مفتاح اسماعیل

  1. Muhammad Awais Malik

    یہ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں بٹھایاگیا:شاہدخاقان،مفتاح کی تنقید

    مفتاح اسماعیل کی موجودہ لیڈر شپ پر تنقید سابق وزیر خرانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے موجودہ لیڈر شپ پر تنقید کردی، ایک تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا لیڈر شپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے، عمران خان، زرداری، شریفوں، فضل الرحمان،چیف جسٹس اور آرمی چیف کا امتحان ہے۔...
  2. Rana Asim

    معلوم نہیں اسحاق ڈار کوکیوں لایاگیا،پاکستان کو بڑا نقصان ہوا:مفتاح اسماعیل

    معلوم نہیں اسحاق ڈار کو کیوں لایا گیا،مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر اسحاق ڈار کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کردیا، کہا اسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی اور میری صلاحیت پرسوالات اٹھائے جس کا میں نے جواب دیا، علم نہیں کہ ڈار صاحب کو کیوں...
  3. Rana Asim

    ن لیگ سےنکالناچاہتےہیں تو نکال دیں:مفتاح اسماعیل کاسلمان کےجوکرکہنے پرردعمل

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، پارٹی کی ایک سوچ تھی کہ ڈار صاحب کے آنے سے بہتری آئے گی لیکن ڈارصاحب کے آنے سے بھی کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام ہم مہر...
  4. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان کو صرف 1 فیصد افراد کنٹرول کر رہے ہیں،مفتاح اسماعیل

    پاکستان تحریک انصاف کے وزیر خزانہ شوکت ترین کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں بہتری کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ ورہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد...
  5. Muhammad Awais Malik

    مجھےآئی ایم ایف سے ڈیل کرنا آتا ہے، اسحاق ڈار کا مفتاح اسماعیل کو جواب

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مجھے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا آتا ہے، مفتاح اسماعیل ہوں یا کوئی بھی اور ہوں فکر نا کریں آئی ایم ایف جانے اور میں جانوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کیا اور لیوی نہیں لگائی، اب اللہ خیر ہی کرے،مفتاح

    سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مستعفیٰ ہونے کے بعد پہلی بار اہم بیان دیدیا، کہا کہ میں خود کو عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کیا ، اس دوران انہوں نے ملک کی معاشی پالیسی، آئی ایم ایف کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    مفتاح اسماعیل نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،وہ قابل آدمی ہیں، وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل قابل آدمی ہیں انہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور مشیران نے شرکت کی، اس موقع پر وزیراعظم نے مستعفیٰ...
  8. Muhammad Nasir Butt

    فرانس اور جرمنی میں بجلی کا یونٹ 250 روپےکا ہے،مفتاح اسماعیل

    ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ کمی نہیں ہو رہی۔ ڈیزل یا پٹرول میں سے صرف ایک کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہو گی، فیصلہ کل...
  9. Muhammad Nasir Butt

    سعودی وزیر نے کہا کہ آپ تو ہم سےبھی سستا ڈیزل بیچ رہے ہیں،مفتاح

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پٹرول پر سبسڈی ختم کی جائے جبکہ سعودی وزیر نے کہا کہ آپ تو ہم سےبھی سستا ڈیزل بیچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اقتدار ملا تو پاکستان کے پاس صرف 10 ارب ڈالر موجود تھے، 3...
  10. Muhammad Awais Malik

    مفتاح کی اوور ایکٹنگ حقیقت کو چھپا نہیں سکتی،حماد اظہر کامفتاح پر جوابی وار

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر وار شروع کردیئے ہیں، دونوں ایک دوسرے کی حکومتوں کو معاشی بدحالی کا الزام دیتےنظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےایک پریس کانفرنس کے دوران موجودہ معاشی بحران کا سارا ملبہ پاکستان...
  11. Muhammad Nasir Butt

    موجودہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں،مفتاح

    پاکستان بھر میں کوئی بھی ٹیکس ادا نہیں کرنا چاہتا، تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں ، دنیا بھر سے قرض لینا پڑ رہا ہے، پیسے مانگتے ہوئے شرم آتی ہے، اب دنیا ہماری مدد نہیں کرنا چاہتی، پاکستان کو اپنے وسائل پر گزارہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
  12. Muhammad Awais Malik

