خان صائب عقل کو کب ہاتھ ماریں گے ؟

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
These motivational speeches were good before coming into power. But now they are in power there work should speak for them, not words.

could someone get the message too IK people are getting upset with him with these kind of speeches. All PTI needs to do the hike prices of food needs to go down drastically, rupee needs to go down drastically. Hospitals, education schools needs to be up to date in Punjab, ( No jaali medicine, clean and good management similar too KPK if not better). Also load shedding was a major problem previous govt what has been done about that?

and please get rid off Buzdar he is NO Wasim Akram or Waqar Younis in fact he would not even make it too 12th batsman.
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Hussain sahib would you give a few examples of him not being able to handle Punjab.
Is it because he changed IGs and bureaucrats many times?? Or you have some solid reasons? Is it because you yourself have some concerns or is it because the media says so?
Buzdar is that good enough
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
گو کہ نون لیگ نے اپنی ہی چھوڑی ہی سیٹ دوبارہ جیت لی ہے اور اس پر جس طرح کرپٹ میڈیا چھلانگیں مار رہا ہے وہ تو ااپنی جگا پر لیکن پی ٹی آئ نے بہت اچھے ووٹ لئے ہیں، یہ کہنا کے اس حلقے میں اسکے ووٹ کم ہوگۓ ہیں وہ غلط بات ہے. صرف اب بات اس طرح کی ہے کے پاکستان تحریک انصاف کو دیکھنا پڑے گا کے ہر ایک الیکشن کو مینج کیسے کرنا ہے اسکے بغیر پنجاب میں کامیابی بہت مشکل ہے.

دوسرے جو جو یہاں بیٹھ کر سردار عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو وہ پہلے یہاں ملک میں واپس آکر زمین پر دیکھیں کے انکی کارکردگی کیسی ہے، لہٰذا گو کے میں عمران خان کی مس مینجمنٹ کا سخت مخالف ہوں جو کے وہ انتخابات کے دوران کرتا ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے ہم اس بنیاد پر پٹواریوں کا نسل پرستانہ پروپیگنڈہ آگے بڑھانا بھی شوروع کردیں. اگر صرف ڈرامے بازی ہی کارکردگی کا پیمانہ ہوتا تو ہاں پھر میں سردار عثمان بزدار کو زیرو نمبر دیتا مگر میں اس گھٹیا میڈیا اور اس میں بھیٹنے والے دلالوں اور طوائفوں کو اچھی طریقے سے جانتا ہوں یہ اس ملک میں کبھی بھی ترقی نہیں آنے دیں گے جس میں انصاف ہو اور ان کے کھانچے اور کھابے بندہوجائیں، لہٰذا جذباتی ہونے کے بجاے زمینی حقائق کو دیکھنے کی کوشش کریں.

عمران خان اپنی خیالی دنیا سے اگر باہر نکل آے اور ہروقت ریاست مدینہ کا راگ الاپنا بند کردے تو ابھی بھی پاکستان میں اسکا ووٹ بینک اچھا ہے لیکن اسکے کیلئے اسکو چالاک بننا پڑے گا، تدبیریں لگانا پڑیں گی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک جیسے گھاگ لوگوں کو پارٹی معملات میں آگے لانا پڑے گا، تب تو بات بنتی نظر آتی ہے لیکن اگر وہ اپنی خیالی ریاست مدینہ جیسی بونگیوں میں گھسا رہا اور "انصاف" کیلئے لوگوں کو اخلاقی لیکچر دیتا رہا تو پھر اگلے الیکشن میں اسکی ضمات بھی ضبط ہوسکتی ہے، پاکستان صرف نام کا مسلمان ملک ہے حقیقت میں تو ہم سارے کہیں سے بھی مسلمان نہیں تو پھر جب زمین حقیت ہی یہی ہے تو ہر مجھے عمران خان کی خیالی، تصوراتی کہانیوں کی سمجھ نہیں آتی.


