جنید صفدر

  1. S

    فی الحال الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا : جنید صفدر

    خبریں زیر گردش ہیں کہ جنید صفدر مستقل پاکستان میں رہیں گے اور سیاست میں حصہ لیں گے، لیکن نجی ٹی وی سے گفتگو میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے واضح کردیا کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوں گے اور فی الحال سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ لاہور آمد کے بعد گفتگو میں جنید صفدر نے کہا کہ وہ...
  2. S

    جنید صفدر کا پاکستان میں قیام کرکے سیاست میں اپنی والدہ کی مدد کا فیصلہ

    مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر...
  3. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے لندن میں جنید صفدر کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

    میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ لندن میں جعلی ڈگری مسترد ہونے پر ن لیگی رہنما مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ن لیگی ذرائع نے خبر مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لندن میں مقیم مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے حوالےسےکچھ خبریں گردش...
  4. S

    لیگی نائب صدر مریم نواز ماڈل بن سکتی ہیں، فوٹو گرافر

    مسلم ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں حسن و جمال کے ریکارڈ توڑ دیئے، نکاح ہو یا بارات یا پھرولیمہ مریم نواز کے چرچے رہے،دلہا دلہن سے زیادہ سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تصاویر وائرل ہوئیں، ہرکوئی مریم نواز کے ملبوسات اور ان کی خوبصورتی کو سراہتا نظر آیا تبصرے کرتے نظر آیا، کسی...
  5. Rana Asim

    نوبیاہتا بہو کا ہاتھ چومتے ہوئے مریم نواز کی تصویر وائرل

    مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ شب انجام پا گئی، ان کا نکاح لندن میں ہوا تھا جبکہ رخصتی اور ولیمے کی رسومات کیلئے یہ جوڑا پاکستان آیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح رواں سال لندن میں 22 اگست کو ہوا تھا گزشتہ شب جنید...
  6. Muhammad Awais Malik

    جنید صفدرکو ہمارے لیےنئے لیڈر کے طور پر تیار کیا جارہا ہے،رؤف کلاسرا

    سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کو ہمارے لیے ایک نئے لیڈر کے طور پر تیار کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی ٹی وی کے پروگرام "مدمقابل" میں شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے کہا کہ جو کچھ سامنے...
  7. S

    جنید صفدر نے راحت فتح علی خان کے گانے پر انکے سامنے آواز کا جادو جگادیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ایک بار پھر اپنی شاندار گلوکاری سے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئے، اس بار انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے پر آواز کا جادو جگایا، سننے والوں کے کان میں رس گھول دیئے۔ جنید صفدر کی شادی کیلئے قوالی نائٹ کا...
  8. Rana Asim

    مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

    مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعوت کی حتمی تاریخ 17دسمبر ہے۔ انسٹاگرام پر ایک میگزین کے اکاؤنٹ سے ان کے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر...