حافظ سبق سیکھو

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
حافظ سبق سیکھو

کل جب مشرف کے انتقال کی خبر سنی تو میں کچھ لمحوں کے لئے ساقط ہو گیا
اور پھر اس کے اکتوبر ١٩٩٩ سے لیکر رخصت ہونے کا وقت ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گھوم گیا —- اور اس کے امریکا کے آگے لیٹ جانے سے لے کر فضا میں مکے لہرانے اور امریکا کی جنگ میں کودنے اور اپنے ایک لاکھ پاکستانی عوام اور فوجی کا قتل ناحق اور مالی کرپشن سے لے کر اخلاقی گرواہٹ سب کچھ یاد آ گیاوقت کتنا ظالم ہے کسی کو بھی سزا دیے بغیر نہیں گزرتا —- کل تک باجوہ پاکستانیوں کوجیلوں اور کال کوٹھریوں میں ڈال رہا تھا —- آج دیار غیر میں منہ چھپا کر رہ رہا ہے اور آج حافظ باجوے کا ادھورا مشن پورا کر رہا ہے
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی —- ان سب کا نام تاریخ کے تاریک اوراق میں لکھاجائے گا —- حافظ کو یہ بات یاد رہنی چاہئے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حافظ سبق سیکھو

کل جب مشرف کے انتقال کی خبر سنی تو میں کچھ لمحوں کے لئے ساقط ہو گیا
اور پھر اس کے اکتوبر ١٩٩٩ سے لیکر رخصت ہونے کا وقت ایک فلم کی طرح
آنکھوں کے سامنے گھوم گیا —- اور اس کے امریکا کے آگے لیٹ جانے سے
لے کر فضا میں مکے لہرانے اور امریکا کی جنگ میں کودنے اور اپنے ایک لاکھ پاکستانی
عوام اور فوجی کا قتل ناحق اور مالی کرپشن سے لے کر اخلاقی گرواہٹ سب کچھ یاد
آ گیا
وقت کتنا ظالم ہے کسی کو بھی سزا دیے بغیر نہیں گزرتا —- کل تک باجوہ پاکستانیوں کو
جیلوں اور کال کوٹھریوں میں ڈال رہا تھا —- آج دیار غیر میں منہ چھپا کر رہ رہا ہے
اور آج حافظ باجوے کا ادھورا مشن پورا کر رہا ہے
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی —- ان سب کا نام تاریخ کے تاریک اوراق میں لکھا
جائے گا —- حافظ کو یہ بات یاد رہنی چاہئے

Love it.
Excellent.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Company ko ab Pakistan ko track par daal kar(kiyo ke company ne hi de track kia ha) apnay corrupt generals ko latka kar total focus Mulk ke borders aur security par chala jana chahay..Iss ke elawah koi hal nahi Pakistan ke survival ka.Agar Hafiz bhi compromised hota ha Nawaz..Zardari se tu Pakistan ka Khuda hi Hafiz......
 

waqqaskhan

Councller (250+ posts)
حافظ سبق سیکھو

کل جب مشرف کے انتقال کی خبر سنی تو میں کچھ لمحوں کے لئے ساقط ہو گیا
اور پھر اس کے اکتوبر ١٩٩٩ سے لیکر رخصت ہونے کا وقت ایک فلم کی طرح
آنکھوں کے سامنے گھوم گیا —- اور اس کے امریکا کے آگے لیٹ جانے سے
لے کر فضا میں مکے لہرانے اور امریکا کی جنگ میں کودنے اور اپنے ایک لاکھ پاکستانی
عوام اور فوجی کا قتل ناحق اور مالی کرپشن سے لے کر اخلاقی گرواہٹ سب کچھ یاد
آ گیا
وقت کتنا ظالم ہے کسی کو بھی سزا دیے بغیر نہیں گزرتا —- کل تک باجوہ پاکستانیوں کو
جیلوں اور کال کوٹھریوں میں ڈال رہا تھا —- آج دیار غیر میں منہ چھپا کر رہ رہا ہے
اور آج حافظ باجوے کا ادھورا مشن پورا کر رہا ہے
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی —- ان سب کا نام تاریخ کے تاریک اوراق میں لکھا
جائے گا —- حافظ کو یہ بات یاد رہنی چاہئے
Musharraf was not the first or the last one, history is full of these people. Every powerful person thinks he is smart enough to play things wisely than his predecessor. The people around him make him more arrogant and make him think he is indinsiple.
 

