Good, this is the point. Why IK took benefit out of it. Though it was legal but he should have avoided it considering his preach of high moral grounds.مجھے اس سے کچھ غرض نہی کہ مریم، نواز یا زرداری نے توشہ خانہ سے کیا کچھ لیا۔ مجھے دکھ ہے اس بات کا کہ عمران اور اس کی بیوی نے بھی کروڑوں کا مال بنایا۔ یہ بیوی اسے برباد کرے گی دیکھتے رہنا۔ لوگ اس پر اپنی زندگیاں لٹا رہے ہیں، اس کی جان پر مہینوں پہرا دیتے ہیں اور اسے رولیکس گھڑیوں کا لالچ اور اس کی بیوی کے کروڑوں کے زیورات ، کچھ جچتا نہی یہ کام۔ بلکل بزدار اور فرح گوگی کی طرح۔
اور یہ علوی اور اس کی بیوی کی گھڑیاں اور زیورات؟ ویسے مجھے عجیب لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر خوش ہیں صرف اس بات پہ کہ نواز اور زرداری کی گاڑیاں نکل آئی ہیں۔
مجھے اس سے کچھ غرض نہی کہ مریم، نواز یا زرداری نے توشہ خانہ سے کیا کچھ لیا۔ مجھے دکھ ہے اس بات کا کہ عمران اور اس کی بیوی نے بھی کروڑوں کا مال بنایا۔ یہ بیوی اسے برباد کرے گی دیکھتے رہنا۔ لوگ اس پر اپنی زندگیاں لٹا رہے ہیں، اس کی جان پر مہینوں پہرا دیتے ہیں اور اسے رولیکس گھڑیوں کا لالچ اور اس کی بیوی کے کروڑوں کے زیورات ، کچھ جچتا نہی یہ کام۔ بلکل بزدار اور فرح گوگی کی طرح۔
اور یہ علوی اور اس کی بیوی کی گھڑیاں اور زیورات؟ ویسے مجھے عجیب لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر خوش ہیں صرف اس بات پہ کہ نواز اور زرداری کی گاڑیاں نکل آئی ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|