جڑانوالہ: پرتشدد واقعات، پولیس خاموش تماشائی،سوشل میڈیا صارفین برہم

twitter-pn-g-dr-usman-ig-punjab-a.jpg


جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مبینہ واقعہ کے بعد شہر میں آج عام تعطیل ہے، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں جبکہ ضلع بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس بھی نافذ ہے، واقعے میں ملوث سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، واقعے کے وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی جس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

ملک وقار احمد نے لکھا جڑانوالہ میں املاک کو جلا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب کی ایک لاکھ چالیس ہزار فورس کہاں گئی؟ کیا فورس صرف جھنڈے اتارنے اور سیاسی کارکنان کو ہراساں کرنے کے لئے رکھی ہوئی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1691769812186497166
صدیق جان نے لکھا جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پولیس نہ پہنچ سکی۔

https://twitter.com/x/status/1691876289622270228
سلمان درانی نے لکھا جب آئی جی پولیس سیاسی کارکن بن کر خدمت گزاری میں مصروف ہوگا تو صوبے بھر میں جرائم کا سیلاب کیوں نا آئے گا؟ جڑانوالہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے اور سب سے پہلے کٹہرے میں ان موصوف کو کھڑا کرکے پوچھا جانا چاہیے کہ اسوقت کہاں تھے جناب کے چالیس ہزار اہلکار اور بائس لاکھ کیمرے جب مسیحیوں کی عبادتگاہیں جلائی جارہی تھیں؟

https://twitter.com/x/status/1691999096532332702
فرخ حبیب نے لکھا محسن نقوی کی ایکسپائرڈ نگران حکومت نے صرف پولیس کو پی ٹی آئی ورکرز کو گرفتار کرنے پر لگایا ہوا اسی دوران فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مسیحی برداری کی عبادتگاہوں کو جلایا جارہا ہے اور نگران حکومت اور پولیس مشتعل ہجوم کو روکنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اگر کسی فرد نے کوئی مبینہ جرم کیا ہے اس کی آڑ میں کرسچن کمیونٹی کی عبادتگاہوں کو نذر آتش کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی پر قابو پانے اور قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،


انہوں نے کہا پی ٹی آئی مذہبی ہم آہنگی اور تمام عقیدوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تحفظ کی علمبردار ہے، اور مذہبی رواداری کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ ایک دوسرے کے مذاہب کا احترام ہم سب پر لازم ہے
انتظامیہ جڑانوالہ میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے مؤثر کردار ادا کرے،

https://twitter.com/x/status/1691779431193612307

عدنان عادل نے لکھا حکومتی مشینری بالخصوص پولیس تحریک انصاف کو کچلنے میں مصروف ہے اس کے پاس جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے تحفظ کیلیے نہ فرصت تھی نہ فورس دستیاب تھی۔ کسی شخص نے جرم کیا ہے تو اسکو پکڑ کر سزا دلوائیں، پوری کمیونٹی کا کیا قصور ہے؟

https://twitter.com/x/status/1691789648123555958
احمد جواد نے لکھا ایک غیر منصفانہ فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے سابق وزیر آعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پنجاب پولیس نہ پہنچ سکی،اور میڈیا کے جغادری اینکر پی ڈی ایم کے نمائندوں کیساتھ ٹی وی چینلز پر اٹھکیلیاں کرتے رہے،جب تک اس ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں آتی، قانون سب کیلئے برابر نہیں ہوتا، کوئ معدنیات اور کوئ زراعت کامیاب نہیں ہو سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1692057215530655776
محمد جبران ناصر نے لکھا کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، محاصروں، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال میں ماہر پولیس جس کو جب اعلیٰ حکام سے اجازت ملے تو وہ کسی مظلوم اور معصوم کو بھی نہیں بخشتی اس نے آج #جڑانوالہ فیصل آباد میں ظالموں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور بے بس اور امن پسند پاکستانی مسیحیوں کی جان، مال اور عبادت گاہوں کو جلنے کے لئے چھوڑ دیا۔ آئی جی پنجاب عثمان انور اور چیف منسٹر پنجاب محسن نقوی کو نا صرف قوم اور مسیحی برادری سے اپنی ناکامی پر معافی مانگنی چاہیے بلکہ مستعفی ہو جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1691813361313321092
ملک وقار احمد نے لکھا جڑانوالہ میں املاک کو جلا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب کی ایک لاکھ چالیس ہزار فورس کہاں گئی؟ کیا فورس صرف جھنڈے اتارنے اور سیاسی کارکنان کو ہراساں کرنے کے لئے رکھی ہوئی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1691769812186497166
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
Police ki training just IK, PTI, zaman park aur Na-maloom forces ky facilitator tk mehdod ha ......

Baki jga na CCTV camera kaam krtye Han, na protest roka jata ha aur na hi mujrim pakrye Jatye Han.....
Shameless IG
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Beghairat police are just as useless as the fauji's. The clowns cannot protect citizens but good at oppressing political rivals. The IG should be made an example of.
In Islam it is a sin to attack innocents who have nothing to do with the incident. The mobs think they are doing something Islamic but they will be punished by Allah for destroying the properties of Christians who did nothing wrong. The guy who actually did the crime probably doesn't even live in the area.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak murdood fouj police ko sirf PTI ko crush karney ke liyae istamaal kar rahi hai.
If PTI ever come back in power then they need to hang this bastard IG along with Moshin Naqvi and Muneera kanjar