جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہینگے

Zameen

MPA (400+ posts)
Admin

Ban these anti-army paid nooras again.

They criticize army deliberately. Their purpose is to defame army so that indian tanks roll over in Pakistan

They are enemies of Pakistan, most of them are Indians. Mark my words.

@Adeel -
Adeel
@Waseem

@Chaudrey (
Chaudhery) moderator you are great, Hit them hard again.
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
لانس نائیک زمین خان اتنا جذباتی نہیں ہوا کرو

(yapping)​

Zameen;3588313[SIZE=3 said:
]Admin

Ban these anti-army paid nooras again.

They criticize army deliberately. Their purpose is to defame army so that indian tanks roll over in Pakistan

They are enemies of Pakistan, most of them are Indians. Mark my words.

@Adeel -
Adeel
@Waseem

@Chaudrey (
Chaudhery) moderator you are great, Hit them hard again.[/SIZE]
 
Zameen

MPA (400+ posts)
لانس نائیک زمین خان اتنا جذباتی نہیں ہوا کرو

(yapping)​

Admin

Send anti-army member's IP addresses and other details to ISI and FIA or take strict action like permanent ban.

They will not learn any lesson otherwise.

According to constitution of Pakistan, Army can not be defamed or ridiculed because they are protectors of Pakistan
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Admin

Ban these anti-army paid nooras again.

They criticize army deliberately. Their purpose is to defame army so that indian tanks roll over in Pakistan

They are enemies of Pakistan, most of them are Indians. Mark my words.

@Adeel -
Adeel
@Waseem

@Chaudrey (
Chaudhery) moderator you are great, Hit them hard again.
:lol::lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Admin

Ban these anti-army paid nooras again.

They criticize army deliberately. Their purpose is to defame army so that indian tanks roll over in Pakistan

They are enemies of Pakistan, most of them are Indians. Mark my words.

@Adeel -
Adeel
@Waseem

@Chaudrey (
Chaudhery
) moderator you are great, Hit them hard again.

آ بھئی کمین !! تو بڑی مستانی انگڑائیاں لیتا ہے گبرو جوانوں کو دیکھ کر؟؟ کل سے ایڈمنز کو دہائیاں ڈال رہا ہے لیکن کوئی سُنتا ہی نہیں تیری۔ کاکے پوگو دیکھا کر ۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Admin

Send anti-army member's IP addresses and other details to ISI and FIA or take strict action like permanent ban.

They will not learn any lesson otherwise.

According to constitution of Pakistan, Army can not be defamed or ridiculed because they are protectors of Pakistan
 
Zameen

MPA (400+ posts)

آ بھئی کمین !! تو بڑی مستانی انگڑائیاں لیتا ہے گبرو جوانوں کو دیکھ کر؟؟ کل سے ایڈمنز کو دہائیاں ڈال رہا ہے لیکن کوئی سُنتا ہی نہیں تیری۔ کاکے پوگو دیکھا کر ۔

یہ ایک پورا ٹولہ ہے آرمی کے خلاف ، جس نے سیاست.پی کے کو گندا کیا ہوا ہے

پاکستان کے دشمن یہ میڈیا وار ہمارے ان نادان دوستوں اور اپنے تنخواہ دار بھرتی شدہ لوگوں سے لڑ رہا ہے

سیاست.پی کے کے ایڈمن کو فورن ان کو بین کر دینا چاہیے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله نہ کرے ، اگلے " بین " سے پہلے پھر" بین اٹھاؤ " والا بین نہ شروع ہو جائے ، سب ایک دوسرے کو عزت و احترام سے بات کریں اور جواب دیں ، پاکستان سے سب محبت کرتے ہیں اور سب پاکستانی ، سب کو خوش آمدید
 
