جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کی تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر تنقید

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
nasiahaha.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے اور گرفتاری دینے سے منع کیا تھا۔

جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے عمران خان کا نام لیئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈر بنا بیٹھا ہے وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور باقیوں کو کہتا ہے جیل جاؤ۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ پی ٹی آئی کو اس وقت الیکشن مہم چلانی چاہیئے، عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت سمجھ سے بالاتر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1630310473022455808
Daykh patwari tumhari choor hakumat key fastaaiyat
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
میڈم نے بلکل ٹھیک بات کی ، جیل بھرو کے بجائے لانگ مارچ یا دھرنا کر لیتے یا پھر عوام رابطہ اور اگاھی مہم چلا لیتے بہتر تھا۔
بے مقصد ھے جیل بھرو تحریک کیا فائیدہ اسکا؟
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
nasiahaha.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے اور گرفتاری دینے سے منع کیا تھا۔

جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے عمران خان کا نام لیئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈر بنا بیٹھا ہے وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور باقیوں کو کہتا ہے جیل جاؤ۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ پی ٹی آئی کو اس وقت الیکشن مہم چلانی چاہیئے، عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت سمجھ سے بالاتر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1630310473022455808
Madam Aap bare Ghar ke Bari Khatoon hain. Daman pe corruption ka koi dagh nahin. Aap ke rai ka ihtaram hai. Aap Khush rahain Madam Nasra. Ameen.
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
یہ بہت چول بندی ہے ایک بار میری یونیورسٹی میں آئی تھی اور شور کر رہی تھی کی ڈی این اے کو ریپ میں پرائمری ثبوت کیوں نہیں مانا جا رہا۔ بات صاف ہے کہ ریپ کہ کیس میں ڈی این اے پرائمری ثبوت اس لیے نہیں ہے کیوں کہ ڈی این اے سے ہر موقع پر یہ نہیں معلوم کیا جا سکتا کہ تعلق مرضی سے ہوا ہے یا زبردستی۔
Zina Bilraza and Biljabar will lead to same conclusion for Muslim men. However, women should be given more leeway as most of them are oppressed in our society. Her DNA theory sounds credible and should be debated. Decisions should be based on individual circumstances.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
My only point is, a lot of senior politicians are supporting this Tahreek as long as they themselves or their loved ones are not part of it. One very important point which has been missed by her and by the whole judiciary is that a prison is not a hotel where you can choose to go for free overnight stay and food. One has to be convicted by the court of law to be sent to the prison. Who can enter the jail is only decided by the court. If I go to a Jail in Sydney ( Where I live) and request the jail staff to allow me to stay there for a few days, they would laugh. Do you agree with me ? Can an innocent person who is not convicted by a court of law choose to go to a jail for a protest in any civilised country anywhere in the world?

Agreed with you knowledge. I think the legal reasons for arrest are aplenty. Section 144, or just general disturbance. Regarding conviction, in Pak, you can still be held in lock up before your are convicted. This is not illegal.

but you make a very fair point about this whole effort. Leader getting bail and wanting his workers in jail.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
پاکستانی ایک پاگل آور جزباتی قوم ہے۔ علامہ اقبال کے پوتے کی بیوی ھونے کے لئے ضروری نہیں کہ وہ خاتون سمجھدار بھی ہو۔۔۔۔
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ادب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے۔۔۔۔
متعدد دفعہ میں نے نوٹ کیا ہے کہ اس خاتون کے ڈماغ کے کچھ پیچ ڈھیلےہیں۔۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

is mey bura ya ghalt kiya hey? havvas i iqtidar meyn ulti seedhiy batey nahiyn ker reha yeh shakhs jis ka nam tyran key abba hey?​

بس اسی آدمی کو حوس اقتدار ہے گنجا فیملی تو دنیا میں سادھو سنت اور فقیر بن کر آئی ہے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
بس اسی آدمی کو حوس اقتدار ہے گنجا فیملی تو دنیا میں سادھو سنت اور فقیر بن کر آئی ہے

Mujrim ganjey ko nro deyker London bani gala key kis mujrim ney kiyon bheyja tha- kabhi samaj nahiyN aaiya​