جنید صفدر کا پاکستان میں قیام کرکے سیاست میں اپنی والدہ کی مدد کا فیصلہ

junaid-safdar-maryam-nawaz-ik-a.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور بطور چیف آرگنائزر اپنی والدہ کی مدد کریں گے۔

ذرائع نے تصدیق کی کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سیاست پر توجہ دینے کے لیے تقریباً دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گی اور ان کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ سیف کے ساتھ جمعے کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

جنید صفدر نے برطانیہ کی یونیورسٹیز کی دو ماسٹرز اور دو بیچلر کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، وہ پولو کے شوقین ہیں اور برطانوی یونیورسٹیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد مقابلے جیت چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز ایک ہفتے جنیوا میں قیام کریں گے۔

جنیوا میں نواز شریف کی اپنے معالج سے ملاقات متوقع ہے،نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،وزیراعظم شہباز شریف بھی اتوار کو جنیوا پہنچ رہے ہیں،نواز شریف کی وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ملاقات متوقع ہے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیوں کو ایک اور حرام خور آقا مبارک ہو۔ تواڈی قسمت وچ چور ڈاکو ای نے۔
😂

iu
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

Siberite your next generation master is here what a slave mindset you phatkaris have
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Siberite your next generation master is here what a slave mindset you phatkaris have
اب یہ چیسا خربوزہ پاکستان آ جائے گا ۔۔۔

میرے اکڑے ہوے کی آکڑ نکالنے ۔۔ یا اب بھی بھڑکیں ہی مارے گا۔

😂
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فراڈیوں کی فراڈ فوٹو جو نوتھیوں کی عقل کے مطابق نشر کی گئی۔

iu
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے یار --- تم سناؤ اگر نوسربازوں نے مران کھان کو گرفتار کر لیا تو آؤ گے جیکٹ پہن کر پھٹنے
جیسے تم لیٹے تھے مشرف نے جب نکالا تھا ؟؟؟؟
😂

نہیں بھئی اتنی جرت تم لوگوں میں ہی ہے کہ پورے پاکستان کی مٹھائیاں ہی ختم کر دی تھیں۔ ویسے تم شائید سکول میں ہوں گے اس وقت بچے تمہیں کیا یاد۔۔۔۔۔
😂
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

او نہیں نہیں ہم تو مٹھیاں اور بریانیاں کھانے میں مصروف ہو جاتے ہیں--- اصل درد تو تم انقلابیوں کی موری میں ہوتا ہے جب شدید خواہش کے باوجود انقلاب آ کے ہی نہ دے

اس لئے میں پوچھ رہا تھا پھٹنے کا ارادہ شرادہ ہے کہ نہیں

giphy.gif
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
او نہیں نہیں ہم تو مٹھیاں اور بریانیاں کھانے میں مصروف ہو جاتے ہیں--- اصل درد تو تم انقلابیوں کی موری میں ہوتا ہے جب شدید خواہش کے باوجود انقلاب آ کے ہی نہ دے

اس لئے میں پوچھ رہا تھا پھٹنے کا ارادہ شرادہ ہے کہ نہیں

giphy.gif
جو خان نے تمہارے مورے کو اور چوڑا کیا ہوا ہے اس کی تکلیف یہاں نکال رہے ہو بچے۔

حرام خوروں کے مال پر پلنے والے نوتھیئے ۔۔۔ بتا تو کہ 2018 میں پاکستان سپر پاور چھوڑ کر گیا تھا اسحاق ڈار تمھارا آقا
؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو خان نے تمہارے مورے کو اور چوڑا کیا ہوا ہے اس کی تکلیف یہاں نکال رہے ہو بچے۔

حرام خوروں کے مال پر پلنے والے نوتھیئے ۔۔۔ بتا تو کہ 2018 میں پاکستان سپر پاور چھوڑ کر گیا تھا اسحاق ڈار تمھارا آقا
؟؟؟
نہیں چوڑا تھا جاہل -- لیکن اگر ٢٠١٨ اور ٢٠٢٢ کا مقابلہ کرنا ہے تو پہلے دیکھ لے تیری اتنی ذہنی صلاحیت ہے کہ نہیں - میں کافی کچھ تجھے پڑھنے کے لئے دے سکتا ہوں - پہلے بتا دے پھر کہیں دم لپیٹ کے بھگ نہ جاۓ تو - میں جاہلوں پر زیادہ وقت برباد کرنے کے حق میں نہیں
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
junaid-safdar-maryam-nawaz-ik-a.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور بطور چیف آرگنائزر اپنی والدہ کی مدد کریں گے۔

ذرائع نے تصدیق کی کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سیاست پر توجہ دینے کے لیے تقریباً دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گی اور ان کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ سیف کے ساتھ جمعے کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

جنید صفدر نے برطانیہ کی یونیورسٹیز کی دو ماسٹرز اور دو بیچلر کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، وہ پولو کے ri panama wali شوقین ہیں اور برطانوی یونیورسٹیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد مقابلے جیت چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز ایک ہفتے جنیوا میں قیام کریں گے۔

جنیوا میں نواز شریف کی اپنے معالج سے ملاقات متوقع ہے،نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،وزیراعظم شہباز شریف بھی اتوار کو جنیوا پہنچ رہے ہیں،نواز شریف کی وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ملاقات متوقع ہے۔
KANJRI PANAMA WALI DIII OLAAD NAA MAZA NAA SAWADDD THOOO
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
What kind of Nan is this? I never heard about it.
Is it distributed in Imran Khan Jalsas ?
Dude there is full range of cuisine other then qeema waley Nan……
But it’s ok …..just don’t put burden on your few remaining neurons . They are very precious in case your brain wants to function again …..:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dude there is full range of cuisine other then qeema waley Nan……
But it’s ok …..just don’t put burden on your few remaining neurons . They are very precious in case your brain wants to function again …..:)
That is all right. you did not tell me so I had to ask Chacha Google.
It is that chocolate paste. I ate once it when I was out of the country. I did not like it, was too sweet.
نہیں کوئی ریساں کھوتے قیمے والے نان دیاں