ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے پر مفتاح اسماعیل کی وضاحت

3%D9%85%DB%8C%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%AF%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%A6%D9%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے سے متعلق وائرل ویڈیو پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آج مریم نواز شریف کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں ان کے ہمراہ ن لیگی رہنما موجود تھے جن میں پرویز رشید، خرم دستگیر، مفتاح اسماعیل اور ثانیہ عاشق بھی موجود تھیں۔

اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتاح اسماعیل اپنے سے آگے کھڑی ثانیہ عاشق کے دوپٹے کو ہاتھ میں پکڑ کر اپنی ناک صاف کررہے ہیں، تاہم وہ اس وقت دیکھ کسی اور جانب رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1506329532256686093
مفتاح اسماعیل نے اس ویڈیو کلپ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں مجھے میری بہن ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے اپنا چہرہ صاف کرتے دکھایا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1506613514592731142
انہوں نے مزید کہا کہ جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میں نے پہلی بار میں اپنی جیب سے ٹشو نکالا اور اپنا چہرہ صاف کیا، دوسری بار میں میرے ہاتھ میں انجانے میں میری بہن کا دوپٹہ آگیا، اور میں نے جیسے ہی یہ دیکھا تو میں نے ان سے معافی بھی مانگ لی۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول ، مریم اور ان کی خاندانی اخلاقی قدریں

جو ان دونوں خاندانوں شریف اور بھٹو کا حواری بنتا وہ اپنے لیے تو رسوائی کا سبب بنتا
ہی ہے لیکن اپنے دوستوں اور ماں باپ بہن بھائیوں کے لیے بھی ذلت رسوائی ئی کا سبب بنتا ہے ان دونوں خاندانوں کی حالت یہ ان میں کوئی اخلاقی قدریں نہیں رہ گئی دولت اقتدار کی لالچ میں اندھے ہو گئے بلاول کی حالت یہ ہے مجھے تو اس بلاول پر ترس آتا ہے کہ اس سے اس کے بڑے کیا سیاست کروا رہے ہیں اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر گر گیا ہے توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی کلسے تو چھو ریے اسمبلی اس کا وہ حال کرتے تھے چھپ چھپ کر روتی تھی اس کی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر جو ایسو جو سے اتحاد کرے سہی کھسرا جمیا اس نے جب خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں

ادھر مریم کا اپنے دادا کے متعلق یہ حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری شیخ کا جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی آخر سپریم کورٹ نے باپ بھائی خاوند سمیت نااہل کیا کئی کئی سالوں کی سزائیں ہوئیں بھائی باہر لندن فرار کے فرار رہے ماں کے جنازے تک نا آئے باپ جیل گیا وہ نا آئے باپ کی جعلی طبعیت خراب ہوئی وہ نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔ یہ بیٹی ایسے جیسے اس کے گناہوں کا عزاب ہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی ہے

شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغیرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کی سزا ضرور ملنی چاہیے
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لعنتی عورتوں کی بالکل بھی عزت نہیں کرتے۔ عوام کے سامنے اس نے ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کی۔ کیمرے کے پیچھے یہ لوگ مریم سمیت ن لیگ کی خواتین کو گشتی، کنجری اور طوائف کے ناموں سے پکارتے ہیں
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Barabar walay na kaha aisa na kar Video ban rahi ha
yeh patahr ka dur nahi ha
camera sub k pass ha
or Dekhnay walay itna bewaqoof nahi (PDM walon ko chor k)
yeah baby, there is no tissue in his hand. Auqat naheen is ki tissue paper khareednay ki. bachoon kay diaper say karta hai yeh naak saaf
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
3%D9%85%DB%8C%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%AF%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%A6%D9%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے سے متعلق وائرل ویڈیو پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آج مریم نواز شریف کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں ان کے ہمراہ ن لیگی رہنما موجود تھے جن میں پرویز رشید، خرم دستگیر، مفتاح اسماعیل اور ثانیہ عاشق بھی موجود تھیں۔

اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتاح اسماعیل اپنے سے آگے کھڑی ثانیہ عاشق کے دوپٹے کو ہاتھ میں پکڑ کر اپنی ناک صاف کررہے ہیں، تاہم وہ اس وقت دیکھ کسی اور جانب رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1506329532256686093
مفتاح اسماعیل نے اس ویڈیو کلپ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں مجھے میری بہن ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے اپنا چہرہ صاف کرتے دکھایا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1506613514592731142
انہوں نے مزید کہا کہ جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میں نے پہلی بار میں اپنی جیب سے ٹشو نکالا اور اپنا چہرہ صاف کیا، دوسری بار میں میرے ہاتھ میں انجانے میں میری بہن کا دوپٹہ آگیا، اور میں نے جیسے ہی یہ دیکھا تو میں نے ان سے معافی بھی مانگ لی۔
نوتھیوں کی پرانی عادت ہے
giphy.webp