حکومت نے ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والا بل منظور کیا؟قاسم سوری کا دعویٰ

ayaz-sadiq-qasim-suri-pdmm.jpg

ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی اسمبلی سے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 منظور کیا گیا جس پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی جماعتوں پر مشتمل حکومت نے ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والا بل منظور کیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ نے جمیعت علمائے اسلام (ف)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، اے این پی، بی این پی مینگل، بی اے پی، جمہوری وطن پارٹی اور دیگر تمام اتحادیوں کے ہمرا ہم جنس پرستی کا بل منظور کر لیا۔

انہوں نے حکومت کے حامی صحافیوں کو بھی اس بل کے منظور کیے جانے پت مبارکباد دی اور لکھا کہ فہد حسین، انصار عباسی، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، طلعت حسین و دیگر ہمنوا صحافیوں کو مبارکباد۔

https://twitter.com/x/status/1571654117503733761
اس بل کو ایوان میں پیش کیے جانے اور کارروائی پر سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہم جنس پرستی والا ٹرانس جینڈر ایکٹ مئی 2018 میں جمعیت العلما کے اتحادی شاہد خاقان عباسی کے دور میں پاس ہوا، اب پانچ سال بعد جے یو آئی نے مذمتی قرارداد پیش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی پیپلز پارٹی نے اس کی مضبوطی کے لئے یہ ترمیم پیش کی ہے۔ فضل الرحمان کی قیادت میں کفر اور اسلام شانہ بشانہ

https://twitter.com/x/status/1571708245110325252
بل کی منظوری پر ماضی کی تاریخ یاد دلاتے ہوئے اوریا مقبول جان نے یہ بھی کہا کہ ہم جنس پرستی کو تحفظ دینے والا ایکٹ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے پیش کیا اور 9 مئی 2018 کو ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کے دور میں منظور ہوا، دونوں پارٹیوں کے اسمبلی ممبران کہہ رہے تھے بحث سمیٹ کر بل پاس کرو ورنہ اس کا کریڈٹ آنے والی حکومت لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1571719774576709632
انہوں نے مزید لکھا کہ پی ڈی ایم کی اہم رکن پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے ہم جنس پرستی کے ٹرانسجینڈر ایکٹ کو ضابطہ فوجداری سے منسلک کرکے تمام قوانیں کا حصہ بنانے کی یہ ترمیم اسمبلی میں پیش کی ہے۔

انہوں نے اسے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دستار فضیلت کے لئے ایک اور چیلنج بھی قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1571712533752414208
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch chezain garh barh ho rahi hain...EU se high status lenay k lia LGBT logo ko tuhafaz farham karna zarori hota ha..Molvi Fazulo ke madarsay ke bacho ko batao ke ab un ke L baaz Molvi Ustado ki protection ke lia Fazulo ne bill pass karwa lia ha..Ab ye madarso ke bachay apni G ki hifazat khud karain..
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
ہم جنس پرستی کی اس میں سمجھ نہیں آئی ؟ کوئی ذرا تفصیل سے بتا سکتا ہے کے اس بل کے مطابق ہم جنس پرستی کے فروغ کیسے ہوگا ؟
 
alisajid

Senator (1k+ posts)

ok....... internationally, whenever you want to declear yourself a transgender then you have to go through a detailed medical examination..........well in Pakisan if you want to declare youseld a transgender all you need is a stamp paer, and no medical examination....... ab ho yeah rha hai k homosexuals are declearing themselves transgenders and live together........ but the main problem is not the transgender issue,..... its law reffering to change of gender identity....... Well again a medical examination is required to prove if a person has opposite gender tendencies then the peroson goes through several medical procedures to become another gender,,,,this is what has been followed in west......yeah kaam bhe hamaray yahaan aik stamp paper ke submission say ho rha hai....so any male can decleare that he has female tendencies and can apply for change of gender....onceit is done, he can legally merry another man......and vice cersa....
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ayaz-sadiq-qasim-suri-pdmm.jpg

ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی اسمبلی سے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 منظور کیا گیا جس پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی جماعتوں پر مشتمل حکومت نے ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والا بل منظور کیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ نے جمیعت علمائے اسلام (ف)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، اے این پی، بی این پی مینگل، بی اے پی، جمہوری وطن پارٹی اور دیگر تمام اتحادیوں کے ہمرا ہم جنس پرستی کا بل منظور کر لیا۔

