جسٹس اطہر من اللہ کاتفصیلی نوٹ:بحران کے ذمہ دارعمران خان قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر از خود نوٹس لینا بھی غلط تھا، جسٹس اطہر من اللہ

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اطہر من اللہ نے ہر اس سیاسی اقدام پر تبصرہ فرمایا جو اسکو نہیں کرنا چاہیے تھا سوائے اس آئین کے جو اس جج صاحب کا اصل کام ہے

اسمبلی وقت سے پہلے توڑنا اور وقت سے پہلے
الیکشن کرانا دنیا کے بر جمہوری ملک میں ہوتا ہے، پاکستان کے آئین میں اسمبلی توڑنے کے لیے کوئی شرط اور قید نہیں.
پی ڈی ایم والے بھی تین سال تک سیاسی حکمت عملی کے تحت قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہے تھے،
 
Last edited:

mskhan

Minister (2k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
Scumbag, he is an establishment stooge, he should never been allowed a judge
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
بس اب اس پر لفافی حضرات دل کھول کر پروگرام کریں گے، روزانہ اخبار میں لکھیں گے، پٹواری خوش ھو کر سوشل میڈیا پر چھلانگیں ماریں گے اور یوں عمران خان کی کریکٹر اسیسینیشن کریں گے.....
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Corrupt judges can't see that their masters are looting the country and clearing their own cases but somehow can see that IK is to blame because he started jalsas.

If IK had dissolved assemblies in 2021 when PDM was crying that new elections should be held then this chor judge would have had no problem with early dissolution at all.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

جس ملک کی سب سے بڑی عدالت کے نام نہاد جج اتنے بے ایمان ہوں اس ملک کا اللہ ہی حافظ
جس دن یہ محترم سپریم کورٹ کے ججز میں شامل ہوئے تھے میں اسی دن اسی فورم پے کہا تھا آپ سے جب آپ اسے مبارک باد دے رہے تھے کے یہ ڈسے گا ایک دن لیں آج میری پیش گوئی سچ ثابت ہوئی 😄
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
یہ عوام پھودو نہیں ہے ایک چلتی ہوئی معیشت کو اغیار کی ایک چھوٹی سی دھمکی پر تباہ کرنے والے اکثریتی جماعت کو اپوزیشن میں بٹھا کے اقلیتی جماعت کی حکومت مسکت کرنے والے زمہ دار ہیں اس بحران کے عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے کیا اگر عمران کی حکومت کو گرانا جمہوری تھا تو پھر عمران کا اسمبلیاں تورنا بھی عین جمہوری عمل ہے اس طرح کے نوٹ عوام اور اداروں میں مزید تقسیم کا باعث بن رہے ہیں خدارا ہوش کے ناہن لیں اور اس ملک ہے اب ہی کوئی رحم کھائیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار

سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ

مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ

سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ

سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ

Imran Khan's govt end wasn't because of a democratic move but it was due to buying/selling of MNA's/MPA's. Imran Khan's decision not to take opposition's role was excellent in a way that it discouraged the buying/selling of MNA's/MPA's which is evident from the way people now ridicule zameer farosh scums like Noor Alam and Raja Riaz etc.