Khi

MPA (400+ posts)
حافظ سبق سیکھو

کل جب مشرف کے انتقال کی خبر سنی تو میں کچھ لمحوں کے لئے ساقط ہو گیا
اور پھر اس کے اکتوبر ١٩٩٩ سے لیکر رخصت ہونے کا وقت ایک فلم کی طرح
آنکھوں کے سامنے گھوم گیا —- اور اس کے امریکا کے آگے لیٹ جانے سے
لے کر فضا میں مکے لہرانے اور امریکا کی جنگ میں کودنے اور اپنے ایک لاکھ پاکستانی
عوام اور فوجی کا قتل ناحق اور مالی کرپشن سے لے کر اخلاقی گرواہٹ سب کچھ یاد
آ گیا
وقت کتنا ظالم ہے کسی کو بھی سزا دیے بغیر نہیں گزرتا —- کل تک باجوہ پاکستانیوں کو
جیلوں اور کال کوٹھریوں میں ڈال رہا تھا —- آج دیار غیر میں منہ چھپا کر رہ رہا ہے
اور آج حافظ باجوے کا ادھورا مشن پورا کر رہا ہے
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی —- ان سب کا نام تاریخ کے تاریک اوراق میں لکھا
جائے گا —- حافظ کو یہ بات یاد رہنی چاہئے
Musharaf was 100 x times better than any other politicians incl Imran Khan, Sharif brothers & Bhutto mafia.

Mohsin-e-Pakistan will be missed forever.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Musharaf was 100 x times better than any other politicians incl Imran Khan, Sharif brothers & Bhutto mafia.

Mohsin-e-Pakistan will be missed forever.

Killers of 100,000 Pakistanis —- Mohsin kush Bharwa —- He sold Pakistan for $$$$​

 

Khi

MPA (400+ posts)

Killers of 100,000 Pakistanis —- Mohsin kush Bharwa —- He sold Pakistan for $$$$​

O chuutiya, do you think Pakistan (and Musharaf) really had any choice?

If Pakistan would ve said no to the US, it would ve faced the same fate as Afghanistan. However unlike all other Army Generals before or after Musharaf, he atleast spent all the US provided money on Pakistani awam.

Tere jaisay Beghairat ehsan faramosho ko phir bhi kuch nazar nahee aata.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Dunya me tu qanoon in se poochne ki himmat nahi kar sakta tha,bari badmashi in sab Generals ki firoun he saaray..

ab akhirat me Allah bara ghafoor Rahim he..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
O chuutiya, do you think Pakistan (and Musharaf) really had any choice?

If Pakistan would ve said no to the US, it would ve faced the same fate as Afghanistan. However unlike all other Army Generals before or after Musharaf, he atleast spent all the US provided money on Pakistani awam.

Tere jaisay Beghairat ehsan faramosho ko phir bhi kuch nazar nahee aata.

Mujhay Chutiya likh kar apni Tareef na karo —- Tumhara Musharaf Gandu ki hamayat karna he tumhein samjhnay kay liye kafi​

 

Khi

MPA (400+ posts)

Mujhay Chutiya likh kar apni Tareef na karo —- Tumhara Musharaf Gandu ki hamayat karna he tumhein samjhnay kay liye kafi​

Musharaf was a great leader and sincere to Pakistan. Uss k saamnay tere jaiso ki koi auqat nahee.