اچھا ایسا ہے ،یار تم نے پہلے اس راز سے پردہ کیوں نہیں اٹھایا
اسکا حل یہی ہے کہ تم وطن کی خاطر سارا پچھلا اکھٹا کیا ہوا مال ان کو افر کر کہ وطن پر قربان ہو جایو
میں انکو کہ دیتا ہوں ہاتھ ہولا رکھیں ،آگے بڑھو انکا ذھن بدل ڈالو اور اپنی وادی میں گھومنے دو
وطن تم کو پکار رہا ہے ،دے دو اپنی زمین انکو تاکہ یہ سب ہل چلا سکیں
.
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Anjuman sataiash e bahemi .........................shaid issi ko kehtay hain jo ooper ho raha hay..............is that sickness
 
Zameen

MPA (400+ posts)
الله نہ کرے ، اگلے " بین " سے پہلے پھر" بین اٹھاؤ " والا بین نہ شروع ہو جائے ، سب ایک دوسرے کو عزت و احترام سے بات کریں اور جواب دیں ، پاکستان سے سب محبت کرتے ہیں اور سب پاکستانی ، سب کو خوش آمدید

کیا پاکستان سے محبت کرنے والا ، اس مشکل وقت میں جب آرمی ایک شدید جنگ لڑ رہی ہے اور روز شہید دے رہی ہے ، آرمی کوذلیل اور بدنام کر سکتا ہے ؟

یہ جو نادان یا چالاک لوگ یہاں بات بات پہ بوٹ پالش اور آرمی کو برا بھلا کہتے ہیں ، کیا یہ وقت ہے ان باتوں کا

آپ خود فیصلہ کرو کیا میدان جنگ میں کوئی اپنے محافظ کو گالیاں دیتا ہے ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان سے محبت کرنے والا ، اس مشکل وقت میں جب آرمی ایک شدید جنگ لڑ رہی ہے اور روز شہید دے رہی ہے ، آرمی کوذلیل اور بدنام کر سکتا ہے ؟

یہ جو نادان یا چالاک لوگ یہاں بات بات پہ بوٹ پالش اور آرمی کو برا بھلا کہتے ہیں ، کیا یہ وقت ہے ان باتوں کا

آپ خود فیصلہ کرو کیا میدان جنگ میں کوئی اپنے محافظ کو گالیاں دیتا ہے ؟

آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں ، اصل بات اور ہے ،فوج کے سیاسی کردار پر بھی سلجھے ہوئے انداز میں بات ہو سکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ، اسی طرح سیاستدانوں کے بارے میں بھی ، لیکن کچھ دوستوں کی دنیا نرالی ہے ، جب تک اپنی زبان میں اپنی رائے نہ دے سکیں ، ان کی محبت یا نفرت کا اندازہ کرنا مشکل ہے ، اس فورم پر بھی افلاطون دھمکیاں دیتے آئے ہیں، ظاہر ہے پابندی اس پر ہی لگتی ہے جو حد کراس کرتا ہے ، دوسروں پر کیوں نہیں لگتی؟؟؟

اب روزانہ بین ہونا ، پھر احتجاجی مظاہرہ ، پھر بین پھر مظاہرہ ، آخر کوئی حد ہوتی ہے ، اگر اختلاف نہ ہو تو پھر بحث کس چڑیا کا نام ہے ؟؟؟ یہ سمجھ نہیں آتا ، یہاں ہر کوئی "فتح" کے چکر میں خود ہی شکنجے میں آ جاتا ہے

لیکن دیکھا جائے اس وقت تو فوج سیاست میں نہیں ، اپنے مشن پر موجود ، اس لئے بے جا تنقید کا کوئی فائدہ نہیں
 
شکریہ میرے موقف کی تائید کا

یہی ایڈمن سے گزارش ہے کہ پاکستان کے دوست اور دشمن میں فرق رکھیں

جو لوگ پاکستان اور آرمی کو بدنام کرنے کی کوشش کریں انھیں فورن بین کریں اور فورم کے قوانین کی پابندی کروائیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ میرے موقف کی تائید کا

یہی ایڈمن سے گزارش ہے کہ پاکستان کے دوست اور دشمن میں فرق رکھیں

جو لوگ پاکستان اور آرمی کو بدنام کرنے کی کوشش کریں انھیں فورن بین کریں اور فورم کے قوانین کی پابندی کروائیں

اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی

:(
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں ، اصل بات اور ہے ،فوج کے سیاسی کردار پر بھی سلجھے ہوئے انداز میں بات ہو سکتی ہے

چوہدری!! جہاں تم تندور گرم دیکھتے ہو اپنی روٹی لگانے ضرور پہنچتے ہو، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جماعت میں اعلیٰ مقام رکھتے ہوگے۔

یہ جو فوجی عدالت نے ڈاکٹر عقیل اور عثمان وغیرہ کو چوہوں کی طرح پکڑ کر پھانسی لگائی ہے اس سے بھی متفق ہونا، اور عاصم باجوہ نے جو ٹوئیٹ منور حسن کی مذمت میں کی تھی اس سے بھی متفق ہو نا؟؟

اب آگے فوج مدرسوں کے نصاب تبدیل کرنے اور دہشت گردوں کے مددگاروں یعنی جماعت کے عہدیداروں پر ہاتھ ڈالنے والی ہے امید ہے کہ جناب بڑھ چڑھ کر فوج کی حمائیت کریں گے کیونکہ وہ حالت جنگ میں ہے۔

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان سے محبت کرنے والا ، اس مشکل وقت میں جب آرمی ایک شدید جنگ لڑ رہی ہے اور روز شہید دے رہی ہے ، آرمی کوذلیل اور بدنام کر سکتا ہے ؟

یہ جو نادان یا چالاک لوگ یہاں بات بات پہ بوٹ پالش اور آرمی کو برا بھلا کہتے ہیں ، کیا یہ وقت ہے ان باتوں کا

آپ خود فیصلہ کرو کیا میدان جنگ میں کوئی اپنے محافظ کو گالیاں دیتا ہے ؟

چل یار ہوں جان وی دے ،کسی آور دن رو لینا

آج میرا موڈ بلکل نہیں تھا کے کسی محب وطن جس کا پیمانہ محبّت اپنے نوکر کے بوٹ پالش کرنا ہو
بحث کروں ،جس دن فوج کے جنرل اپنی ان ساری کوتاہیوں ،کوتاہ اندشیوں ،بدمعاشوں کی معافی اس قوم سے مانگ لیں گے اور پاکستانی اور اس قوم کے مجرم مشرّف کو قانون کے کٹہرے میں حاضر کریں گے ،سیاست سے کنارہ کشی ،سیاستدانوں کو ایجنسی کے ذریعہ بدنام کرنا چھوڑ دیں گےلاپتا افراد کو عدالت کے سامنے پیش اور لوگوں کو غدار وطن کے سرٹیفکیٹ دینا چھوڑ دیں گے اس دن ہم بھی فوج کے گن گانا شروح کر دیں گے
یہ خاص خاص نوٹ ہیں
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)

سرجی! ریکارڈ میں تھوڑی سی تصحیح کی اجازت چاہوں گا کہ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور مردِ مومن مردِ حق کے اس بہادر سپوت نے پرچہ درج ہوتے ہی مقامی اخباری نمائیندوں کو ایمرجنسی میں بُلا کر زرد رنگت اور پھولی سانسوں کے دوران بیان دیا تھا کہ میں نے اصلی نہیں بلکہ پلاسٹک کی نقلی کلاشنکوف لہرائی تھی، تفتیش شروع ہوئی اور پوچھا گیا کہ اچھا وہ نقلی کلاشنکوف کہاں ہے تس پر یہ مردِ جری آن کی آن بڑھیوں / ترکھانوں سے ایک لکڑی کی کلاشنکوف بنوا کر آزادی کا خواہشمند ہوا، تفتیش کاروں نے نیا کٹا کھول دیا کہ آپ نے تو پلاسٹک کی کلاشنکوف کہی تھی یہ تو لکڑی کی ہے۔ موصوف کا منافقانہ ماضی اور خون کے اثر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کمزور یاداشت کا بہانہ بنا کرکس کس طرح گڑگڑا کر اور آنسو بہا کر رہائی ملی، لیکن آپ کی بات درست ہے کہ جلد رہائی کے پیچھے بھی فوجی کارن فلیکس کی طاقت تھی۔

