توہین مذہب

  1. Muhammad Awais Malik

    جڑانوالہ سانحہ میں ملوث کسی شخص کو معافی نہیں ملے گی: ترجمان دفتر خارجہ

    جڑانوالہ سانحہ میں ملوث کسی شخص کو معافی نہیں ملے گی: ترجمان دفتر خارجہ ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں توہین مذہب کا الزام لگا کر 4 گرجا گھروں سمیت مسیحی برادری کے مکانات اور مال واسباب جلانے کے سانحے بارے ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری...
  2. Muhammad Awais Malik

    جڑانوالہ: پرتشدد واقعات، پولیس خاموش تماشائی،سوشل میڈیا صارفین برہم

    جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مبینہ واقعہ کے بعد شہر میں آج عام تعطیل ہے، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں جبکہ ضلع بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس بھی نافذ ہے، واقعے میں ملوث سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، واقعے کے وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی جس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ملک وقار احمد نے...
  3. Rana Asim

    توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پارٹی کی جانب سے عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست...
  4. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا توہین مذہب پر جعلی مقدمات،معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

    پی ٹی آئی نے توہین مذہب قوانین کے غلط استعمال اور جعلی مقدمات بنانے کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ شیریں مزاری اس مقصد کیلئے اقوام متحدہ کو خط لکھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کوخط لکھیں گی۔ یو این نمائندہ خصوصی...