حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینار پاکستان میں پڑھا جائے گا: مریم اورنگزیب

maryam-aurangzaib-kk.jpg


وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا پی ٹی آئی اور عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی ہے، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مینار پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ اور توشہ خانہ پر روشنی ڈالیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا قوم کو بتائیں چار سال مہنگائی، بے روزگاری اور تباہی کے دلدل میں پاکستان کو دھنسایا، ملک کو لوٹا، جس نے تباہی اور تقسیم کی دلدل میں ڈالا ہو وہ نکال نہیں سکتا وہ صرف فراڈیا اور دہشت گرد ہوتا ہے، فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1639525386450006016
دوسری جانب سعد رفیق کہتے ہیں عمران خان نے کہا حقیقی آزادی کے لئے خوف کے بت توڑ دو، اسی لئے چھپ کر عدالت جاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق کی تنقید، کہتے ہیں کپتان کے لیے خود کو بچانا لازمی ہے، کارکن اپنی جانوں پر کھیلیں یا دوسرے کی، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

https://twitter.com/x/status/1639525392733310982
شرجیل میمن نے کہا ملک کے خلاف گھناؤنی سازش کی جارہی ہے، عمران خان ملک اور قوم کے ساتھ مخلص نہیں، صدر اور عمران خان نے آئین شکنی کی، کارروائی کیوں نہیں کی گئی، عمران کو غیر آئینی کاموں کے لیے مدد فراہم کی جارہی ہے، کمیشن بنا کر سہولت کاروں کا پتہ لگایا جائے، بولے، صدر کا مواخذہ ہونا چاہئے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا خوف کہ خود ساختہ دنیا کی ساتویں ملٹری پاور کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں

اپنی عوام سے ڈر کا عالم
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پچھلے ہفتے ڈڈو گشتی گٹھی بونی پدی ٹڈئ بالشتیا بدصورت۔ بڈھی ڈڈو چارجر مونہہ سے ہگنے اور پچھوڑے سے بھونکنے والی دائی اماں کا مس کیرج ہوگیا سات عدد لوتھڑے نکلے تین کتے کے چار سور کے بے چاری گٹھی بونی پدی ٹڈی کے سات بچے ضائع ہوگئے
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Saari PDM alongwith PMLN & PPP usi din wafaat paa gai thi jis din inho iqtidaar sanbhala tha, ab to in ka Janaza hona baqi hay, jis din ye iqtidaar se hattey us din ka Janaza ho jay ga or phir ye hamesha kay liey daffan ho jaein ge, Pakistan se in ki siysat hamesha kay liey khatam samjhein

Jis tarha chori se ye iqtidaar mein aaey hain ab ye kabhi election mein jaaney kay qabil nahi rahey
inka janaza nahin ho ga, inki arthi jalai jaee gi. Insha Allah.
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
maryam-aurangzaib-kk.jpg


وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا پی ٹی آئی اور عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی ہے، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مینار پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ اور توشہ خانہ پر روشنی ڈالیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا قوم کو بتائیں چار سال مہنگائی، بے روزگاری اور تباہی کے دلدل میں پاکستان کو دھنسایا، ملک کو لوٹا، جس نے تباہی اور تقسیم کی دلدل میں ڈالا ہو وہ نکال نہیں سکتا وہ صرف فراڈیا اور دہشت گرد ہوتا ہے، فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1639525386450006016
دوسری جانب سعد رفیق کہتے ہیں عمران خان نے کہا حقیقی آزادی کے لئے خوف کے بت توڑ دو، اسی لئے چھپ کر عدالت جاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق کی تنقید، کہتے ہیں کپتان کے لیے خود کو بچانا لازمی ہے، کارکن اپنی جانوں پر کھیلیں یا دوسرے کی، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

https://twitter.com/x/status/1639525392733310982
شرجیل میمن نے کہا ملک کے خلاف گھناؤنی سازش کی جارہی ہے، عمران خان ملک اور قوم کے ساتھ مخلص نہیں، صدر اور عمران خان نے آئین شکنی کی، کارروائی کیوں نہیں کی گئی، عمران کو غیر آئینی کاموں کے لیے مدد فراہم کی جارہی ہے، کمیشن بنا کر سہولت کاروں کا پتہ لگایا جائے، بولے، صدر کا مواخذہ ہونا چاہئے۔

ابھی تمہاری نہو ست اس زمین سے ختم نہیں ہویئ تو جنازہ کیسا ـ