مجھے فیکٹس کو دیکھنے کی ضروت ہے اور پاکستان میں کوئی بھی اس قبل نہیں جو پاکستان کو آگ لیکر جاسکے، لیکن ان تمام "سیاسی بیماریوں" میں مجھے عمران خان کم خرابی نظر آتی ہے، نواز لوہار اور زرداری ڈاکو اس سے بھی زیادہ گھٹیا ہیں لہٰذا میری امید عمران خان پر ہی ہے، امید ہے کے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہی کچھ عقل کو ہاتھ مارے گی کے وہ روز فضول میں بدنام ہوتے ہیں تو پھر ووہی کچھ خان صہیب کی ٹیوننگ کردیں کے پاگل انسان کوئی عقل کو ہاتھ مار اور انسان کا پتر بن، اب لوگوں کو آخرت کا لیکچر دینا بند کر اور کام کر.
lost 9 out of 10 by elections
Na 249 jeeti howye seat har gaye wah kia performance hai
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں تو کبھی کسی نے پانچ سال پورے نہی کئے تو کیا خان ۲۰۲۳ میں دوبارہ حکومت بنانے کی سوچے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کبھی ایک حکمران کو دو باریاں اوپر تلے نہی دیتی یہ خان خوب جانتا ہے اور اسے معلوم ہے کہ جو کرنا ہے انہیں پانچ سال میں کرنا ہے اور اس کے بعد چھٹی ہے۔
شکر ہے کسی انصافی نے تو یہ مانا ورنہ اس فورم پر تو اگلے الیکشن میں خان کی دو تہائی اکثریت کے دعوے ہو رہے ہیں - ویسے خان صاحب کو لانے کا پلان دس سال کا تھا اسی لئے شروع ،میں نون لیگ کو کچلے کی کوشش کی گئی - اسد عمر کے پہلے چھ مہینے میں ہی واضح ہو گیا کہ ان تلوں میں تیل نہیں اور آگے کے لئے پلان میں تبدیلی پر غور شروع ہو گیا - ویسے اگر طاقتور پیپلز پارٹی کو لانے کا سوچ رہے ہیں تو خوشاب کا الیکشن ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونا چاہئے جہاں جیتنے والے امیدوار کے تہتر ہزار ووٹ ہیں اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کے دو سو پینتیس - یاد ہے آپ ہی کہا کرتے تھے خان پانچ سال پورے کر گیا تو اگلے پانچ سال بھی اسی کے ہیں - اسٹیبلشمنٹ کے پاس بھی آگے کے لئے نون لیگ کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہے انہیں شہباز شریف سے ہی محاملات طے کرنے ہونگے اور اس کے لئے نواز کو منانا ہو گا
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Apart from incompetence, he is utterly stubborn. Military tried to convince him many times, both directly or indirectly, that Buzdar can’t handle Punjab due to his extreme incompetency and dearth of active brain cells, but he is adamant that Buzdar will one day prove himself to be Wasim Akram plus.
He accepted every demand of military except removing Buzdar. What a stance to take, knowingly or unknowingly, he is eliminating his party from Punjab.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انجن بیٹھا ہوا ہے پٹواریوں کا جسے اب کباڑیا بھی خریدنے کو تیار نہیں جاہل انسان ضمنی الیکشن اور عام انتخابات میں یہت فرق ہوتا ہے عمران خان نہ صرف پانچ سال بلکہ آئندہ دس سال بھی حکومت کرے اور پٹواریوں کی چھاتی پر مونگ دلتا رہے گا
ضمنی الیکشن میں حکومت میں موجود امیدوار کو زیادہ ووٹ ملتے ہیں کیونکے حکومت وقت سے لوگوں کے کام ہوتے ہیں اور وہ انہیں ہی جیتنا چاہتے ہیں تا کہ اپنے ترقیاتی یا دوسرے کام کرا سکیں - عام انتخابات میں تو پنجاب سے تحریک انصاف کی ضمانتیں ضبط ہونے جا رہی ہیں - یہ میں نہیں سیاسی ماہرین کہہ رہے ہیں خاص کر وہ جو نون لیگ کے مخالف ہیں جیسے کہ ایاز امیر
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
He accepted every demand of military except removing Buzdar. What a stance to take, knowingly or unknowingly, he is eliminating his party from Punjab.
IK doesn’t accept those demands from military which are contradictory to what a ‘special spiritual personality’ tells him to do. He thinks that if he went against the recommendations of that personality, he will be doomed.

Many anchors have spoken and written that military has told him that Buzdar was damaging his party in Punjab due to his extreme ineptness. But, he dodges military one way or the other in this matter. This piece from Fahad Hussain mentions military’s concern about Punjab.

www.dawn.com/news/amp/1613559
 
Last edited: