جنازوں میں شرکت سے روکنے والا علم ہرگز نوری و رحمانی نہیں ہو سکتا

ranaji

President (40k+ posts)
اگر عمران کوُڈاکٹر صاحب کے جنازے سے شرکت میں پیرنی نےُروکا ہے تو شہباز شریف کوچورنی نے اور مریم فراری کو قطری جاسم نے بلاول کو زندہ بھٹو نے زرداری کو حاکم زرداری نے فضلے ڈیزل کو پاکستان کو گناہ بھونکنے والے گاندھی کے پالتو کتے اور چیلے کی بدروح نے باجوے کو اسکے بنوانے والوں نے امریکہ ُپینٹاگون سے روک دیا تھا کیا ؟ اگر عمران کو پیرنی نے روکا تو باقی سب کی پیرنیاں اور پیر بھی تو بیٹھے انکی تاریں ہلا نے کو ان سب کا پیر امریکہ
ہے ان سب کی پیرنیاں پیر سب امریکہ میں بیٹھ کر تاریں ہلاتے ہیں
احسان فراموش بے غیرت بے شرم امریکہ سے ڈرنے والے