حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہے : شہباز شریف

shebaz-and-imran-z.jpg



قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہیں۔


وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج 10 بہترین وزارتوں کے وزرا اور مشیروں کے لئے تعریفی اسناد دی گئی جس پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہیں۔

انہوں نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کا اخلاقیات پر درس اپنی حکومت کی تاریخی کرپشن، ریکارڈ خساروں ، بے روزگاری اور تاریخی نااہلی چھپانے کی کوشش ہے، لیکن وہ کسی کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1491735321259741188
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کو گھسیٹا؟
پیٹ پھاڑا؟

کیا؟؟

لنچ کرایا گھر بُلا کے۔۔

او لخ لعنت تیرے تے بے غیرتا۔۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہاں فرش کچھ صاف، اور ملائم لگ رہا ہے، اگر
اجازت ہو 'تو یہاں تھوڑا سا گھسیٹ کر

عمرانیوں کے طعنوں بھرے منہ بند کر لیتا ہوں
273606498_5654881824528831_6196394790021081955_n.jpg