حامد میر کے۲۸ جھوٹ

Nice2MU

President (40k+ posts)
Too short a list. 28 lies he speaks in a week if not a day.

حیرت ہے اس لسٹ کے مطابق اس نے آخری بڑا جھوٹ ایک سال پہلے بولا تھا۔۔
کیا پچھلے پورے سال میں وہ کومے میں ہے یا منہ پہ پٹی بندھی ہے؟
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جب حکومت بننے لگی تو کہا نہیں بننے دیں گیں پھر سب نے دیکھا بن گئی اور عمران خان نے حلف بھی اٹھا لیا پھر

جیسے خان آیا انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے

اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے

اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے

پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے

زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری نہ صرف اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا

پھرایک اور مکروہ پلان تیا ر کیا کہ ملک دشمنی پر اتر آئے کہ ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا

اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچے سے تباہی لائے گا کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں

اب ایک نیا ڈرامے کا آغاز کیا اس میں بھی وہی ہوا ان شاءاللہ جو پہلے ہوا ناکامی نامراد ذلت رسوائی



اسی دوران گلگت کے الیکشن آ گئے اور امیدیں لگا لی کہ عمران خان کو یہاں ٹف ٹائم دیتے ہیں لیکن اپوزیشن کی نااتفاقی یا لالچ یہاں جگہ جگہ نطر ائی اور کڑورں بلکہ اروبوں خرچ کیے یہ الزام کسی اور نہیں نونی لیگ کے سابق وزیر اعلی نے ان پر لگائے ہیرنی بلاول پر کہ بلاول یہاں گلگت الیکشن ہائی جیک کرنے آیا تھا سندھ کا مال و دولت لے کر جب رزلٹ آیا تو یہ بڑی طرح حسب روایت ناکام تھے اور حکومت گلگت میں پی ٹی آئی کی بن گئی یاد رہے سلسلہ بے عزتی جاری ہے

 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Someone compiled all these in images, similarly someone could make a video compilation of all of these in one video ??. That would be great .. but even if we have couple of videos showing 1/2 of these lies that would be great too
Hahaha....Yes someone should compile all those lies in just one video.....someone just like you who thinks he is pakistani Shah Rukh Khan..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Who call ihm Journalist is a Idiot!
He is Nr.1 Harami, Khanzeer, Fraudia Noserbaz, Gaddar aur Jhoota.
اوہو یہ سب صفات اپ میں ہونگی تو ہی آپ پاکستانی جرنلسٹ
بن سکو گے ناں ؟.....اب اس میں کیا ?