    مفتاح اورحکومت یہ وضاحت کریں کہ آئی بی نےکس قانون کے تحت فون ٹیپ کیے،فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اہم سوالات پوچھ لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مفتاح اسماعیل اور حکومت یہ وضاحت کریں کہ انٹیلی جنس بیورو نے کس قانون کے تحت فون ٹیپ کیے، اس کا...
  13. Rana Asim

    سیلاب نے پہلے سے ڈوبی معیشت کو مزید ڈبو دیا،کتنے ارب ڈالر کانقصان ہوا؟

    پاکستانی حکام نے ابتدائی طور پر اندازہ لگایا ہے کہ شدید سیلاب نے ملکی معیشت کی ہچکولے کھاتی نیّا کو مزید ڈبو دیا ہے اور اس سیلاب سے پاکستان کا دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پاکستان کے نقصان کا تخمینہ کم از کم 10ارب ڈالرز...
  14. S

    مفتاح فیصلے نہیں کرپارہے،سابق وزیر خزانہ کی موجودہ وزیر خزانہ پر تنقید

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر کڑی تنقید کردی، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ موجود حکومت میں اعتماد کا فقدان ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل فیصلے نہیں کرپارہے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ موجودہ حکومت...
  15. A

    شہباز شریف اپنی مرضی سے مفتاح اسماعیل کو وزارت سے نہیں ہٹاسکتے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں جان چکی ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت جو لہر چل چکی ہے وہ حکومت کو تنکوں کی طرح بہہ جائے گی۔ عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جو بتارہا ہوں یہ اندر کی خبر ہےجومجھے خاندانی ذرائع سے ملی...
  16. Rana Asim

    پاپولیشن پلاننگ کی بات کریں تو اسلام خطرے میں آجاتا ہے : مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب مشرقی پاکستان الگ ہوا تو مغربی پاکستان کی آبادی کم تھی اور مشرقی پاکستان کی زیادہ، آج ہمارے ملک کی آبادی 23 کروڑ ہے جبکہ بنگلہ دیش کی آبادی 15کروڑ ہے۔ انہوں نے کہا اگر یہاں پاپولیشن پلاننگ کا کہہ دیں تو اسلام خطرے میں آ جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی...
  17. S

    مہنگائی سے تنگ ماں کی دلخراش ویڈیو پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل

    مہنگائی سے تنگ ماں نے ایک ویڈیو کے ذریعےاپنے مسائل حکومت تک پہنچانے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈہا پر وائرل ہوئی، ویڈیو پر ہر کوئی دکھی ہوگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مہنگائی سے پریشان ماں کی ویڈیو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھیجی تھی۔ اپنے...
  18. Muhammad Awais Malik

    وزیرخزانہ نے بینکوں پر ڈالر کی سٹے بازی کا الزام مسترد کر دیا

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بینکوں پر ڈالرز کی سٹے بازی کا الزام درست نہیں، مارکیٹ میں طلب و رسد کے تناسب سے ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہوا۔ حکومتی اقدامات کی بدولت نادہندگی کے خطرات کم ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کراچی میں پاکستان اسٹاک...
  19. Rana Asim

    نور عالم خان کا مفتاح اسماعیل کو وزارت خزانہ چلانے کی بجائے ٹافیاں بیچنے کا

    پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان نے وزیر خزانہ کو ملک چلانے کے بجائے ٹافیاں بیچنے کا مشورہ دے دیا۔ ہوشربا مہنگائی پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا وزارت خزانہ چلانے کی بجائے ٹافیاں بیچیں۔ ایکسیریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے رخ موڑنے والے رکن قومی...
  20. Rana Asim

    الیکشن کا اعلان 6سے8 ہفتوں میں ہوسکتا ہے:عمران کےبیان پر ایاز امیرکا تجزیہ

    سیاسی صورتحال پر اور عمران خان کے عام انتخابات کے متعلق بیان پر تجزیہ کرتے ہوئے تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ اگر وفاق میں شہبازشریف اور صوبوں میں ان کی حکومت ہو تو کام چل سکتا ہے۔ انہوں نے پرویز الہیٰ کو بھی مشورہ دیا کہ وہ جتنی دیر بھی وزیراعلیٰ رہیں انہیں ڈٹ کر وزارت کرنی چاہیے۔ ایاز امیر نے...