جماعت اسلامی کا جلسہ اسلامی انقلاب دیر

pakhome

Voter (50+ posts)
جماعت اسلامی کا جلسہ اسلامی انقلاب دیر اپر
296356_429433647102940_745268722_n.jpg


پشاور۔ جماعت اسلامی دیر بالا کے تحت دیر سٹیڈیم میں دیر کے سیاسی تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ اسلامی انقلاب کا انعقاد۔جلسہ میں شریک دیر کوہستان کی بزرگ شخصیت پاتراک خان کے مطابق انہوں نے اپنی 92 سالہ زندگی میں اتنا عظیم الشان جلسہ کم ازکم دیر بال

ا کی تاریخ میں اس سے قبل نہیں دیکھا۔جلسہ انقلاب میں دیر خاص سے دروڑہ تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گیی جس کی وجہ سے 4 گھنٹے تک ٹریفک جام رہنے کی وجہ سے ہزاروں افراد 5 کلو میٹر سے زاید سفر پیدل طے کر کے جلسہ گاہ پہنچے جلسہ کی وجہ سے دیر بالا کے ہوٹلوں میں کھانا،تمام پیٹرول پمپوں میں پیٹرول و ڈیزل اور دیر بالا بازار کے تمام مساجد میں پانی کی شدیدقلت دیکھنے میں آیی ۔کامیاب جلسہ اسلامی انقلاب میں مختلف ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق ایک لاکھ سے زاید افراد نے شرکت کی جبکہ لگ بھگ 30 ہزار سے زاید افراد بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے جلسہ گاہ پہنچنے مین ناکام رھے۔دیر خاص میں واقع 43 کنال رقبے پر محیط فٹ بال سٹیڈیم میں صبح 9 بجے سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا اور جلسہ کے اختتام تک تسلسل کے ساتھ لوگ جلسہ گاہ میں داخل ھوتے رھے۔جلسہ اسلامی انقلاب میں شرکت کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن،نایب امیر سراج الحق،صوبایی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان،صوبایی جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان امیر جماعت اسلامی فاٹا صاحبزادہ ہارون الرشید، جماعت اسلامی دیر پایین کے امیر مولانا اسد اللہ،دیر پایین سےقومی اسمبلی کے امیدوار صاحبزادہ محمو یعقوب خان اور دیگر قایدن جب واڑی پہنچے تو سابق ممبر صوبایی اسمبلی اور جماعت اسلامی دیر بالا کے نایب امیرملک بحرام خان نے ان کا شاندار استقبال کیا اور انہیں ہزاروں چھوٹی بڑی گاڑیوں کی جلوس میں دیر بالا روانہ کیا راستے میں سابق صوبایی وزیر صحت عنایت اللہ خان کی قیادت میں براول بانڈہ سے اور جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برایے صوبایی اسملی حلقہ دیر کوہستان ملک محمد علی کی قیادت میں کوہستان سے بہت بڑے جلوس قایدین کے کاروان میں شامل ھویے۔


393365_429175347128770_148994311_n.jpg

546422_429175280462110_844159257_n.jpg

 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گیئں ، ٹریفک جام ہوگیا ، ہوٹلوں میں کھانا ختم ، پٹرول ختم ، مسجد میں پانی ختم ، یہ تمام زمینی حقایق بتانے کا مطلب یہ ہے کہ ، اگر کسی بھی جلسے کے ، ایسے سائیڈ ایفیکٹس ، نہ ہوں تو وہ کامیاب نہیں کہلاۓ گا ،

شرکاہ نے سنا کیا ؟ سمجھا کیا ؟ یہ بے معنی ہے ، ہجوم تو شاندار تھا ،
 

insaf4life

MPA (400+ posts)
not a huge 1 but gud jalsa and btw jamat-e-islami would betray PTI in next elections .....their past is the witness
 

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
not a huge 1 but gud jalsa and btw jamat-e-islami would betray PTI in next elections .....their past is the witness

Yes their jahil workers have more tendency to Noora even Noora made them fool in 2008 elections,,,,, but still i hope that in punjab, balochistan and karachi JI and PTI should have joint candidates,,,,,
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کتنے " ملا پاور " کا جلسہ تھا ؟؟؟

ملا پاور بیوقوفی ناپنے کا نظام ہے جیسے ہارس پاور طاقت ناپنے کا
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
JI ka PTI se intekhabi ithad ho sakta hai . aur hona chahiye . Imran khan bhi nazriyati hein 2 qaumi nazreah par unki soch aiyaan hai aur Imran Khan mere khiyal mein Jamaat ke Maulana Fazal ur rehaman se acche aur sincere ithadi honge

iss liye hamein acchi umeidein rakhni chahiye dono ke itehad mein dono ka faeida hai ..jamat ne hi pti ki treh 2008 ke election mein hisa nahein liya baqi noora group juif waghera tu iqtedar ke liye doosron ke dabao mein aake sath chod gai thein .
waise bhi jamat juif aur noora league dono se pehle hi chot kha chuki hai usko unki bajay ab pti ke sath hi itehad karna chahiye .
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
JI is the most organised and well educated party of Pakistan (without any terror factor like MQM )