ہاہاہا. یاد آ گیا. پلاسٹک کی کلاشنکوف. بہت ہنسی آئ تھی اس دن.
ریکارڈ کی درستگی کے ساتھ ساتھ یاد دہانی کے توجہ دلاؤ نوٹس کا بھی شکریہ.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چوہدری!! جہاں تم تندور گرم دیکھتے ہو اپنی روٹی لگانے ضرور پہنچتے ہو، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جماعت میں اعلیٰ مقام رکھتے ہوگے۔

یہ جو فوجی عدالت نے ڈاکٹر عقیل اور عثمان وغیرہ کو چوہوں کی طرح پکڑ کر پھانسی لگائی ہے اس سے بھی متفق ہونا، اور عاصم باجوہ نے جو ٹوئیٹ منور حسن کی مذمت میں کی تھی اس سے بھی متفق ہو نا؟؟

اب آگے فوج مدرسوں کے نصاب تبدیل کرنے اور دہشت گردوں کے مددگاروں یعنی جماعت کے عہدیداروں پر ہاتھ ڈالنے والی ہے امید ہے کہ جناب بڑھ چڑھ کر فوج کی حمائیت کریں گے کیونکہ وہ حالت جنگ میں ہے۔

مطلب !! کہنا یہ چاہتے ہیں کہ باز ہم نے بھی نہیں آنا ، چک کے رکھو اپنا " تندور " انتظار کرو ، اب تلقین نہ کرو ، پھر اگلے "بین اٹھاؤ" کا انتظار ، یہ ہی کام باقی ہے
جو بھی مجرم ہے ، لٹکا دو اس کو ، کسی کو کوئی پرشانی نہیں ، فوج پر ضرور تنقید کرو ، کسی نے نہیں روکا ، فوج بھی پاکستانی قوم سے تعلق رکھتی ہے ، میرا ، آپ ، سب کا خاندان ، اس فوج سے ہی تعلق رکھتے ہیں ، اپنے فرض سے غفلت ناکامی ہے اور تنقید بنتی ہے ، سیاست میں آنے کا موقعہ سیاست دانوں نے دیا ، نواز شریف ہو یا بھٹو ، دونوں جمہوریت کے نام نہاد پہلوان ، فوج کے ذریعے ہی سیاست میں آئے ، آج وہ ہی تنقید کرتے ہیں ، فوج کا سیاست میں عمل دخل کا میں بھی خلاف ہوں لیکن ہندوستان کی محبت میں فوج کے خلاف بولنے والے "لال بجھکڑ" اپنا انجام یاد رہیں ، فوج کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، وطن کی حفاظت کے لئے سب ساتھ ہیں
سید منور ہو یا کوئی اور ، حق بات کہنا کوئی جرم نہیں ، فوج کی اسی سیاسی غلطی کی طرف اشارہ تھا ان کا ، کسی کے پاس جواب نہیں ، سوال کی گونج تو موجود رہے گی

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
لیکن آپ کی بات درست ہے کہ جلد رہائی کے پیچھے بھی فوجی کارن فلیکس کی طاقت تھی۔

فوجی کارن فلیکس. ہاہاہا. کیا ٹرم نکالی ہے. اختراع کا جوبن. بین کی میٹا لسٹ میں آنے کا خدشہ نہ ہو تو میں اس پر اثر اور گہری ٹرم کے بارہا، مستقل اوربھرپور متعلقہ استمال کا شدت سے مطالبہ کرتا ہوں.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

فوجی کارن فلیکس. ہاہاہا. کیا ٹرم نکالی ہے. اختراع کا جوبن. بین کی میٹا لسٹ میں آنے کا خدشہ نہ ہو تو میں اس پر اثر اور گہری ٹرم کے بارہا، مستقل اوربھرپور متعلقہ استمال کا شدت سے مطالبہ کرتا ہوں.

صدقہ جاریہ ہے جناب، بلائیں بھی ٹالتا ہے اور ثواب الگ