رؤف کلاسرا کے شو میں انکشاف ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی ستر کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالکن ہیں۔ دبئی میں محترمہ کے فلیٹس بھی نکل آئے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فرحت شہزادی کے پاس 70 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟۔۔۔
۔ 70 کروڑ روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے اور پاکستانیوں کی نوے فیصد اکثریت نے شاید خواب میں بھی اتنی رقم نہیں دیکھی ہوگی۔ کیا وجہ ہے کہ بشریٰ بی بی جو بظاہر دین داری کا لبادہ اوڑھے رکھتی ہیں، ان کی دوستی کروڑ پتیوں اور ارب پتیوں کے ساتھ ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ محترمہ فرحت شہزادی فرنٹ مین (فرنٹ وومین) ہوں اور اصل پیسہ خاتونِ اول کا ہو۔؟؟۔
اس معاملے کی تفتیش ہونی چاہئے، فرحت شہزادی منی ٹریل دیں، تاکہ پتا تو چلے کہ ان کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔؟؟ پردوں کے پیچھے سے واردات زیادہ آسانی سے ڈلتی ہے اور شبہ بھی نہیں ہوتا۔ میرے خیال میں فرحت شہزادی کا کیس ٹِپ آف دی آئس برگ ثابت ہوگا اور جب کھدائی شروع ہوگی تو کھربوں کی جائیدادیں نکلیں گی۔۔۔