حکومت کے پاس نواز شریف کی سزا معطل یا ختم کرنیکا اختیار ہے:رانا ثنا اللہ

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No word from corrupt judges.Kala Rana aka Kala bandar is openly challenging the authority of the courts.I thought courts are open 24 hours to dispense justice.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Haan haan yeh teri double shiftia maasi ka ghar hey. Ganja ko aaney do chal pata jayega.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Kar do kar do begairtoo yeh kam b kar do ta k bad main koi yeh claim to na kar sakay k yahan Qanoon ke hukmarani hai hum to pehlay say he jantay hain yahan qanoon ke nahi Sirf Noon ke hukmarani hai 100 qatal b maaf hain in ko baqi jo abi b neutral banay ka dhongh kar rahay hain wo b claim karnay joghay na rahain k yahan Qanoon ke hukmarani hai
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بات ہے تمیارے پاکستان میں باجوہ موجود ہے پھر بھی اسکے باس نواز شریف کو بلاؤ گے ہیڈ کرنے کے لئے بادشاہ سلامت کو تکلیف نہ دو اسکا درباری باجوہ موجود ہے

جو اس ملک کے خلاف سازش کرکے تم لو گوں کو اتنی مشکل سے لے کر آیا ہے پھر اس کئ موجودگی میں تمہیں شہنشاہ کرپشن کو تکلیف دینے کی کیا ضرورت اب تو باجوے کے پاس مٹھو کباڑئے سابقہ مشہور کار چور اور موجودہ لینڈ گریبر اور علیم خان جیسے لوگ چور فراڈئے موجود ہیُں جنکئ زمین سرکاری زمین دلانے کی خاطر کئی سو ارب روپے مٹھو کباڑئے کو دلانے کئ خاطر باجوہ چور باپ بیٹوں اور مجرموں کی ٹیم کو لے کر آیا ہے وزیر داخلہ ایک قاتل اور منشیات فروش کو لایا ہے جب نواز شریف کے باجوے جیسے لیترے کن ٹٹے موجود ہیں تو نواز شریف کو کیوں تکلیف دیتے ہو کیوں کہ یہ بھی ممکن ہے کہ ان ججز میں کوئی حلالی اولاد جج نکل آئے جو نا ہی باجوے کی سنے نا امریکہ کی نا ہی بکے نا جھکے نا ڈرے اور نوازشریف کو گرفتار کرا دے اور اس کی موت جیل میں ہی ہوجائے کیونکہ اب تو وہ ویسے بھی مرنے کے قریب ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Kisi ko yad hay k how many times I said this on siasat.pk, even I opened many threads on it that in Pakistan, it is a matter of few generals retiring or in this case not even retiring, just posted to other places and the whole Pak politics is changed. I could not remember how many times I stressed that the new fouji set up will not only bring NS back but very much possible that they exonerate him from his cases and make him PM for 4th time. People here abused me as at that time the impression was of one page but now I hope many would second me on this thing. Also I tell you today, no matter how much you abuse me that one day, Bilawal and Maryam will also be PMs of this country. Mark my words, if we live that long, we will all see how that happens. This is another thing that till that time people come out on streets (which I doubt never will happen) and throw tomatoes, eggs and stones on army personnel and the government makes policies to curb their power and role.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سزا صرف صدر ختم یا معطل کر سکتا ہے اور وہ فی الحال ممکن نہیں

صدر بھی صرف سزا ختم کر سکتا ہے، جرم نہیں۔ جِس جرم میں اسے سزا ملی ہے وہ جرم بہر حال موجود رہے گا۔ وہ سزا یافتہ ہی رہے گا اور نااہل بھی۔۔۔
 