انہوں نے حکومت کے حامی صحافیوں کو بھی اس بل کے منظور کیے جانے پت مبارکباد دی اور لکھا کہ فہد حسین، انصار عباسی، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، طلعت حسین و دیگر ہمنوا صحافیوں کو مبارکباد۔

https://twitter.com/x/status/1571654117503733761
اس بل کو ایوان میں پیش کیے جانے اور کارروائی پر سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہم جنس پرستی والا ٹرانس جینڈر ایکٹ مئی 2018 میں جمعیت العلما کے اتحادی شاہد خاقان عباسی کے دور میں پاس ہوا، اب پانچ سال بعد جے یو آئی نے مذمتی قرارداد پیش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی پیپلز پارٹی نے اس کی مضبوطی کے لئے یہ ترمیم پیش کی ہے۔ فضل الرحمان کی قیادت میں کفر اور اسلام شانہ بشانہ

https://twitter.com/x/status/1571708245110325252
بل کی منظوری پر ماضی کی تاریخ یاد دلاتے ہوئے اوریا مقبول جان نے یہ بھی کہا کہ ہم جنس پرستی کو تحفظ دینے والا ایکٹ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے پیش کیا اور 9 مئی 2018 کو ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کے دور میں منظور ہوا، دونوں پارٹیوں کے اسمبلی ممبران کہہ رہے تھے بحث سمیٹ کر بل پاس کرو ورنہ اس کا کریڈٹ آنے والی حکومت لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1571719774576709632
انہوں نے مزید لکھا کہ پی ڈی ایم کی اہم رکن پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے ہم جنس پرستی کے ٹرانسجینڈر ایکٹ کو ضابطہ فوجداری سے منسلک کرکے تمام قوانیں کا حصہ بنانے کی یہ ترمیم اسمبلی میں پیش کی ہے۔

انہوں نے اسے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دستار فضیلت کے لئے ایک اور چیلنج بھی قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1571712533752414208
اسلامی جمہوریہ بنڈستان
 
Zulu67

The bill was sponsored by Homosexual Bilawal Zardari.
 
pirsab101

Citizen
ہم جنس پرستی کی اس میں سمجھ نہیں آئی ؟ کوئی ذرا تفصیل سے بتا سکتا ہے کے اس بل کے مطابق ہم جنس پرستی کے فروغ کیسے ہوگا ؟
Please watch this video from Orya Maqbool Jan, he explained it:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فضلو ڈیزل لونڈے باز اور ممیسئے بچوں کی ساتھ بدفعلی کرنے اور اپنے ساتھ بد فعلی کروانے والے گنا چوپنے کےشوقین اور اسکے اسی نسل کے ممیسئے اور لونڈے باز افغانی حمد اللہ گنا چوسنے والا اور شیطانی نورانی نطفہ حرام ُممیسہے اور لونڈے باز اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ بلاول کھسرے ، حنا پرویز بٹ کھسرے اور ہمنوا کی بد کاریاں کرنی اور کروانی دونوں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لیگل ہوگئی ہیں
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
اوریا بیچارے کو کوئی بتائے کہ جس طرح وہ ن لیگ اور پی پی اور جمعیت العلماء پر ملبہ ڈال رہا ہے تو تھوڑا پی ٹی آئی کو بھی شامل کرلے کیوں کہ انکی ایک مرد نما عورت نے اس بل میں ترامیم کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ بل بلکل صحیح پاس ہوا ہے، مرد یا عورت کو آزادی ہونی چاہیے کہ وہ اگر چاہے تو نادرا کے ریکارڈ میں اپنی جنس بغیر کسی میڈیکل کےصرف اپنی مرضی پر تبدیل کروا سکتا ہے۔

arifkarim

میڈیکل چیک اپ کی شرط کے بغیر اپنی جنس تبدیل کروانا قانون کیسے بن گیا؟ عدالت کدھر مر گئی ہے؟ یہ تو آئین کی خلاف ورزی ہے
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
میڈیکل چیک اپ کی شرط کے بغیر اپنی جنس تبدیل کروانا قانون کیسے بن گیا؟ عدالت کدھر مر گئی ہے؟ یہ تو آئین کی خلاف ورزی ہے

ہمارے حکمران اپنے مغربی آقاؤں کی تابعداری میں اندھے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے انکی غلامی کرتے ہیں، پی ٹی آئی بھی ان میں شامل ہے، جنکا نعرہ ہے کہ "ہم کوئی غلام ہیں"۔