توشہ خانہ کا ریکارڈ نامکمل اور ٹمپرڈ ہے،صدیق جان

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
is%2Bsaadgi%2Bpe%2Bkaun%2Bna%2Bmarjaye%2Bae%2Bkhuda.jpg

@Baboo Mukkamal Kar Lo Na- Truth can't be berried for ever?
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Alas Khan could release in his tenure? @that time you no one is stopping you? But Eik Chorr Doosrey Chorr Ko Hamesha Bachata Hai.
This came late as huge resistances by Sharifs and Zardari to Shahbaz.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pakki Chorrnee- Dreaming PM of Pakistan-

مریم نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی کتنے ہزار میں لی؟عامر متین کاا​

custom-855926.jpg
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Topi walon ka "Tocha kana" kidhar hai?
Poori duniya k daurey to ye bhi kartey hain, tahaif bhi ملتے hain, to phir .....?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس سے کچھ غرض نہی کہ مریم، نواز یا زرداری نے توشہ خانہ سے کیا کچھ لیا۔ مجھے دکھ ہے اس بات کا کہ عمران اور اس کی بیوی نے بھی کروڑوں کا مال بنایا۔ یہ بیوی اسے برباد کرے گی دیکھتے رہنا۔ لوگ اس پر اپنی زندگیاں لٹا رہے ہیں، اس کی جان پر مہینوں پہرا دیتے ہیں اور اسے رولیکس گھڑیوں کا لالچ اور اس کی بیوی کے کروڑوں کے زیورات ، کچھ جچتا نہی یہ کام۔ بلکل بزدار اور فرح گوگی کی طرح۔
اور یہ علوی اور اس کی بیوی کی گھڑیاں اور زیورات؟ ویسے مجھے عجیب لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر خوش ہیں صرف اس بات پہ کہ نواز اور زرداری کی گاڑیاں نکل آئی ہیں۔
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

Good, this is the point. Why IK took benefit out of it. Though it was legal but he should have avoided it considering his preach of high moral grounds.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس سے کچھ غرض نہی کہ مریم، نواز یا زرداری نے توشہ خانہ سے کیا کچھ لیا۔ مجھے دکھ ہے اس بات کا کہ عمران اور اس کی بیوی نے بھی کروڑوں کا مال بنایا۔ یہ بیوی اسے برباد کرے گی دیکھتے رہنا۔ لوگ اس پر اپنی زندگیاں لٹا رہے ہیں، اس کی جان پر مہینوں پہرا دیتے ہیں اور اسے رولیکس گھڑیوں کا لالچ اور اس کی بیوی کے کروڑوں کے زیورات ، کچھ جچتا نہی یہ کام۔ بلکل بزدار اور فرح گوگی کی طرح۔
اور یہ علوی اور اس کی بیوی کی گھڑیاں اور زیورات؟ ویسے مجھے عجیب لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر خوش ہیں صرف اس بات پہ کہ نواز اور زرداری کی گاڑیاں نکل آئی ہیں۔

میں آپ سے متفق ہوں

کاش ایسا ہوتا کہ سب کا کچھ نہ کچھ نکلتا لیکن عمران خان نے کچھ نہ لیا ہوتا۔۔

نہیں لینا چاہئے تھا۔۔ عمران خان آج بھی کلائی آگے کرے تو ساری گھڑی کی کمپنیاں مفت میں گھڑی باندھ دیں۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران کو جن کنجروں نے بدنام کرایا اپنے فراڈ اور کرپشن ُاور حرامی پن سے اور کرنی کسی حرامیوں کنجروں کی مگر عمران کو کسی کی جھوٹی عزت کی خاطر اسکا کے جرم چوری فراڈ کرپشن پر خاموش رہنا پڑاعمران خان آج اعلان کرے کِہ اسے گھڑیاں ڈونیٹ کی جائیں تو کئی سو ایسی گھڑیاں جمع ہوسکتی ہزاروں۔ ایسی گھڑیاں تو اوور سیز پاکستان عمران خان پر نثار کردیں گے ایک کال پر اربوں روپے جمع کرنے والے پر گشتی کے بچوں حرام کے نطفوں کا بھونکنا تو سنو ابے گشتی کے بچو حرام کے نطفو گھڑی گھڑی بھونکنے والے کتو عمران خان نے تو اپنی سارئ پراپرٹی ُاور سارے اثاثے بھئ اپنی زندگی میں ہی اپنی وصیت میں شوکت خانم کو ڈونیٹ کردئے ہیں سب کو معلوم ہے کہ کرنی کس کی ہے جس کو عمران کے نام پر بھرا جارہا تھا پھر بھی جو کچھ بھی ہو ا جس نے بھی کیا وہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا اس لئے کتوں کی طرح بھونکنا بند ہونا چاہے سور کے بچو اب اس ٹچا خانہ کی رپورٹ کو اپنے پچھواڑے میں لے کر بھونکو اگر اب بھی کھسرے ہیجڑے کی طرح ٹچا خانہ بھونکنا ہے تو
 
Back
Top