جسٹس اطہر من اللہ کاتفصیلی نوٹ:بحران کے ذمہ دارعمران خان قرار

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اطہر بن دلے کے گھر ہونی والی ہر پیدائش کا زمہ دار بھئ عمران خان ہی ہے یقین نا ہو تو ڈی این اے کرالو
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر از خود نوٹس لینا بھی غلط تھا، جسٹس اطہر من اللہ

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
imran khan ke against suo moto pe aisa note naheen aaya?...inhon ne khud Isb HC maen illegal suo moto liya huwa hai IK ke khilaf aik political case maen...2ndly yeh suo moto constitutional matter pe liya gya political pe naheen..
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

جسٹس اطہر من اللہ کاتفصیلی نوٹ:بحران کے ذمہ دارعمران خان قرار​

Make It Rain Money GIF by Jasmine Star

 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
BC dalee... Khud tu uss raat adalat khol kar bethh giee thee... Abb bhonketa hee ke wo notice lena ghalat thaa
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
کسی شاعر نے پارٹیشن سے پہلے اسی طرح کے حالات پر کچھ اس طرح سے روشنی ڈالی تھی۔

یادایام کہ تھے ہند پہ اندھیر کے سال
ہر گلی کوچہ پہ ہر شہر پہ آیا تھا وبال
روزِ روشن میں لُٹا کرتے تھے لوگوں کے مال
دل میں اللہ کا تھا خوف نہ حاکم کا خیال
ہر طرف شور و فغاں کی ہی صدا آتی تھی
سخت سے سخت دلوں کو بھی جو تڑپاتی تھی

رحم کرنا تو کجا ظلم ہوا تھا پیشہ
لوگ بھولے تھے کہ ہے نام مروت کس کا
چار سُو ملک میں تھا ہورہا شور و غوغا
بلکہ سچ ہے کہ وہ نمونہ قیامت کا تھا
کبھی آتا نہ کوئی دوست کسی دوست کے کام
دل سے تھا محو ہوا مہر و محبت کا نام

سلطنت میں بھی تزلزل کے نمایاں تھے نشاں
صاف ظاہر تھا کہ ہے چند دنوں کی مہماں
قاضی و مفتی بھی کھو بیٹھے تھے اپنا ایماں

رحم و انصاف کے وہ نام سے بھی تھے انجاں
ایسے لوگوں سے تھا انصاف کا پانا معلوم

خیال انصاف کا تھا جن کے دلوں سے معدوم
افسرِ فوج لڑائی کے فنوں میں چوپٹ
منہ سے جو بات نکل جائے پھر اس پر تھی ہٹ
رہتی آپس میں بھی ہر وقت تھی ان کی کھٹ پٹ
تھے وہ بتلاتے ہر اک دوسرے کو ڈانٹ ڈپٹ
پر کوئی موقع لڑائی کا جو آجاتا تھا

ہر کوئی صاف وہاں آنکھیں چرا جاتا تھا
سلطنت کچھ تو انہی باتوں سے بے جان ہوئی
کچھ لٹیروں نے غضب کردیا آفت ڈھائی
اک طرف مرہٹوں کی فوج ہے لڑنے کو کھڑی
دوسری جا پہ ہے سکھوں نے بھی شورش کر دی
چاروں اطراف میں پھیلا تھا غرض اندھیرا
لشکرِ یاس نے ہر سمت سے تھا آگھیرا

لڑتے بھڑتے رہیں آپس میں امیر اور وزیر
کیوں پسیں گھن کی طرح ساتھ غریب اور فقیر
مدعا ان کا تولڑنے سے ہے بس سرتاج و سریر
ہاتھ میں یاروں کے رہ جائے گی خالی کفگیر
ان غریبوں کو امیروں نے ڈبویا افسوس
بات جو بِیت چکی اس پر کریں کیا افسوس

