توشہ خانہ گاڑی:نوازشریف موٹرمکینک کی طرح جنید سلیم کو کیا سمجھانے لگے؟

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کرو یار... یہ پاکستانی قوم بڑی جاہل ہے یہ سب کچھ بھول کر سمپتھی کر لیتے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پیسے پاکستان سے لوٹے ہیں تو کیس لندن میں کیوں کریں؟؟؟

تم تو کہتے تھے منی لانڈرنگ کی ھے اور جائیدادیں لندن میں بنوائ ہیں ؟ لندن کی عدالت میں ثاقب نثار کا انتظار نہ کرو ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم تو کہتے تھے منی لانڈرنگ کی ھے اور جائیدادیں لندن میں بنوائ ہیں ؟ لندن کی عدالت میں ثاقب نثار کا انتظار نہ کرو ۔
لوٹا پاکستان کو اور قانون پاکستان کا توڑا اور کیس لندن میں، انوکھا لاڈلا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لوٹا پاکستان کو اور قانون پاکستان کا توڑا اور کیس لندن میں، انوکھا لاڈلا

آئیندہ اگر لندن کی جائیدادوں کا ذکر کیا تو یہ پوسٹ دیکھ لینا ۔
جس دن لندن کے فلیٹ بکے ، خبر دینا ۔ ثبوت ہے نہیں ، باتیں اتنی لمبی ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ والے کسی چیتے کو گیدڑ میں بدلنا ہے تو اس سے ڈالر ریٹ، مہنگائی یا پھر ایلکشن پر بات کر لو وہ بھاگ جائے گا

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

آئیندہ اگر لندن کی جائیدادوں کا ذکر کیا تو یہ پوسٹ دیکھ لینا ۔
جس دن لندن کے فلیٹ بکے ، خبر دینا ۔ ثبوت ہے نہیں ، باتیں اتنی لمبی ۔
ثبوت مریم اور اس کے باپ نے دینے ہیں کہ کس پیسے سے خریدے اور پیسہ کیسے لندن بھیجا؟؟؟
 
Back
Top