Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں جمع کروا دی تھی
کونسی عدالت ؟ بابے رحمتے والی لولی لنگڑی عدالت ؟
عدالت میں جمع کروا دی تھی
آج چرس زیادہ پی لے ہے؟ جو ۸۰ کی دہائی میں لندن میں کرکٹ کاؤنٹی کے پیسے سے پینٹ ہاؤس خرید سکتا تھا وہ ۹۰ کی دہائی میں لندن والا فلیٹ بیچ کر اسلام آباد میں گھر نہیں بنا سکتا تھا؟
لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی
اصل سوال تو یہ ہے کہ لندن فلیٹ کہاں سے آیا
وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں
آج جس جج نے مریم کنجری گیراجن کو بری کیا ہے یہ وہی ہے نا جس کیخلاف پٹواری جج رانا شمیم نے بیان حلفی دیا تھا کہ وہ بابا رحمتا کیساتھ ملا ہوا تھا؟کونسی عدالت ؟ بابے رحمتے والی لولی لنگڑی عدالت ؟
in ko daleel ki zaroorat nahi.. zaleel honay main fakhar mehsoos kerte hain.. phatwari chahay gandu ho, marwandu ho ya shobandu ho.. in se bahes mat karain. na daleel dainعمران کے بھی لندن فلیٹس نکال کر مقدمہ کر دو پھر۔
لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی
لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ ۸۰ کی دہائی میں اس وقت خریدا گیا جب عمران وہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا تھا۔ اسی کو بیچ کر بنی گالہ والا گھر لیا گیا۔ یہ سب منی ٹریل سپریم کورٹ کو جمع کروا دی گئی تھی
مریم کنجری گیراجن نے جعلی کیلبری فونٹ والی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط بطور منی ٹریل جمع کروایا تھا
اس طرح کی رسیدیں تو مریم اور نواز نے بھی جمع کی ہیں
اب دیکھنا وہ بھی عمرانی رسیدوں کو طرح ماں لئے جایئں گے
کیونکہ برطانیہ میں ٹیکس چھوٹ کیلئے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ آف شور کمپنی کے نام تھا
وہ آمدن ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں
مریم کنجری گیراجن نے جعلی کیلبری فونٹ والی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط بطور منی ٹریل جمع کروایا تھا
آج جس جج نے مریم کنجری گیراجن کو بری کیا ہے یہ وہی ہے نا جس کیخلاف پٹواری جج رانا شمیم نے بیان حلفی دیا تھا کہ وہ بابا رحمتا کیساتھ ملا ہوا تھا۔ View attachment 6719
کیونکہ برطانیہ میں ٹیکس چھوٹ کیلئے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ آف شور کمپنی کے نام تھا
Imran’s London property was owned by offshore company
ISLAMABAD: PTI chief Imran Khan’s London property which he claimed to have sold in the early 2000s was owned by a ‘Benaami’ offshore company. However, Naeemul Haq, the spokesman for the PTI chafactfocus.com
لندن والا فلیٹ بیچ کر جمائما خان کو وہ پیسے لوٹا دئے گئے تھےکاغذات تو کہہ رھے ہیں کہ جمییما نے اپنے پاکستانی بھائ کے بنک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر کوکینی کو تحفے میں بنی غالہ کی پہاڑی دے دی تھی ۔
لندن والا فلیٹ بیچ کر جمائما خان کو وہ پیسے لوٹا دئے گئے تھے
https://twitter.com/x/status/870202999846707201 یہ والی بینک ٹریل کتے پٹواری کو سمجھ نہیں آتی
kamyabi pehle marhalay main nahi mila kerti... ab aap khud batain ke Imran 2018 main dhandhli ka rona ro ker hakoomat na bnata to kia aaj itna hi powerful hota?ہمارا کپتان ہے بڑا سادا،، اُس نے خود ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ اعتراف کیا ہے، کہ میری ماں مجھے کہتی رہتی تھی، کہ
تجھے لوگ بڑا دھوکہ دیں گے، کیونکہ تو ہر ایک پر بہت جلدی بھروسہ کر لیتے ہو
جبکہ بغلول تو شروع دن سے مشکوک کردار رہا،، جب اُس نے سیالکوٹی رنگباز کا ٹیلی فون
رات کے ڈھائی بجے اٹینڈ کیا،، اور اُسے الیکشن جتوانے کی یقین دیہانی کرائی تھی
بھڑوا لیگ کے تمام درباری کورس کے انداز میں یہی بات بار بار دھراتے رہے کہ تم سے این آر او مانگا کس نے ہے ؟؟
اور، یہ بات بھی کرتے رہتے تھے، کہ انکو لانے والے اس سے تنگ آئے ہوئے ہیں، وغیرہ، و غیرہ
صاف مطلب، رابطہ شروع دن سے تھا، اور کھچڑی کی ھانڈیا شروع دن سے دھیمی آنچ پر رکھ دی گئی تھی
جب پیسے برطانیہ میں کمائے۔ ان پیسوں سے برطانیہ میں فلیٹ لیا۔ پھر ٹیکس چھوٹ کیلیے اسے آفشور کمپنی کے نام پر رکھا۔ تو یہ پاکستانی ٹیکس ریٹرن میں کیوں اور کیسے نظر آتے؟ پاگل ہو ؟اگر واقعی یہ پیسے اس نے کماۓ ہیں تو یہ ٹیکس ریٹرنز میں کیوں نہیں نظر آرہے
اب کیا عمران خان سے زور زبردستی کرپشن منوائی جائے گی جو اس نے نہیں کی؟ ۴ سال وزیر اعظم رہا۔ کس بر اعظم میں جائدادیں بنائیں؟
اس وقت وہ زیر عتاب تھے اس لئے کچھ بھی قابل قبول نہیں تھا
اب دیکھنا عمران کی طرح سب کچھ ماں لیا جاۓ گا
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھوکیوں تمہیں صرف بوڑھے کھوچل جج ہی پسند ہیں ، بانکا جوان موج اللہ پسند نہیں جس نے کہا تھا کہ جب تک کوکینی قتل نہیں کرتا ، اسے اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم نہیں بنایا جاسکتا ۔
میں آمدن کی بات کر رہا ہوں
عمران نے آمدن پر پاکستان میں ٹیکس کیوں نہیں دیا
جب پیسے برطانیہ میں کمائے۔ ان پیسوں سے برطانیہ میں فلیٹ لیا۔ پھر ٹیکس چھوٹ کیلیے اسے آفشور کمپنی کے نام پر رکھا۔ تو یہ پاکستانی ٹیکس ریٹرن میں کیوں اور کیسے نظر آتے؟ پاگل ہو ؟
عمران خان نے لندن والا پینٹ ہاؤس فلیٹ کرپشن کے پیسے سے بنایا ہو تو ابھی اس پر کیس کر دو۔ کہیں موقع ہاتھ سے نہ نکل جائےبڑی ھیرا پھیری کی ھے ۔