جتنے منہ اتنی ہی باتیں !!!

canadian

Chief Minister (5k+ posts)

ایک پروفیسر صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہے تھے۔ مُخالف سمت سے ایک کار تیزی کے ساتھ اُن کی طرف چلی آرہی تھی۔ کار کی بتیاں دیکھ کراُنھوں نے خیال کیا کہ یہ دو(2) موٹر سائیکل چلے آرہے ہیں اور فیصلہ کیا کہ وہ اُن کے بِیچ میں سے گُزر جائیں گے۔

اور پھرکار کی ٹکر سے وہ موٹر سائیکل سمیت اُچھل کر دُور جا گِرے اور خُون میں لت پت بے ہوش ہو گئے۔

کار سوار اِس کے لیے بالکل تیار نہ تھے اور حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہُرئے فرار ہو گئے۔

چند ہَفتوں کے بعد پروفیسر صاحب کو اسپتال میں ہوش آیا تو اپنے سرہانے ایک پریشان حال دوست کو پایا۔ دوست اُن کے ہوش آجانے پر خوشی سے چِلّا اُٹھا اور پھر مُتفکرانہ انداز میں اُن سے اِس حادثہ کی تفصیل جاننا چاہی۔ تو پروفیسر صاحب یوں گویا ہوئے

٫٫رات کے وقت دُور سے یہ دو موٹر سائیکل برابر میری طرف چلے آرہے تھے اور میں نے اُن کے درمیان سے گُزرنے کی کوشش کی۔ لیکن مُجھے کیا خبر تھی کہ کم بختوں نے بِیچ میں چارپائی رکھی ہُوئی ہے،،

تو میرے پیارے دوستو۔ یہی حال ہمارا ہے۔

امریکہ اور اُس کے حوّاریوں نے ہمارے لیے طرح طرح کے مسائل کھڑے کر رکھے ہیں۔

وہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے دِینِ اسلام کو، جو کہ آج سے چودہ صدیاں پہلے مُکمل ہو چُکا ہے، امریکہ اور اُس کے حوّاریوں کے بنائے ہُوئے نئے سانچے میں ڈھال دیں کہ جِس میں:

ہ ۔ بدکاری کرنے میں کوئی چیز مانع نہ ہو۔
ہ ۔ شراب پینے پلانے میں کوئی رُکاوٹ نہ ہو۔
ہ ۔ حرام کھانے کھلانے میں کوئی دِقّت نہ ہو۔
ہ ۔ یعنی کہ ایک جانور کی سی زندگی ہو۔

اور پھر سونے پہ سہاگہ، امریکہ اور اُس کے حوّاریوں کی شہہ پا کر ہندوستان ہمارے پاکستان کے ٹُکڑے کرنے پر تُلّا ہوا ہے۔

اور ہم اِس خام خِیالی میں مُبتلا ہیں کہ ہمارے مسائل کا حل امریکہ اور اُس کے حوّاریوں کی طرف پِینگیں بڑھانے میں ہے۔ اور یہ زعُم کہ امریکہ اور اُس کے حوّاریوں کے مشوروں پر عمل کر کے ہم اِس مُشکل دور میں سے کامیاب نِکل جائیں گے۔ بجائے اِس کے کہ ہم اپنے غلط یا صحیح فیصلے خُود کرنا شُروع کر دیں۔

حالانکہ یہ سارے مسائل ہی امریکہ اور اُس کے حوّاریوں کے پیدا کردہ ہیں۔ تو پھر یہ اپنے آپ کو فریب دینے کی کوشش کے کیا معنی؟

ہمارے حُکمرانوں، سیاستدانوں، اور عوام کی آنکھوں پر امریکہ اور اُس کے حوّاریوں نے کیا پٹّی باندھ رکھی ہے کہ اُنھیں اُن کے ''باہمی تُعاون'' میں بِیچ پڑی ''دھوکے اور مکر و فریب کی چارپائی'' دِکھائی کیوں نہیں دیتی ۔
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

yeh sub dajjali harkaaat hain hanlankey abhi dajjal zahir bhi nahi hua
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آُپ نے سکھہ کو پروفیسر بنا کر بڑا ظلم کیا لطیفہ کے ساتھہ۔

U could say Sikh General.

Pakistan Army Generals are sikh. Mush was confirm Sikh. Zia was same. |Yahya was drunk Sikh.

and they always think a car as two motor bikes, and the hit Pakistan in that big car always.

