توہین مذہب کا الزام، گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، کمیٹی تشکیل

13mirpurkhahswaqiiacomm.png

صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کیے گئے ڈاکٹر کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کیے گئے ڈاکٹر کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت اور اس کے بعد پیش آئے واقعات کی تحقیقات کرنے کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

سندھ حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویز چانڈیو مقرر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر اراکین میں ایس ایس پی شیراز نذیر اور ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو شامل ہیں۔

یاد رہے کہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کیے گئے ڈاکٹر کی ہلاکت کے بعد پولیس کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد ہلاک گیا ہے اور واقعے کے بعد پولیس اہلکاروں اور افسروں کا باقاعدہ استقبال کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی اسد چوہدری اور ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی کو مختلف شخصیات کی طرف سے مبارکبادی پیغامات دیئے گئے اور ہار پہنائے گئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1836844854355120587
واقعہ کے بعد تھرپارکر سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ نے پولیس کمپلیکس پہنچ کر دونوں افسران کو مبارکباد دی تھی۔ دوسری طرف مقامی افراد کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر کی لاش لواحقین کے سپرد کی گئی جو اسے لے کر اپنے آبائی گائوں عمر کوٹ لے گئے تھے تاہم وہاں پر ہجوم اکٹھا ہو گیا اور تدفین کرنے سے روک دیا اور لاش کو آگ لگا دی تھی جس کے بعد باقیات دفن کی گئی تھیں۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار ان تمام واقعات کے بعد آئی جی سندھ سے رابطہ کیا اور فیصلہ کیا کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں جس کے لیے کمیٹی کی تشکیل کر کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ سطحی کمیٹی 7 دنوں میں واقعات کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی اور ایس ایس پی تھرپارکر شبیر احمد سیٹھار کو اضافی چارج دے کر ایس ایس پی میرپور خاص اسد چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1836804429124939882
https://twitter.com/x/status/1836998310780973451
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں شدت پسندی، نفرت، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک مسلم سماج ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنگلی جانوروں کو اکٹھا کرکے ایک جگہ جمع کردیا جائے۔۔ 47 میں جناح نے ہندوستان سے تمام جنگلی جانور اکھٹے کرکے ایک جگہ جمع کردیئے اور اس کو پاکستان کا نام دے دیا۔ ہندوستان کا تو فائدہ ہوگیا کہ بہت سے جنگلی جانور ان کے دیش سے نکل گئے، مگر پاکستان نامی جنگلی جانوروں کے بڑے میں جو چند مٹھی بھر امن پسند لوگ رہتے تھے، ان کی زندگی نرک بن گئی۔۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر اس ڈاکٹر نے مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ لیا ہوا ہو ... تو؟

اگر اس ڈاکٹر پر جھوٹا الزام لگا کر انہیں قتل کروایا ہو ... تو؟

قتل کرنے سے پہلے تحقیقات ہوئیں؟ جرم ثابت ہوا؟ ماورائے عدالت قتل ہوا، کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟

رسول پاک ﷺ کی محبّت کو مزاق بنا کر رکھ دیا ہے گستاخ رسول کے نام پر.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں شدت پسندی، نفرت، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک مسلم سماج ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنگلی جانوروں کو اکٹھا کرکے ایک جگہ جمع کردیا جائے۔۔ 47 میں جناح نے ہندوستان سے تمام جنگلی جانور اکھٹے کرکے ایک جگہ جمع کردیئے اور اس کو پاکستان کا نام دے دیا۔ ہندوستان کا تو فائدہ ہوگیا کہ بہت سے جنگلی جانور ان کے دیش سے نکل گئے، مگر پاکستان نامی جنگلی جانوروں کے بڑے میں جو چند مٹھی بھر امن پسند لوگ رہتے تھے، ان کی زندگی نرک بن گئی۔۔
M_Shameer Chal tu aa ja tujhay batatay hain asal kia hota hai. Zia ki tatti kay keeray bohta na uchal
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں شدت پسندی، نفرت، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک مسلم سماج ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنگلی جانوروں کو اکٹھا کرکے ایک جگہ جمع کردیا جائے۔۔ 47 میں جناح نے ہندوستان سے تمام جنگلی جانور اکھٹے کرکے ایک جگہ جمع کردیئے اور اس کو پاکستان کا نام دے دیا۔ ہندوستان کا تو فائدہ ہوگیا کہ بہت سے جنگلی جانور ان کے دیش سے نکل گئے، مگر پاکستان نامی جنگلی جانوروں کے بڑے میں جو چند مٹھی بھر امن پسند لوگ رہتے تھے، ان کی زندگی نرک بن گئی۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں شدت پسندی، نفرت، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک مسلم سماج ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنگلی جانوروں کو اکٹھا کرکے ایک جگہ جمع کردیا جائے۔۔ 47 میں جناح نے ہندوستان سے تمام جنگلی جانور اکھٹے کرکے ایک جگہ جمع کردیئے اور اس کو پاکستان کا نام دے دیا۔ ہندوستان کا تو فائدہ ہوگیا کہ بہت سے جنگلی جانور ان کے دیش سے نکل گئے، مگر پاکستان نامی جنگلی جانوروں کے بڑے میں جو چند مٹھی بھر امن پسند لوگ رہتے تھے، ان کی زندگی نرک بن گئی۔۔
سمجھ میں یہ نہیں آیا کہ تجھ جیسے لال بیگ کیسے آزاد گھوم رہے ہیں؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں شدت پسندی، نفرت، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک مسلم سماج ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنگلی جانوروں کو اکٹھا کرکے ایک جگہ جمع کردیا جائے۔۔ 47 میں جناح نے ہندوستان سے تمام جنگلی جانور اکھٹے کرکے ایک جگہ جمع کردیئے اور اس کو پاکستان کا نام دے دیا۔ ہندوستان کا تو فائدہ ہوگیا کہ بہت سے جنگلی جانور ان کے دیش سے نکل گئے، مگر پاکستان نامی جنگلی جانوروں کے بڑے میں جو چند مٹھی بھر امن پسند لوگ رہتے تھے، ان کی زندگی نرک بن گئی۔۔
Gen Zia who is the spiritual father of Nawaz Dakoo used Islam to prolong his rule.Pakistan’s blasphemy laws were codified in1860s during the British colonial rule.Zia strengthened then during him rule.Nawaz dakoo used to go to Zia’s grave and pledge he will fulfil his mission.
 
Back
Top