حکومت کے اپنے سروے کے مطابق عمران خان بھاری اکثریت سے جیت جائے گا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتے حرامی
جنگ پٹواری اخبار نے بغض عمران میں غلط ہیڈ لائن لگائی ہے

اسمبلیاں اسی مہینے ٹوٹیں گی

ھا ھا ھا ۔ اب بونگی خان 8 سیٹوں والے سے یقین دھانیاں کرواتا پھر رھا ہے ۔ پھر کہتے ہو عمران کو سیاست نہیں آتی ۔ ??? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Imran ki inn hi harkato ki wajah se kissi din tere jaisay Youthiyo ka nervous breakdown ho jae ga.
اور اگر جنگ جیو پٹواری نیوز نے سچ بولنا شروع کر دیا تو کتے پٹواریوں کا نروس بریک ڈاؤن ہو جانا ہے
Siberite
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو حکومت میں بھی وقت پر آجاتے پھر۔ عام انتخابات سے ایک سال قبل ہی یہ عدم اعتماد والا ایڈونچر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

تو حکومت میں بھی وقت پر آجاتے پھر۔ عام انتخابات سے ایک سال قبل ہی یہ عدم اعتماد والا ایڈونچر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

کیونکہ بونگ خان کو باجوہ کے ڈنڈے پر بیٹھے بیٹھے کھجلی شروع ہوگئ تھی ? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لے وائ تیری سیاست پر لعنت جب اکثریتی جماعت میں ایک بھی کھوتا بڑے ڈاکو سے زیادہ قابل نہیں ھے?? ۔
کتے حرامی
پی ٹی آئی کی پنجاب میں اکثریت نہیں ہے۔ اسی لئے اتحادی کو وزیر اعلی پنجاب بنانا پڑا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتے حرامی
پی ٹی آئی کی پنجاب میں اکثریت نہیں ہے۔ اسی لئے اتحادی کو وزیر اعلی پنجاب بنانا پڑا

اور پھر کہتے ہو بونگی کو بُنڈ دینا نہیں آتی ۔ ? ? ? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور پھر کہتے ہو بونگی کو بُنڈ دینا نہیں آتی ۔ ? ? ? ۔
کے پی کے میں پی ٹی آئی کے پاس سادہ اکثریت ہے۔ وہاں کیوں وفاق و پنجاب جیسے اتحادیوں والے مسائل نہیں آئے؟ کیونکہ پاکستان میں اتحادی حکومتیں صرف اتحادیوں کے مسلسل بلیک میل یا فوجی ڈنڈے سے چل سکتی ہیں۔ اتحادیوں کے بلیک میل میں نہ آئیں یا فوجی ڈنڈا نکل جائے تو حکومت گر جاتی ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ھم وضح دار لوگ ہیں کوئ میاں چنو یا کمی گالہ سے نہیں آئے ۔ الیکشن وقت پر کروا کے قوم کو سرخرو کریں گے ۔ الیکشن پر بہت خرچ اٹھتا ہے ۔ بونگی نے اربوں روپیا ضائع کیا جب ھر جگہ خود کھڑا ہوا ۔ اب ایک کے علاوہ ھر جگہ پھر الیکشن ہونگے اور مذید اربوں روپیا ضائع ہوگا ۔
لو جی اب کرائے کے ٹٹو جو ہر ٹوئیٹ اور ہر پوسٹ کے پیسے اپنے بل اور آنے والے چیک میں میچ کرتے ہیں اب اہنے آپ کو حکومت کا حصہ سمجھنے لگے۔ کوئی تو بات ہے کھوتا بریانی میں جس میں ایسے ایسے ناسور بھی سوچنے سمجھنے سے پیدل ہو جائیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے میں پی ٹی آئی کے پاس سادہ اکثریت ہے۔ وہاں کیوں وفاق و پنجاب جیسے اتحادیوں والے مسائل نہیں آئے؟ کیونکہ پاکستان میں اتحادی حکومتیں صرف اتحادیوں کے مسلسل بلیک میل یا فوجی ڈنڈے سے چل سکتی ہیں۔ اتحادیوں کے بلیک میل میں نہ آئیں یا فوجی ڈنڈا نکل جائے تو حکومت گر جاتی ہے

دیکھ بھائ عارفے ۔ تم لوگوں کے سروں میں اصول پسندی کا خناس سمایا ہوا ہے جبکہ تمہاری حرکتیں پچکانہ ہیں ۔ اگر اصول قربان کرکے ہی حکومت میں رھنا ہے تو پھر یہ منافقت اوڑھنے کی کیا ضرورت ھے ، زیادہ سے زیادہ یہ ہوجائے گا کہ صوبائ حکومت ھاتھ میں نہیں رھے گی لیکن جو ذلت تم لوگ اپنے کہے ہوئے بڑے ڈاکو کو
پنجاب کا وزیراعظم بناکر سمیٹ رھے ہو اس سے بچ رھو گے ۔

You can't have your cake and eat it too.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی اب کرائے کے ٹٹو جو ہر ٹوئیٹ اور ہر پوسٹ کے پیسے اپنے بل اور آنے والے چیک میں میچ کرتے ہیں اب اہنے آپ کو حکومت کا حصہ سمجھنے لگے۔ کوئی تو بات ہے کھوتا بریانی میں جس میں ایسے ایسے ناسور بھی سوچنے سمجھنے سے پیدل ہو جائیں

لے وئ پیلی حلیم والا اپنی سونڈ ھلاتے سیدھا کالی دیگ میں گھس بیٹھا ہے ۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Santriyoon aur Phatwari league ki aisey he Ph--- nahin hui. Aaj innein yaqeen hou ke PTI haar jaey gi yeh elections karwaney mein deir na karein!
 
Geo

Senator (1k+ posts)
اگر پی ٹی آئی کو بری طرح شکست ہو رہی ہوتی تو کنجر کتی امپورٹڈ حکومت آج ہی الیکشن کروا دیتی۔ اب پہلے پنجاب اور کے پی کے پھر وفاق میں پی ڈی ایم کو ذلیل کر کے ووٹر گھر بھیجیں گے

الیکشن الیکشن کرنے سے پہلے اسمبلیاں تو تحلیل کر دو
دو اسمبلیاں تو پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہیں
بظاھر یہی لگتا ہے کہ یہ صرف یوتھیوں کو ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کا ایک بہانہ ہے

Geo

Senator (1k+ posts)
If PTI doesn’t have enough public support, then why dissolve Punjab and KPK assembly now to force early elections? Why risk losing govts in both provinces instead of waiting until October next year

You are talking like PTI has already dissolved the assemblies.
Apparently they have no intention to dissolve the assemblies in the near future.

Geo

Senator (1k+ posts)
تو حکومت میں بھی وقت پر آجاتے پھر۔ عام انتخابات سے ایک سال قبل ہی یہ عدم اعتماد والا ایڈونچر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

وقت پر ہی حکومت میں آئے ہیں
جس کے پاس اکثریت ہو حکومت اس کا حق ہے