توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن، 3 سال قید بامشقت اور نااہلی ہوگی؟

ecp-pak-3-years-pnsh.jpg

توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن لیا جائے گا، توہین کرنے والے کو تین سال قید بامشقت اور نااہلی ہوسکے گی، الیکشن کمیشن نے متحرک ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو دستور پاکستان مجریہ 1973ء کے آرٹیکل 204کے تحت 30اگست کو صبح 11بجے الیکشن کمیشن ہیڈ آفس شاہراہ دستور اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ تینوں افراد 30 اگست کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے روبرو ذاتی حیثیت سے یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،۔اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس چیف الیکشن کمشنر پر الزامات پر بھجوایا گیا، عمران خان نے 12جولائی کو بھکر جلسہ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دیے۔

سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے نجی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان‘ سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تضحیک و تذلیل اپنے جلسوں اور سیمینار پارٹی کے اجلاسوں میں کرتے چلےآ رہے ہیں،جس کی وجہ سے وہ توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے مذکورہ تینوں پی ٹی آئی کے عہدیداروں کی مختلف مقامات پر کی گئی تقاریر کا آڈیو وڈیو اور طبع شدہ ریکارڈ حاصل کر لیا، جس کا قانونی ماہرین نے جائزہ لیا ہے اور انکی تقاریر کے متن اور جملوں کو پاکستان کے آئینی ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور فاضل ممبران کی تضحیک و تذلیل قرار دیا ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
او بھائی, بنگلہ دیش کے لوگوں کو کمتر کہنا اور سمجھنا چھوڑ دو, وہ تو بہت بہتر لوگ ہیں جو اب ہمیں سمجھ آ رہا ہے. پاکستان بھی انہوں نے ہی بنایا تھا اور پاکستان کی اسٹبلشمنٹ سے جان بھی چھڑوا لی

My huge respect for ?? ❤
میں نے بنگہ دیش سے نہیں مچھیرے سے کمپئر کیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
?مچھیرے صرف بنگلہ دیش میں ہی ہیں

ہمیں بچپن سے ہی بنگلادیش سے نفرت سکھائی گئی ہے

بس کر دے یرہ ۔۔ زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ اگر مزید کچھ کہا تھا آپکی ساری اخلاقیات باہر آ جائیگی ۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ecp-pak-3-years-pnsh.jpg

توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن لیا جائے گا، توہین کرنے والے کو تین سال قید بامشقت اور نااہلی ہوسکے گی، الیکشن کمیشن نے متحرک ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو دستور پاکستان مجریہ 1973ء کے آرٹیکل 204کے تحت 30اگست کو صبح 11بجے الیکشن کمیشن ہیڈ آفس شاہراہ دستور اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ تینوں افراد 30 اگست کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے روبرو ذاتی حیثیت سے یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،۔اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس چیف الیکشن کمشنر پر الزامات پر بھجوایا گیا، عمران خان نے 12جولائی کو بھکر جلسہ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دیے۔

سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے نجی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان‘ سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تضحیک و تذلیل اپنے جلسوں اور سیمینار پارٹی کے اجلاسوں میں کرتے چلےآ رہے ہیں،جس کی وجہ سے وہ توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے مذکورہ تینوں پی ٹی آئی کے عہدیداروں کی مختلف مقامات پر کی گئی تقاریر کا آڈیو وڈیو اور طبع شدہ ریکارڈ حاصل کر لیا، جس کا قانونی ماہرین نے جائزہ لیا ہے اور انکی تقاریر کے متن اور جملوں کو پاکستان کے آئینی ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور فاضل ممبران کی تضحیک و تذلیل قرار دیا ہے۔
راجے حرام زادے، تو کیا تیری ماں بہن بھی اکٹھی نا کر دی تو کہنا
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

F……. K u and do whatever u can.
 
The foremost important thing for all us insaafians should be, to remember every and each fucking piece of shit and when time come settle the score on our own conditions and comfort.
They will retire, they have families, if they don’t care about anyone else families then this is how it should be.
TIT4TAT
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh harami koi Asmaan se Utrey hain. Daikhoo tou zara haramiyoon ne qanoon koun koun se banaey huey hain.