جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا سیاست میں شمولیت سے انکار

faiz-hameed-khan-ppt.jpg


سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کی شمولیت کے حوالے سے باتیں بالکل غلط ہیں، دو سال کی پابندی کے بعد میں سیاست کا حصہ بنوں گا اور نہ ہی اس کے بعد بھی کبھی۔

تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ جرنیل کے حوالے سے ماضی قریب میں سیاست اور میڈیا میں بحث چلتی آئی ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے پر عمران خان کی بہترین انتخاب سمجھے جاتے تھے۔ اسی لیے اخبار دی نیوز نے اُن سے رابطہ کرکے سیاست یا پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ان کا ارادہ جاننے کیلئے موقف معلوم کیا گیا۔

دراصل جمعرات کو ایک ویڈیو فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی کہ فیض حمید نے اپنے آبائی گاؤں چکوال میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی ہے جس میں ایک نامعلوم شخص نےعوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ریٹائرڈ جرنیل کی فوج کیلئے اور اپنے علاقے کیلئے خدمات پر ان کی تعریف کی۔


اس شخص نے ریٹائرڈ جرنیل کو سیاست میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ وہ ملک کی ترقی کیلئے کردار ادا کریں۔ کئی صحافیوں اور دیگر لوگوں نے اپنے تبصروں کے ساتھ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کی۔ ایک پاکستانی اداکارہ اور بلاگر شمع جونیجو نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئیٹ کی کہ عمران خان کیلئے اصل خطرہ پی ڈی ایم نہیں بلکہ ان کا اپنا ہی محبوب دوست جنرل فیض ہے۔

تاہم جنرل (ر) فیض نے یہ ویڈیو دیکھ کر کہا کہ یہ سب غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دو سال کی پابندی یا اس کے بعد کبھی سیاست میں آئیں گے اور نہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ وہ اپنے آبائی گاؤں میں تھے جہاں ان کے رشتہ داروں اور مقامی افراد اکثر ان سے ملنے آتے ہیں۔ اس موقع پر ایک شخص نے ان سے درخواست کی کہ پاکستان کی ترقی کیلئے سیاست میں شمولیت اختیار کریں۔

 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
How can he do it???
He still has 2 years bar after retiring from the service.
وہ باجوہ نہیں ہے جو چھپتا پھرے۔سیاست میں آنے کا مطلب الیکشن لڑنا ہے۔یہ اسے لوگوں سے ملنے اور ووٹ ڈالنے سے بھی ڈرے ہوئے ہیں کہیں بیلٹ باکس سے ایٹم بم نہ نکل آئے اس کے ووٹ سے
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
I think law is he can't contest elections but can participate in political activities
LAW? ? ? WHICH LAW? IN PAKISTAN WE HAVE LAWS? OR PIMPS AND PROSTITUTES BITCHES OF THE RICH, THE JUDICIARY OF HARAM KHORS KUNJUR BUNDIAL PIGS. LAW MY ASS.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Who, in the media are directing this drama and what is their purpose?
I think bajwa's teams is behind this campaign to use faiz hameed for some specific purpose otherwise everyone knows that he cannot join politics.
Or maybe Noon losers wants to rerun a campaign to play "vote ko Izzat Do"
Please do not be fooled; Faiz Hameed and IK are no such kind of friends or well-wishers. IK had a professional relation with him which was cordial.
 
Last edited: