جنرل عارف حسن 19 برس بعد صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے عہدے سے مستعفی

13generarffrwttred.png

سیکرٹری پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن خالد محمود کی طرف سے بھی ان کے استعفیٰ کی خبر کی تصدیق کی گئی ہے: رپورٹ

صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن آخرکار 19 برس بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے اپنے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اپنے عہدے سے خرابی صحت کی وجہ سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ میرے لیے یہ فیصلہ کرنا آسان نہیں تھا لیکن اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے یہ مشکل فیصلہ کیا، وہ پچھلے کچھ دنوں سے علاج کی غرض سے امریکہ میں ہیں۔

19 برس تک پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر رہنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے اپنے خط میں لکھا کہ یکم جنوری 2024ء سے اپنے عہدے سے الگ ہو جائوں گا، صحت خراب ہونے پر فیصلہ کیا۔ میری مخلصانہ خواہش ہے کہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن ترقی کی منازل طے کرتا رہے اور اس مضبوط بنیاد پر استوار ہو جو ہم نے قائم کی ہے۔

GCmvW1sbgAA9lcV

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کو پہلی دفعہ 2002ء میں سائوتھ ایشین گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ کے طور پر نامزد کیا گیا تھا جبکہ مارچ 2004ء کو صدر پی او اے منتخب ہوئے تھے جس کے بعد مسلسل 4 دفعہ اس عہدے پر منتخب ہوتے رہے۔ سیکرٹری پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن خالد محمود کی طرف سے بھی ان کے استعفیٰ کی خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1741115545343209482
https://twitter.com/x/status/1741130182348661036
یاد رہے کہ کچھ دن پہلے سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں 1990ء سے 2022ء تک ہوئے اولمپکس مقابلے میں بھارت اور پاکستان کی کارکردگی کا موزانہ اور ایشن گیمز میں انتہائی بری کارکردگی دکھانے پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی انتظامیہ کو بدلنے کا مطالبہ کیا تھا۔

احسن اقبال نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کا نام ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کیا وہ اپنے عہدے پر رہنے والے برسوں میں پاکستان کے میڈلز جیتنے کی تعداد میں کمی اور بھارتی میڈلز میں اضافہ ہونےکی وضاحت کریں گے؟ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی 2004ء سے سربراہی کر رہے ہیں اور بری کارکردگی کے باوجود تمام ذرائع استعمال کر کے دوبارہ سے خود کو منتخب کروا لیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1711614654311547264
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Pakistani Sports ko toh chod gaya hai yeh Madar Chod general ab jakay kuthay ki maut mar kisi army hasapathal main ...
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

او لاکھ دی لانت وائی بہت اچھے 🤦‍♂️
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Why they are always from ARMY? Can they make some retired Air Commodore or Admiral? Why never from Navy or Air Force?

Why Chief cannot be from Navy or Airforce?

All over the world NAVY has the most power, Pakistan is occupied by these INTERPASS peabrain generals.