الیکشن کمیشن

  1. Muhammad Awais Malik

    پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8فروری کو ہونگے، الیکشن کمیشن

    پاک ایران کشیدگی کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں,انصار عباسی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان پرعزم ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے, الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ الیکشن کمیشن کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا، رواں ہفتے ہی دائر کیا جائے گا انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے, باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب...
  3. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کےانعقاد کیلئے پاک فوج سےمددمانگ لی

    الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پاک فوج سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر...
  4. Muhammad Awais Malik

    انتخابات کے لیے 10 لاکھ افراد پر مشتمل پولنگ سٹاف درکار: الیکشن کمیشن

    پولنگ ڈے ، متعلقہ اداروں سے ملازمین وافسران کی فہرستیں طلب عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 10 لاکھ افراد پر مشتمل پولنگ سٹاف درکار ہو گا: الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم ترین اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس...
  5. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن فوری انتخابی نشان کیس کاتحریری حکم نامہ جاری کرے، پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اسے آنے والے عام انتخابات کے لیے اس کا انتخابی نشان ’بلا‘ فوری طور پر الاٹ کرے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر شکوہ کناں پی ٹی آئی انتخابی نشان کے اجرا میں تاخیر کو غیر منصفانہ اور ناقابل برداشت قرار دے رہی ہے۔...
  6. Muhammad Awais Malik

    عام انتخابات:سوشل،ڈیجیٹل و انٹرنیشنل میڈیا اور مبصرین کیلئےضابطہ اخلاق جاری

    عام انتخابات جنوری کے آخر میں ہونں گے, الیکشن کی جانب اہم پیشرفت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ملکی میڈیا اور مبصرین سمیت عالمی میٖڈیا کےضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا , نوٹیفکیشن کے تحت پاکستان کی سالمیت، وقار اور خودمختاری کیخلاف کوئی مواد شائع یا نشرنہیں کیاجائے گا۔...
  7. Muhammad Awais Malik

    انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیا

    انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے مدعو کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن233 کے تحت انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے تمام سیاسی...
  8. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نےانتخابات کی تاریخ نہیں دی صرف مہینے کااعلان کیا:غریدہ فاروقی

    سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی صرف مہینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ہم نیوز کے پروگرام"پاور پالیٹکس ود عادل عباسی" میں خصوصی طور پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے صرف مہینے کا اعلان کیا ہے،...
  9. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سےجلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کا مطالبہ کردیا

    پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے جلد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، شیری رحمان اور سید نوید...
  10. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں: الیکشن کمیشن

    الیکشن کمیشن کی طرف سے وفاق کی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری الیکشن کمیشن صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے جس کے بعد قومی...
  11. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالےجج ظفر اقبال کا تبادلہ

    رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن ویسٹ اور...
  12. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر کی رہائشگاہ کی تزئین و آرائش کی خبر،ترجمان کا ردعمل

    چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کا معاملہ، ترجمان الیکشن کمیشن نے پراپیگنڈہ کو بےہودہ و گمراہ کن قرار دیدیا ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش سے متعلق اخراجات کے حوالے سے خبروں کو بے ہودہ اور گمراہ کن پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری کو...
  13. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا التوا ناقابل قبول ہے: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان ناقابلِ قبول ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے دباؤ میں آئے بغیر غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی بے یقینی کے خاتمے کے لیے...
  14. Rana Asim

    الیکشن ملتوی کرنیکی حمایت کرنیوالے شہبازشریف سمیت سب ماضی میں کیاکہتے رہے؟

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور آٹھ اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ایک باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 (3) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 58 اور سیکشن 8c میں دیے...
  15. Rana Asim

    پنجاب میں انتخابات ملتوی ہونےکا اعلان،کیا نگراں حکومت اکتوبر تک کام کرےگی؟

    نگراں حکومت پنجاب کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات تیس اپریل کے بجائے آٹھ اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس سے نگراں حکومت کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا ہے، محمد صالح ظافر کے مطابق پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں...
  16. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فوری طور پر کتنے ارب روپے مانگ لئے؟

    انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
  17. Rana Asim

    ای سی پی کا صدر مملکت کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر تحفظات کا اظہار

    الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے...
  18. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کا عدالتوں میں اپنے مؤقف کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ میں بھی اپنے اس مؤقف کا بھرپور دفاع کرے گا کہ آئین کے تحت یا قانون کے تحت کمیشن کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ذرائع کے مطابق آزاد و شفاف انتخابات کروانے کے لئے بیوروکریسی میں رد و بدل...
  19. Rana Asim

    پنجاب اور کے پی عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن 2018 میں استعمال کردہ رزلٹ منیجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) کے ذریعے کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن...
  20. Rana Asim

    35 استعفوں کی ایک ساتھ منظوری سے نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی:شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہاکہ جو اسپیکر کہتا تھا کہ میں ایک ایک کا استعفیٰ منظور کروں گا اس نے 35...