جنگ شروع ہو گئی

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے یہ بھی ایکسپوز ہونے والا تھا تبھی اس نے پنگا لیا ہے کل کو بیانیہ بنانے کیلئے
جی نہیں۔ اب آپ دیکھیں گے کہ فائز عیسی والے معرکے کے بعد ججوں کا سارا ڈر نکل چکا ہے۔ اب یہ آئیں گے اپنی آئی پر۔
 

Constable

MPA (400+ posts)

ریچھ کتے کی نورا کشتی
٭٭٭٭٭٭٭


یاد ہے کہ آئین ملک کیلئے اور قانون گریب جنتا کیلئے ہوتا ہے
جب ملک ہی نہ رہا تو کاہے کا آئین اور کیسا قانون
لہذا
دونوں "محب وطن قوتیں" ہیں ملکی مفاد میں فیصلہ کر یں گی
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ریچھ کتے کی نورا کشتی
٭٭٭٭٭٭٭


یاد ہے کہ آئین ملک کیلئے اور قانون گریب جنتا کیلئے ہوتا ہے
جب ملک ہی نہ رہا تو کاہے کا آئین اور کیسا قانون
لہذا
دونوں "محب وطن قوتیں" ہیں ملکی مفاد میں فیصلہ کر یں گی
نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Judges should be brave and take notice of all the transgressions committed by Army and other powerful elite.
Exactly my point. This Judge is no fool who is jumping up and down on a matter like this. He exactly knows that the Army has grabbed some land, illegally.

Next on the radar--- Usman Buzdar, who had been regularizing housing colonies in Lahore, built on Government land.

Ultimate Target ---- Property of Jaati Umra, to be drycleaned or someone else is going to jail too, along with NS. It can be a Soldier, or the CM Punjab. Now the Government has to decide, what they want? leave Jati Umra, or ...