جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے

Milkyway

Senator (1k+ posts)
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
آجکل موسم خزاں ہے جاڑوں کی آمد،آمد ہے - درختوں نے زرد اور پیلی چادر تان لی ہے-
باغوں میں،راہوں میں،سٹرک کنارے درختوں سے گرتے خشک پتے جا بجا نظر آتے اور ہوا کا جھونکا انہیں اڑائے،اڑائے لئے پھرتا ہے
ایسے میں طبیعت بوجھل اور اداس،اداس سی رہتی ہے
معلوم نہیں دیگر لوگ اس مایوسی اور بوجھل طبیعت سے کیسے باہر نکلتے ہیں
تو بھائیو میرے پاس ایک قدیمی اور تیر بہدف نسخہ ہے اس مزاج سے باہر نکلنے کا آپ بھی تجربہ کرکے دیکھئے حیران کن افاقہ ہوگا
میرا تو جب بھی دل اداس ہوتا ہے ،سستی سی چھا جاتی ہے،کسی کام میں جی نہیں لگتا تو میں یہ ویڈیو کلپ دیکھ لیتا ہوں منٹوں،سیکنٹوں میں ساری اداسی،مایوسی کافور اور طبیعت ہشاش،بشاش ہو جاتی ہے جیسے اداسی اور مایوسی کبھی قریب سے بھی نا پھٹکی ہو دل بار،بار یہ ویڈیو کو دیکھنے کے لئے مچلتا ہے
بھائیو! جب کبھی آپ کا دل اداس ہو توآپ بھی یہ تجربہ کرکے دیکھئے شرطیہ افاقہ ہو گا
اس ویڈیو کو بار،بار دیکھئے بر بار نیا لطف محسوس ہوگا
https://twitter.com/x/status/1851216985268384119
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے بڑی شکست کیا ہوگی کہ اس نے عاسم یزید کو بغیر الیکشن کیمپین کئے شکست فاش دی
 
arain

Councller (250+ posts)
تم اداس ہونے کی بجائے فخر کرو۔ تم دودھ کی وہ نہر ہو جو مریم نے سکول کے بچوں کو پلانی تھی مگر گندی نسل کا لفافہ راستے میں لیک کر گیا۔ اب تم آزاد ہو۔ خوشیاں مناو، اداسی میں کہیں پھٹ وٹ گئے تو دہی بن کے راستے میں جمے پڑے ہو گے۔ ابھی بھی وقت ہے، ماتا مریم کے چرنوں میں لوٹ جاو اپنی اصلیت کی طرف۔ کسی اچھی نسل کے لفافے میں سنبھال کے رکھے گی تم جیسے خزانے کو۔ شاید کبھی کبھار منہ بھی لگا لے۔ ان کا خاندانی کام ہے لگانا تو خود بھی کھانا۔ ترقی کرو گے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Aaj kal tum kharamkhoro par tho bahar hi bahar hai, loot kasoot choori dhakeeti zoro par hai aor mazi ki bath chokedar bhi sath hai

جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے​

او نہیں او یار -- یہ پٹواری غلط طرف لگا رہا ہے تمہیں
جب شأیں شأیں کریں سرد ھوایں تو اور کچھ نہ کرو -- بس بنینزا کے سویٹر پہنو
اگر نہیں ملتے تو لنڈے سے لے آؤ - پر سویٹر ضرور پہنو

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پنکی پیرنی بتاتی ہے کہ نیازی کو گرفتار کرتے وقت فوجیوں نے کتوں کی طرح دھویا تھا۔۔ نیازی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ ہی ذلیل ہوتا آیا ہے۔ ایک بار پنجاب یونیورسٹی میں اپنی لمبی زبان چلانے کی وجہ سے وہاں کے لونڈوں سے اپنی ٹھکائی کروا بیٹھا تھا۔

71185288-1211938845681202-405022945090469888-n.jpg
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
او نہیں او یار -- یہ پٹواری غلط طرف لگا رہا ہے تمہیں
جب شأیں شأیں کریں سرد ھوایں تو اور کچھ نہ کرو -- بس بنینزا کے سویٹر پہنو

اگر نہیں ملتے تو لنڈے سے لے آؤ - پر سویٹر ضرور پہنو

اس سے بہتر ہے ننگے پھرو

CgRDZ_WXEAAlGku.jpg
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
آجکل موسم خزاں ہے جاڑوں کی آمد،آمد ہے - درختوں نے زرد اور پیلی چادر تان لی ہے-
باغوں میں،راہوں میں،سٹرک کنارے درختوں سے گرتے خشک پتے جا بجا نظر آتے اور ہوا کا جھونکا انہیں اڑائے،اڑائے لئے پھرتا ہے
ایسے میں طبیعت بوجھل اور اداس،اداس سی رہتی ہے
معلوم نہیں دیگر لوگ اس مایوسی اور بوجھل طبیعت سے کیسے باہر نکلتے ہیں
تو بھائیو میرے پاس ایک قدیمی اور تیر بہدف نسخہ ہے اس مزاج سے باہر نکلنے کا آپ بھی تجربہ کرکے دیکھئے حیران کن افاقہ ہوگا
میرا تو جب بھی دل اداس ہوتا ہے ،سستی سی چھا جاتی ہے،کسی کام میں جی نہیں لگتا تو میں یہ ویڈیو کلپ دیکھ لیتا ہوں منٹوں،سیکنٹوں میں ساری اداسی،مایوسی کافور اور طبیعت ہشاش،بشاش ہو جاتی ہے جیسے اداسی اور مایوسی کبھی قریب سے بھی نا پھٹکی ہو دل بار،بار یہ ویڈیو کو دیکھنے کے لئے مچلتا ہے
بھائیو! جب کبھی آپ کا دل اداس ہو توآپ بھی یہ تجربہ کرکے دیکھئے شرطیہ افاقہ ہو گا
اس ویڈیو کو بار،بار دیکھئے بر بار نیا لطف محسوس ہوگا
https://twitter.com/x/status/1851216985268384119
چوتھی بار وزیر اعظم بنانے کا لارا دے کر چونا لگانے والے نوتھئے اپنے ہی نواز شریف کوآٹے کے توڑے پر فوٹو لاگا کر ٹرخا گئے اور اس بیچارے کو خالی ہاتھ لندن ٹور دیا

لعنت تواڈے جمن تے

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

Back
Top