توشہ خانہ گاڑی:نوازشریف موٹرمکینک کی طرح جنید سلیم کو کیا سمجھانے لگے؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
main bhi ronay ki baat ker raha hoon. 2 followers hain, dono hi roaingay.

کسی کی بھی موت شادیانے بجانے کے لیے نہیں ہوتی ۔

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے ، سجناں وی مر جانا ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پیسے واپس لینے کی تو ہر پاکستانی کی خواہش ہو گی، آپ مریم تو نہیں؟؟؟😂

خواھشیں تو تمہیں شیروانی پہنانے کی بھی بہت ہیں ۔
انگلینڈ کے کورٹ میں رپٹ درج کرواؤ ۔

اس طرح سے پیسے نہیں ملتے ۔ اس کے لیے ثبوت دینے پڑتے ہیں ، پکوڑے باندھنے ولےاخباری ردی پیپر نہیں ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

خواھشیں تو تمہیں شیروانی پہنانے کی بھی بہت ہیں ۔
انگلینڈ کے کورٹ میں رپٹ درج کرواؤ ۔

اس طرح سے پیسے نہیں ملتے ۔ اس کے لیے ثبوت دینے پڑتے ہیں ، پکوڑے باندھنے ولےاخباری ردی پیپر نہیں ۔
ثبوت مریم اور اس کے باپ نے دینے ہیں کہ کس پیسے سے خریدے؟؟؟
اور وہ پیسہ کیسے لندن پہنچا؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ثبوت مریم اور اس کے باپ نے دینے ہیں کہ کس پیسے سے خریدے؟؟؟
اور وہ پیسہ کیسے لندن پہنچا؟؟؟

پھر لندن کورٹ میں کیس بھی ان ہی نے درج کروانا ہے ۔
 
Back
Top