الغرض چین کلیجے کو نہ دل کو آرام
رات کا فکر لگا رہتا تھا سب کو سرِ شام
صبح کو خوف کہ ہو آج کا کیسا انجام
رات دن کاٹتے اس طرح سے تھے وہ ناکام
دل سے انکے یہ نکلتی تھیں دعائیں دن رات

یا الٰہی تیرے فضلوں کی ہو ہم پر برسات
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
your only job was the correct interpretation of the constitution which you failed miserably. assigning blame to any party was not part of your job description. by reaching this verdict you negated your own argument.
 

asif86

MPA (400+ posts)
Imran Khan's govt end wasn't because of a democratic move but it was due to buying/selling of MNA's/MPA's. Imran Khan's decision not to take opposition's role was excellent in a way that it discouraged the buying/selling of MNA's/MPA's which is evident from the way people now ridicule zameer farosh scums like Noor Alam and Raja Riaz etc.
When parties like MQM and BAP left the coalition imran had lost majority in NA.Remember IK coalition had a very small majority.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر از خود نوٹس لینا بھی غلط تھا، جسٹس اطہر من اللہ

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
Motu shaetaan LEEFAFA NIKLAA
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
When parties like MQM and BAP left the coalition imran had lost majority in NA.Remember IK coalition had a very small majority.

Opportunists like MQM and BAP are always ready to jump into the winning ship, they just need assurety of a 100% success. The buying/selling of MNA's provided PDM the chance to tell MQM and BAP that look we are forming the govt anyway with the help of the sold out MNA's(It's a different story that by that time it wasn't clear if the votes of the sold out MNA's would count or not).

MQM and BAP would never have preferred a 12-13 party alliance if PDM wasn't allowed to carry out chaanga maanga type unethical/illegal politics.

Having said this, the question is not about Imran Khan losing the majority but whether we should be accepting such an evil in our politics? And whether the parties should not be penalized for such shamelessness of open buying/selling? If you are silent on such evils then you are paving the way for a corrupt society and disastrous future.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
استاد جی تسی اے وی کیا سی کے چنگے دی امید رکھی دی وے لو ہون او کر ریا وے بہت چنگی😂

آرڈر آرڈر . پٹیشنر ارسطو صاب دی ولّوں عدالت نوں اپنے دعوے بابت دستاویزی ثبوت پیش کیتا جائے تاکہ مقدمے دی کاروائی اگّے ودے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اطہر من اللہ اور دوسرے ایک اور جج نے سپریم کورٹ میں بڑی خطرناک روایت قائم کی ہے۔ وہ کیس جس میں جناب بیٹھے ہی نہیں اور فریقین کو سنا ہی نہیں ، کسی دلیل کو نہیں سنا اور اپنا فیصلہ سنا دیا یہ انتہائی خطرناک نظیر ہے ۔ چونکہ نچلی عدالتیں سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق اپنے فیصلے کرتی ہیں اس لئے ایسے فیصلے مستقبل میں نظام انصاف میں کئی جھگڑوں کا باعث بنیں گے۔ اگر مسئلہ سوئوموٹو لینے پر تھا تو اختلاف تو چیف جسٹس سے تھا نہ کہ پارٹی سے اختلاف ۔ ایک جج پارٹی سے اختلاف رکھ ہی نہیں سکتا اس کا کام ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنا ہوتا جب کہ یہ کام کرکے اطہر من اللہ نے ایک انتہائی گندی روایت قائم کی ہے۔ اب اگر اسی روایت پر عمل کرتے ہوئے تمام ججز جنہوں نے کیس نہیں سنا اپنے اپنے نوٹس لکھنا شروع کردیں تو پھر ؟؟ ایک سیدھے سے سوال کا جواب دینے کی بجائے پچیس صفحات پر مشتمل ایک فیصلہ لکھ دینا اور وہ بھی دلائل سنے بغیر تو اس طرح کے منصف کو تو بندہ ہرگز غیر جانبدار نہیں کہہ سکتا اور فوری سپریم کورٹ سے نکالنا چاہئے۔