جارحانہ کھیلنے والے فکر کریں، فائلیں،ویڈیوز سامنے آنے والی ہیں،فیصل واوڈا

15vavavhdhdgdggaga.png

سینئر سیاستدان وسینیٹر فیصل واڈا نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اسلام آباد کی تین نشستوں کے کیس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے بعد چوتھے دن میں نے کہا تھا کہ 2 سے چار سیٹوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔

ایک جج صاحب نے کہا کہ میں قرآن اٹھوائوں گا، کیا قرآن اٹھانے کی آئین یا قانون میں کوئی گنجائش ہے؟ پھر تو جج سے بھی قرآن اٹھوا لیں گے، آئین وقانون سے باہر جا کر باتیں کیوں کی جا رہی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ میں یا شعیب شاہین کل کو کہیں کہ جج کو قرآن اٹھوائیں پھر کیا ہو گا؟ پورے پاکستان میں پشت پناہی ہو رہی ہے، 1971ء کی جنگ کے حوالے سے جو ٹویٹ ہوا اور اب یوٹرن لیا جا رہا ہے اس کے بعد یہ پارٹی بین ہونے کی طرف جا رہی ہے۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں 9 مئی میں شامل نہیں تھا، شعیب شاہین اس یوٹرن کو بہت ایزی لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب متحدہ قومی موومنٹ لندن پر پابندی کس بنیاد پر لگائی گئی تھی؟ تحریک لبیک تو اینٹی پاکستان یا سٹیبلشمنٹ نہیں ہے پھر بھی اسے شیڈول 2 میں رکھا گیا ہے۔ 1971ء کی جنگ کے حوالے سے جو اقدام کیا گیا وہ انتہائی خطرناک تھا، اینڈ میں اپنی کرتوتوں کی وجہ سے یہ سارے لوگ اندر چلے جائیں گے، میں اس بات پر کھڑا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1795854206768918696
انہوں نے کہا کہ کیا بین کی گئی متحدہ قومی موومنٹ ایک سیاسی جماعت نہیں تھی، میں وہ اطلاع دے رہا ہوں جو اندر خانے گورنمنٹ کی بات چیت ہو رہی ہے اور اس پر بڑی سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ لیفٹ، رائٹ اور سینٹر سے جس جارحانہ انداز سے بیٹنگ کی جا رہی ہے اس کے نتائج پاکستان کو بھگتنے پڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جارحانہ بیٹنگ کرنے والے لوگ اپنی بے ایمانیوں کی وجہ سے ہیروازم کو آگے لے جا کر پشت پناہی کر رہے ہیں، آئین و قانون کی بالادستی اور میڈیا کی بات بھی کر رہے ہیں۔ ہم سیاستدان تو 90 فیصد خراب لوگ ہیں، ہماری فائلیں بھی ہیں، ویڈیوز بھی ہیں لیکن اب وہ لوگ فکر کریں جن کی فائلیں یا ویڈیوز سامنے آنے والی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے جو بات کی اس پر پراکسی کا الزام لگا دیا گیا، ثبوت کوئی نہیں، وزیراعظم نے کل بات کی، 24 کروڑ لوگ انصاف کی بات کر رہے ہیں یہ صرف میری بات نہیں ہے۔ سیاستدانوں کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ، بہتری کر سکیں تو کر سکیں، ہمیں اپنی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہم اپنے آپ کو بہتر کر سکتے ہیں تاہم باقی لوگوں کو اپنی فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا لگتا ہے،
آئی ایس آئی
کے پاس واڈا کے بیڈروم کی ویڈیو مجود ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ye banda kisi party ko represent nahi kerta, aik saal se her rooz 4/5 program main isko bulatay hain
 
zerozero

MPA (400+ posts)
bhai logo is Chay ke video or news share bhe na kia kero manhoos surat ke
there is 0 comparison between PTI and MQM, kerlo ban agar ban say kuch ferq peray to, waysay 7 % popular party say itni kion phat rahe hay?
Video or files say agay soch bhe nahin saktay duffers, samjh he nahin rahay ay ab in vidoes audio or files say ghanta farq nahin per raha per bazid hain full madaarzaad nanga honay per
ho bhai woh khoob nangay ho
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
15vavavhdhdgdggaga.png

سینئر سیاستدان وسینیٹر فیصل واڈا نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اسلام آباد کی تین نشستوں کے کیس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے بعد چوتھے دن میں نے کہا تھا کہ 2 سے چار سیٹوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔

