کسی بندے کو لوگ اتنا نون سیریس لینا شروع کر دیں کہ اسے سننا یا نہ سننا ایک برابر ہو جاۓ - اور کسی کو ضرورت ہی نے محسوس ہو یہ سمجھنے کی کہ بیچارہ کیا کیہ رہا ہے - اس کی عمدہ مثال اب عمران خان صاحب بن چکے ہیں ہیں
کل ایک تقریب میں بیچارے کو چھے ہزار ارب روپے کے فائدے کی بات پر زبردستی منت کر کے تالیاں بجوانی پڑیں - یہ کوئی واقع نہیں یہ عمران خان کو باتوں کی اہمیت ہے جو اب لوگوں کی نظر میں رہ گی ہے
کل ایک تقریب میں بیچارے کو چھے ہزار ارب روپے کے فائدے کی بات پر زبردستی منت کر کے تالیاں بجوانی پڑیں - یہ کوئی واقع نہیں یہ عمران خان کو باتوں کی اہمیت ہے جو اب لوگوں کی نظر میں رہ گی ہے
باقی تو ساری جیو کی جھوٹی خبر ہو سکتی ہے - ان میں ویڈیو عمران خان صاحب کی اپنی ہے - اسے ضرور دیکھے پلیز
? ? ? ?
'Soye huay hain ap sab': Watch PM Imran Khan's interesting reaction at an event
LAHORE: Prime Minister Imran Khan was disappointed recently when his aides and other audience members did not clap at an important announcement. The prime minister was speaking at the groundbreaking...
www.thenews.com.pk