Aliimran1
Prime Minister (20k+ posts)
حافظ سبق سیکھو
کل جب مشرف کے انتقال کی خبر سنی تو میں کچھ لمحوں کے لئے ساقط ہو گیا
اور پھر اس کے اکتوبر ١٩٩٩ سے لیکر رخصت ہونے کا وقت ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گھوم گیا —- اور اس کے امریکا کے آگے لیٹ جانے سے لے کر فضا میں مکے لہرانے اور امریکا کی جنگ میں کودنے اور اپنے ایک لاکھ پاکستانی عوام اور فوجی کا قتل ناحق اور مالی کرپشن سے لے کر اخلاقی گرواہٹ سب کچھ یاد آ گیاوقت کتنا ظالم ہے کسی کو بھی سزا دیے بغیر نہیں گزرتا —- کل تک باجوہ پاکستانیوں کوجیلوں اور کال کوٹھریوں میں ڈال رہا تھا —- آج دیار غیر میں منہ چھپا کر رہ رہا ہے اور آج حافظ باجوے کا ادھورا مشن پورا کر رہا ہے
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی —- ان سب کا نام تاریخ کے تاریک اوراق میں لکھاجائے گا —- حافظ کو یہ بات یاد رہنی چاہئے

- Featured Thumbs
- https://static.toiimg.com/photo/msid-90305264/90305264.jpg
Last edited by a moderator: