حکومت کے پاس نواز شریف کی سزا معطل یا ختم کرنیکا اختیار ہے:رانا ثنا اللہ

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
باجوہ کو بزدار سے کیا مسلہ تھا پھر - کونسا کام تھا باجوے کا جس پر بزدار انکار کرتا - باجوہ چاہتا تھا کوئی ایسا ہو جو صوبہ چلا سکے کیوں کہ ہر طرف سے بزدار کی شکایتیں تھیں کہ نہ اس سے بیورکریسی کنٹرول ہو رہی نہ گوورنس کیونکے پنجاب چلانے کے لئے کوئی سخت تیز طرار بدمعاش قسم کا آدمی چاہئے تھا جو سب کو نتھ ڈال سکے - بزدار کس روٹ سے آیا یہ اب کھلا سچ ہے خان تو بزدار کو جانتا بھی نہیں تھا -بزدار الیکشن سے صرف تین مہینے پہلے نون لیگ چھوڑ کر آیا -
Kia yeh bajwa ka prerogative tha?? Nahi to baat khatam.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kia yeh bajwa ka prerogative tha?? Nahi to baat khatam.
ویسے تو یہ بحث ہمیشہ سے ہی چل رہی تھی مگر ابھی ابھی جو ایکس آرمی مین کا اجلاس ہوا وہاں باجوہ نے کھل کر یہ باتیں کی ہیں کہ ہم چاہتے تھے علیم خان آئے جو بہتر صوبہ چلا سکے - ہم نے خان صاحب کو ہر طرح سے مدد کی کہ یہ کامیاب ہوں - یہ اور بہت سے باتیں انہیں ایکس آرمی مین نے سوشل میڈیا میں شئیر کیں -
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان کو علیم خان والی آپشن ختم کرنے کے لئے اسے جیل ڈالنا پڑا یوں بزدار پھر بچ گیا -
افواہ ہے۔ عمران خان نے علیم خان کو جیل میں نہیں ڈالا۔ کوئی اور تھا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صدر حکومت کے لئے بہت مسائل پیدا کر رہا ہے اس لئے اس کا بھی مکو ٹھپنے کا فیصلہ ہو گیا ہے - اگر تحریک انصاف کے قومی ممبر یا سینٹر صدر کے خلاف ووٹ دیں تو ان پر فلور کراسنگ کی شق نہیں لگتی یوں صدر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے لوگ مل کر نکالیں گے - انصافی ایم این اے کے استعفے منظور نہیں ہونگے جب تک یہ کام نہیں ہوتا - سب گندا کھیل ہے اقتدار کی چوکھٹوں میں ایسے ہی گندے کھیل ہوتے ہیں
گندا ہے پر دھندہ ہے
پاگل ہو گئے ہو؟ تحریک انصاف والے کیوں اپنے ہی صدر کیخلاف ووٹ دیں گے؟ استعفی منظور کریں نہ کریں تحریک انصاف دوبارہ اسمبلی میں نہیں جا رہی
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
افواہ ہے۔ عمران خان نے علیم خان کو جیل میں نہیں ڈالا۔ کوئی اور تھا
پاگل ہو گئے ہو؟ تحریک انصاف والے کیوں اپنے ہی صدر کیخلاف ووٹ دیں گے؟ استعفی منظور کریں نہ کریں تحریک انصاف دوبارہ اسمبلی میں نہیں جا رہی
چھوڑو ان باتوں کو سیاسی اختلاف اپنی جگہ - میرے چھوٹے بھائی ہو میری طرف سے تمھیں اور اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑو ان باتوں کو سیاسی اختلاف اپنی جگہ - میرے چھوٹے بھائی ہو میری طرف سے تمھیں اور اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک
خیر مبارک
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کے باپ کا راج مشہور ہے، یہاں پر رانا کتے قاتل کی ماں کا راج ہے۔ ماں کے راج پر یہ بھڑوا اکڑ رہا ہے۔ کنجری کا بچہ۔