ایک جج صاحب نے کہا کہ میں قرآن اٹھوائوں گا، کیا قرآن اٹھانے کی آئین یا قانون میں کوئی گنجائش ہے؟ پھر تو جج سے بھی قرآن اٹھوا لیں گے، آئین وقانون سے باہر جا کر باتیں کیوں کی جا رہی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ میں یا شعیب شاہین کل کو کہیں کہ جج کو قرآن اٹھوائیں پھر کیا ہو گا؟ پورے پاکستان میں پشت پناہی ہو رہی ہے، 1971ء کی جنگ کے حوالے سے جو ٹویٹ ہوا اور اب یوٹرن لیا جا رہا ہے اس کے بعد یہ پارٹی بین ہونے کی طرف جا رہی ہے۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں 9 مئی میں شامل نہیں تھا، شعیب شاہین اس یوٹرن کو بہت ایزی لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب متحدہ قومی موومنٹ لندن پر پابندی کس بنیاد پر لگائی گئی تھی؟ تحریک لبیک تو اینٹی پاکستان یا سٹیبلشمنٹ نہیں ہے پھر بھی اسے شیڈول 2 میں رکھا گیا ہے۔ 1971ء کی جنگ کے حوالے سے جو اقدام کیا گیا وہ انتہائی خطرناک تھا، اینڈ میں اپنی کرتوتوں کی وجہ سے یہ سارے لوگ اندر چلے جائیں گے، میں اس بات پر کھڑا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1795854206768918696
انہوں نے کہا کہ کیا بین کی گئی متحدہ قومی موومنٹ ایک سیاسی جماعت نہیں تھی، میں وہ اطلاع دے رہا ہوں جو اندر خانے گورنمنٹ کی بات چیت ہو رہی ہے اور اس پر بڑی سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ لیفٹ، رائٹ اور سینٹر سے جس جارحانہ انداز سے بیٹنگ کی جا رہی ہے اس کے نتائج پاکستان کو بھگتنے پڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جارحانہ بیٹنگ کرنے والے لوگ اپنی بے ایمانیوں کی وجہ سے ہیروازم کو آگے لے جا کر پشت پناہی کر رہے ہیں، آئین و قانون کی بالادستی اور میڈیا کی بات بھی کر رہے ہیں۔ ہم سیاستدان تو 90 فیصد خراب لوگ ہیں، ہماری فائلیں بھی ہیں، ویڈیوز بھی ہیں لیکن اب وہ لوگ فکر کریں جن کی فائلیں یا ویڈیوز سامنے آنے والی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے جو بات کی اس پر پراکسی کا الزام لگا دیا گیا، ثبوت کوئی نہیں، وزیراعظم نے کل بات کی، 24 کروڑ لوگ انصاف کی بات کر رہے ہیں یہ صرف میری بات نہیں ہے۔ سیاستدانوں کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ، بہتری کر سکیں تو کر سکیں، ہمیں اپنی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہم اپنے آپ کو بہتر کر سکتے ہیں تاہم باقی لوگوں کو اپنی فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
Yeh be Kar k dekh lo dalo. Khan tumari baap ha or rahay ga.
 
Filain videos ... Yehi waja ha k India ghusa k maar Raha ha coz hamari security agencies filain or videos bananay Mai magan ha. BC tatti bana Diya ha mulk ko.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ واڈکا کہہ رہا ہے کہ یہ ملک یہ حکومت یہ ریاست صرف اور صرف ننگی ویڈیوز فائلوں کی بنیاد پر بلیک میلنگ کرکے چلائی جارہی ہے اور ملک کا سارا نظام چند لوگوں کے بیڈ رومز کی فلموں چند فائلوں اور چند شرم ناک ویڈیو کلپ پر چل رہی ہے اور چلتی آرہی ہے
اس ماؤتھ پیس اور گشتی سپلائر نو دولتئے واڈے کے اس اعتراف جرم سے کنفرم ہوگیا کہ ہمارے جرنیل حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کے مطابق اصل زمہ دار ہیں اس تباہی بربادی اور غربت کے اور ان ہی وجوہات سے یہ جرنیل انڈیا سے ہر جنگ زلت ناک طریقے سے ہارے ہیں بقول وزیر دفاع خواجہ آصف اور بقول سپیکر قومی اسمبلی انڈیا کے حملے کے خوف سے آرمی چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہے اور آوازلرزنے لگتی ہے تو ظاہر ہے جب یہ حالات ہونگے تو پھر ملک ٹوٹتے ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انکئ بڑھکیں سنو اور انکئ اصل اوقات دیکھو انکا بھونکنا سنو اور انکئ گیدڑ بھبکیاں سنو اور انکی اوقات اور حقیقت دیکھو
ایٹم بم جو چھبیس سال پہلے ڈکلئر کیا گیا
اور جو پچاس سال سے زیادہ عرصہ پہلے سائنسدانوں نے بنایا انکئ ترانوے ہزار پتلونیں انڈیا نے زلت ناک طریقے سے اتاریں تو ایک بلڈی سویلین بھٹو اور بلڈی سویلین سائنسدانوں کی ٹیم نے ڈاکٹر قدیر کئ سرکردگی میں بنایا اور ان ہیجڑوں نے
اس ڈاکٹر قدیر کو بھی قید کردیا اور انکئ بڑھکیں بھونکنا اور ترانے سنو تو یہ
سکندر اعظم سے بھی بڑے
فاتح کلیم کرتے ہیں اپنے آپ
کو
اور کل اوقات یہ ہے کہ اپنی مرضی اپنے پیسوں سے یہ ایران سے گیس بھی نہیں
خرید سکتے
انکا مائی باپ جس کے یہ پالتو کتے ہیں وہ انکو منع کرتا ہے
اور بھونکنا اور بڑھکیں سنو تو انکی تو
ان پر ہنسی بھی آتئ ہے
اور
نورجہاں کے وہ جنگی نغمے سن کر اب ہنسی آتی ہے جو چند سال پہلے ہم سنتے تھے
ہم سارے بلڈی سویلینز سنتے تو فخر سے سینہ چوڑا ہوجاتا تھا اب
ہنسی آتی ہے انکی اور اپنی بے وقوفی پر
 
Back
Top