پیسے پاکستان سے لوٹے ہیں تو کیس لندن میں کیوں کریں؟؟؟
لوٹا پاکستان کو اور قانون پاکستان کا توڑا اور کیس لندن میں، انوکھا لاڈلاتم تو کہتے تھے منی لانڈرنگ کی ھے اور جائیدادیں لندن میں بنوائ ہیں ؟ لندن کی عدالت میں ثاقب نثار کا انتظار نہ کرو ۔
لوٹا پاکستان کو اور قانون پاکستان کا توڑا اور کیس لندن میں، انوکھا لاڈلا
ثبوت مریم اور اس کے باپ نے دینے ہیں کہ کس پیسے سے خریدے اور پیسہ کیسے لندن بھیجا؟؟؟
آئیندہ اگر لندن کی جائیدادوں کا ذکر کیا تو یہ پوسٹ دیکھ لینا ۔
جس دن لندن کے فلیٹ بکے ، خبر دینا ۔ ثبوت ہے نہیں ، باتیں اتنی لمبی ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|