Then u could find the result. Pakistan is crying after 60 years.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
آُپ نے سکھہ کو پروفیسر بنا کر بڑا ظلم کیا لطیفہ کے ساتھہ۔
(hmm)

ویسے جس طرح میاں صاحب زرداری اور امریکہ کے موٹر سائکلوں کے درمیان سے گذرتے گذرتے فوج کی منجھی سے ٹکرا کر سیاسی طور پر لہو لہان ہو چکے ہیں سکھ کی جگہ ان کا نام بھی جچتا ہے. آپکی ماہرانہ رایے کیا ہے؟ اور راوی کیا رقمطراز ہیں؟
 
Last edited:
(hmm)​

میاں صاحب فوج کی منجھی سے خود ٹکرائے ھیں۔ صرف یہ پوچھنے کے لئے کہ۔ ھن آرام ای۔
بڑیاں موجاں کیتیاں اس فوج نے ۔ ھن ھر پاسییوں سر تے سوٹے پے پیندے نے۔ ٹوئی وی لال ھو گئ اے۔ امید اے ھن سمجھہ لگ گئ وے ھونی۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب فوج کی منجھی سے خود ٹکرائے ھیں۔ صرف یہ پوچھنے کے لئے کہ۔ ھن آرام ای۔
بڑیاں موجاں کیتیاں اس فوج نے ۔ ھن ھر پاسییوں سر تے سوٹے پے پیندے نے۔ ٹوئی وی لال ھو گئ اے۔ امید اے ھن سمجھہ لگ گئ وے ھونی۔

Agar kaaf ho gayaee hay to please ab fouj ko ragra deina khatam na kar dein? Kia khial hay?
 
کیا آپ فوج کی طرف سے معافی مانگ رھے ھیں۔

فوج کے کرتوتیات کی فہرست بہت لمبی ھے۔ جب تک فوج خود سامنے آکر اپنے ماضی کے جرائم کی معافی نہی مانگے گی تب تک رگڑے پے ڑگرہ لگے گا۔

جس طرح یہ مارشل لا لگا کر پاکستان فتح کرتے ھیں اور ملک کے نمائیدہ عوام پر ظلم کرتے ھیں اب انہی کی بددعاووں سے ان کے دل کو ٹھنڈک پڑھ رھی ھے۔ جائیں یہ جرنیل اور ان سے معافی مانگیں جن کو یہ الٹا لٹکا کر مارتے رھے۔
 
Agaar baaqi fouj ko chor kar sirf Busharaf Ibn Bush ko latkaa diya jayaee to kaam ban jayaee ga?
 
اللہ نے فرعون کے ساتھہ اس کی فوج کو بھی غرق کردیا تھا۔ جو ظالم کا ساتھہ دے وہ بھی جرم میں شریک ھوتا ھے۔

آم ساری فوج کھائے اور جب حساب دینے کی باری آئے تو صرف کھلانے والے پر انگلی اٹھے ۔ کیا ایک اکیلے ایک ڈکٹیٹر کی اتنی ھمت کہ مارشل لا لگا سکے۔

اگر جرنیلاں نے امب کھادے نے تے باقی فوج نے گٹکاں وی چوس چوس کے چوسیاں نے۔
th_mango_seed_2.jpg
 
Tay fair ke khial ayaee apni fouj faarigh kar kay hindustani ya iraeli fouj nou bulaa laiyaee? Faier klaijay thand pay jayaee gi?
 
کلیجے وچ ٹھنڈ تا پووے گی جدووں اے بندے دے پتر بن جاوون گے۔
تواڈا چوکیدار تواڈے اتے بندوق تان لووے تے توسی فر کی کرو گے۔ اپنے ٹڈ وچ اٹھنے والے مروڑ دا علاج کتھوں کراوء گے۔ چوکیدار دی ٹوئی تے چار جوتیاں تے لگنیاں چاھی دیاں نے۔
لاتوں کے بھوت قانون کی زبان نہی سمجھتے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
کلیجے وچ ٹھنڈ تا پووے گی جدووں اے بندے دے پتر بن جاوون گے۔
تواڈا چوکیدار تواڈے اتے بندوق تان لووے تے توسی فر کی کرو گے۔ اپنے ٹڈ وچ اٹھنے والے مروڑ دا علاج کتھوں کراوء گے۔ چوکیدار دی ٹوئی تے چار جوتیاں تے لگنیاں چاھی دیاں نے۔
لاتوں کے بھوت قانون کی زبان نہی سمجھتے۔

Ainway Ratah na pai ja koi hal kud. Bar bar iko gal. Paani wich madhani pan da ki faida?
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
I quite agree to the whole story ...only thing is the quam ki ankhon pay koe patti nahi bandhi hue ... sab aik khushhal aur mazboot paksitan chahtey hain ...lakin us tak janey ka rasta nahi jantey ... ya rasta aam tour pay leaders dekhaya karte hain aab un ka haal aap k samney he hay... 6 saal civilian phir 10 saal army phir 6 saal civilian phir 9 saal army... tou institution he nahi baney aj tak tou agay kya hona hai... rahe qasar corruption ney poori ker dee hai... IK ka wajod sai aik thori umed hai aab agay jo alllah ko manzoor.