LAhmad

New Member
They came to power not save the country from inflation, but to stop their prosecution and clear their names from all the corruption cases. Soon there will be fire due to the short circuit. If PTI government was smart, they should have save duplicate record copies somewhere.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حمزہ شہباز ، علیم خان اور کار چور مٹھو کباڑئے کی حلومت ہے اس وقت پنجاب میں مٹھو کباڑئے اور علیم خان کو ناجائز طور پر فائدہ پہنچا کر کئی سو ارب روپے کی زمین راوی منصوبے میں اس جرم کو ہونے سے پہلے روکنا ہوگا حمزے کو وزیر اعلئی ہی باجوے نے شاید اس لئے بنوایا کہ وہ اس کئی سو ارب روپے کی زمین ناجائز طور پر علیم خان کو کلیر کرادے جس میں باجوے کا سمدھی سابقہ کار چو ر کباڑیا مٹھو پارٹنر ہے علیم خان کے ساتھ اور ایکس سروس مینز کے ساتھ بات چیت میں باجوے نے خود اقرار کیا تھا کہ میں نے علیم خان کو وزیر اعلئی بنا نے کا کہا مجھ سے عمران خان نے وعدہ کرلیا لیکن پھر مکر گیا تو اصل وجہ باجوے کے سمدھی کے پارٹنر علیم خان کو کئی سو ارب کا فائدہ نا پہنچنے دینا ہے یعنی بزدار کی بیڈ گورنس نئیں مٹھو کباڑیا اور کار چور اصل وجہ ہے
باجوہ چاہتا تھا پرویز الہی کو وزیر اعلی بنائے مگر خان نے صاف کہا میں دو چار سیٹوں والوں کو کیوں وزیر اعلی بناؤں - خان کی بات درست تھی باجوہ نے کہا پھر اپنی پارٹی سے کوئی ایسا بناؤ جو صوبہ چلا سکے - نہ شاہ محمود کی آپشن تھی نہ جہانگیر ترین کی اور باقی میں سب سے تیز ترین علیم خان ہی تھا تو باجوہ نے کہا اسے بنا دو - خان تو بنا دیتا مگر بشریٰ بی بی ، فرح گجر بزدار کو لے کر ہی اپنے مقصد کے لئے آئے تھے تو بشریٰ بی بی اڑ گئی کہ بزدار نہیں جائیگا - خان کو علیم خان سے کوئی مسلہ نہ تھا وہ اس کے بہت قریب تھا مگر گھر والی سے کوئی کیسے لڑ سکتا ہے اور ہو بھی وہ جسے آپ نے اپنی پیرنی مانا ہو - خان کو علیم خان والی آپشن ختم کرنے کے لئے اسے جیل ڈالنا پڑا یوں بزدار پھر بچ گیا - بزدار کونسا تیس مار خان تھا کہ باجوہ اس سے کوئی کام نہ کرا سکتا - وہ تو خان ، پرویز الہی ہو یا باجوہ سب کے لئے یس مین تھا -
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
باجوہ چاہتا تھا پرویز الہی کو وزیر اعلی بنائے مگر خان نے صاف کہا میں دو چار سیٹوں والوں کو کیوں وزیر اعلی بناؤں - خان کی بات درست تھی باجوہ نے کہا پھر اپنی پارٹی سے کوئی ایسا بناؤ جو صوبہ چلا سکے - نہ شاہ محمود کی آپشن تھی نہ جہانگیر ترین کی اور باقی میں سب سے تیز ترین علیم خان ہی تھا تو باجوہ نے کہا اسے بنا دو - خان تو بنا دیتا مگر بشریٰ بی بی ، فرح گجر بزدار کو لے کر ہی اپنے مقصد کے لئے آئے تھے تو بشریٰ بی بی اڑ گئی کہ بزدار نہیں جائیگا - خان کو علیم خان سے کوئی مسلہ نہ تھا وہ اس کے بہت قریب تھا مگر گھر والی سے کوئی کیسے لڑ سکتا ہے اور ہو بھی وہ جسے آپ نے اپنی پیرنی مانا ہو - خان کو علیم خان والی آپشن ختم کرنے کے لئے اسے جیل ڈالنا پڑا یوں بزدار پھر بچ گیا - بزدار کونسا تیس مار خان تھا کہ باجوہ اس سے کوئی کام نہ کرا سکتا - وہ تو خان ، پرویز الہی ہو یا باجوہ سب کے لئے یس مین تھا -
Bushra bibi nay aap ko phone kiya ya msg? Bajwa nay to maan li baat Aleem khan wali keh woh khan ko influence karna chahraha tha, khamakha ghair siyasi afrad ko beach mai na laoo to behtar hai.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سزا صرف صدر ختم یا معطل کر سکتا ہے اور وہ فی الحال ممکن نہیں

صدر حکومت کے لئے بہت مسائل پیدا کر رہا ہے اس لئے اس کا بھی مکو ٹھپنے کا فیصلہ ہو گیا ہے - اگر تحریک انصاف کے قومی ممبر یا سینٹر صدر کے خلاف ووٹ دیں تو ان پر فلور کراسنگ کی شق نہیں لگتی یوں صدر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے لوگ مل کر نکالیں گے - انصافی ایم این اے کے استعفے منظور نہیں ہونگے جب تک یہ کام نہیں ہوتا - سب گندا کھیل ہے اقتدار کی چوکھٹوں میں ایسے ہی گندے کھیل ہوتے ہیں
گندا ہے پر دھندہ ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Bushra bibi nay aap ko phone kiya ya msg? Bajwa nay to maan li baat Aleem khan wali keh woh khan ko influence karna chahraha tha, khamakha ghair siyasi afrad ko beach mai na laoo to behtar hai.
باجوہ کو بزدار سے کیا مسلہ تھا پھر - کونسا کام تھا باجوے کا جس پر بزدار انکار کرتا - باجوہ چاہتا تھا کوئی ایسا ہو جو صوبہ چلا سکے کیوں کہ ہر طرف سے بزدار کی شکایتیں تھیں کہ نہ اس سے بیورکریسی کنٹرول ہو رہی نہ گوورنس کیونکے پنجاب چلانے کے لئے کوئی سخت تیز طرار بدمعاش قسم کا آدمی چاہئے تھا جو سب کو نتھ ڈال سکے - بزدار کس روٹ سے آیا یہ اب کھلا سچ ہے خان تو بزدار کو جانتا بھی نہیں تھا -بزدار الیکشن سے صرف تین مہینے پہلے نون لیگ چھوڑ کر آیا -