Milkyway
Senator (1k+ posts)
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
آجکل موسم خزاں ہے جاڑوں کی آمد،آمد ہے - درختوں نے زرد اور پیلی چادر تان لی ہے-
باغوں میں،راہوں میں،سٹرک کنارے درختوں سے گرتے خشک پتے جا بجا نظر آتے اور ہوا کا جھونکا انہیں اڑائے،اڑائے لئے پھرتا ہے
ایسے میں طبیعت بوجھل اور اداس،اداس سی رہتی ہے
معلوم نہیں دیگر لوگ اس مایوسی اور بوجھل طبیعت سے کیسے باہر نکلتے ہیں
تو بھائیو میرے پاس ایک قدیمی اور تیر بہدف نسخہ ہے اس مزاج سے باہر نکلنے کا آپ بھی تجربہ کرکے دیکھئے حیران کن افاقہ ہوگا
میرا تو جب بھی دل اداس ہوتا ہے ،سستی سی چھا جاتی ہے،کسی کام میں جی نہیں لگتا تو میں یہ ویڈیو کلپ دیکھ لیتا ہوں منٹوں،سیکنٹوں میں ساری اداسی،مایوسی کافور اور طبیعت ہشاش،بشاش ہو جاتی ہے جیسے اداسی اور مایوسی کبھی قریب سے بھی نا پھٹکی ہو دل بار،بار یہ ویڈیو کو دیکھنے کے لئے مچلتا ہے
بھائیو! جب کبھی آپ کا دل اداس ہو توآپ بھی یہ تجربہ کرکے دیکھئے شرطیہ افاقہ ہو گا
اس ویڈیو کو بار،بار دیکھئے بر بار نیا لطف محسوس ہوگا
https://twitter.com/x/status/1851216985268384119