جس کو دبانا ہوتا ہے اس پر نو مئی ڈال دیتے ہیں:مظہر عباس

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1764550804675932499
https://twitter.com/x/status/1764436150003892722
https://twitter.com/x/status/1764527971258237311
https://twitter.com/x/status/1764509871100051741
https://twitter.com/x/status/1764566360439320638
https://twitter.com/x/status/1764514210506289246
شریف خاندان کو 7 بار پنجاب میں اور 5 بار مرکز میں حکومت بنانے کا موقع ملا اور ہر بار یہ عہدے شریف خاندان میں ہی رہے۔ قابل ترس ہیں ن لیگ کے وہ سینئر اور قابل سیاستدان جنہیں ہر بار شریف خاندان کے اس فیصلے کا مجبوراً ہر جگہ دفاع کرنا پڑتا ہے۔ مریم بی بی کو پہلے براہ راست پارٹی کا سینئر نائب صدر لگایا تو ساری پارٹی اس فیصلہ کا دفاع کرنے لگ گئی، پھر چیف آرگنائزر لگایا تو پارٹی اسکا بھی دفاع کرنے لگ گئی

اور اب سارے مریم نواز صاحبہ کو وزیر اعلیٰ بنانے کا دفاع کر رہے ہیں۔ نواز شریف کیسے قائد ہیں کہ وہ 1981 سے آج تک اپنے خاندان کے علاوہ پنجاب کو چلانے کیلئے کوئی لیڈر ہی پیدا نہیں کر سکے؟

کیا جب جب ن لیگ برسراقتدار آئے گی تب تب صرف شریف خاندان ہی برسراقتدار آئے گا؟ پارٹی میں 30,40 سال دینے والوں کی حیثیت اوقات کیا صرف MNA MPA بن کر انکے ہر فیصلہ کا دفاع کرنا ہی ہے؟
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نو مئی وڑ گیا ان حرام زادوں نطفہ حراموں کنجروں ڈرامے باز خنزیرئ نسل کےحرامئ کتوں کے پچھواڑے میں واپس گھس گیا جہاں سے یہ حرام زدگی والا فالس فلیگ نکلا تھا بڑے بڑے کھوتی کے پتر جاہل دیکھے پر ان جاہل ان پڑھ نا اہل گدھے کے بچوں جیسے ناکام حرام زدگی والے ڈرامے دیکھ کر اب قوم ہنستی ہے اب جاہلوں پر انکی حرام زدگیوں نطفہ حرامیوں اور ڈرامے بازیوں پر
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
;)
Aap Nay Derya Kooo Kuzay May Buuund Ker Dea Hay .
And even if they want , they can do as follows .
Saray Mukhaleefooo Per 30 February Ka Case Lagaooo
;)
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
@ Admin
I can’t start any new topic !!!
Could you please start this one !!!