جاتی امرا نیلامی کے باوجود نواز شریف کا واپسی سے انکار

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آج نواز شریف کے پیچھے قوم کھڑی ہے اگر آج بھی نواز شریف اپنی عوامی طاقت سے اسٹبلشمنٹ کو زیر نہیں کر سکتا تو اس کی سیاست آج بھی بوٹوں کے نیچے ہے . اگر نواز شریف اس تاریخی بحران کے وقت بھی ملک واپس نہ آیا تو اسے تاریخ معاف نہیں کرے گی اور اس کی تمام تر قربانیاں کوڑے دان میں پھینک دی جائیں گی
جب کنجر جیل میں تھا تو سو بندے بھی اسے کتے سے ملنے نہیں جاتے تھے۔ یہ ہے اس چور کی عوام میں مقبولیت
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اس وقت پاکستان کے بڑے اور مقبول ترین لیڈر ہیں . اس وقت نواز شریف کو عوام کی تاریخی سپورٹ حاصل ہے . اس کے باوجود نواز شریف نواز شریف کی مقبولیت اپنے عروج پر ہے اور ملکی حالات کے ساتھ ساتھ ذاتی حالات بھی مخدوش ہیں نواز شریف وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے . کیا نواز شریف اپنے اجداد کی قبروں کا سودا ہوتے باہر سے دیکھتے رہیں گے ، کیا نواز شریف جاتی امرا کا محل نیلام ہوتے دیکھتے رہیں گے اور وطن واپس نہیں آئیں گے
ایسے میں جب ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ چکی ہے اور ملک کو بچانے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ناگزیر ہو چکی ہے نواز شریف پاکستان سے لاتعلق ہو چکا ہے . نواز شریف کو عوام کی آہ و بکا سے کوئی فرق نہیں پڑتا . عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور نواز شریف لندن کے محلات میں بیٹھا مگرمچھ کے آنسو بھا رہا ہے . جب محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی مقبول ترین لیڈر تھیں اور ملک بحرانوں میں گھر چکا تھا محترمہ نے فوری طور پر ملک واپسی کا اعلان کیا اور ملک میں جمہوریت بحال کرائی ، اپنی جان کی پرواہ نہیں کی ، اپی جان ملک پر قربان کر دی . کیا نواز شریف کی جان بائیس کروڑ عوام سے زیادہ قیمتی ہے . کیا نواز شریف کو لندن کے محلات میں موت نہیں آنی .ایسے میں جب روتی بلکتی عوام اپنے لیڈر کی منتظر ہے لیڈر بے حس ہو کر سکون سے لندن میں بیٹھا ہے
کیا نواز شریف اس بات کا انتظار کر رہا ہے کہ حالات ٹھیک ہوں تو وہ ملک واپس اۓ اگر ٹھیک حالات کا ہی انتظار کرنا ہے تو نواز شریف کی لیڈری کس کام کی ہے . ایسی مقبولیت کا کیا فائدہ جو ایک پتہ بھی سرکانے کی طاقت نہ رکھتی ہو . اگر نواز شریف نے اپنی جان کی گارنٹی لے کر ہی آنا ہے تو عوامی مقبولیت کس کام کی . اگر نواز شریف یہ چاہتا ہے کہ وہ معاملات طے کر کے وطن واپس لوٹے تو پھر اس کی عوامی سیاست کس کام کی . جو ذلت و رسوائی اٹھائی جیل کی قید و بند برداشت کی ، بیٹی نے جیل بھگتا وہ سب کس کام کا . آج نواز شریف کے پیچھے قوم کھڑی ہے اگر آج بھی نواز شریف اپنی عوامی طاقت سے اسٹبلشمنٹ کو زیر نہیں کر سکتا تو اس کی سیاست آج بھی بوٹوں کے نیچے ہے . اگر نواز شریف اس تاریخی بحران کے وقت بھی ملک واپس نہ آیا تو اسے تاریخ معاف نہیں کرے گی اور اس کی تمام تر قربانیاں کوڑے دان میں پھینک دی جائیں گی
جوھڑوں کے پانی پینے والے غلام ابنِ غلام مجاور
کیا زندہ بھٹّو کے ھیجڑے نواسے نے وڈے دلے کا کاندھا استعمال کرنا ہے؟؟؟
جسکی وجہ سے وڈلے دلے کا اتنی بے چینی سے انتظار ہو رہا ہے