خان صاحب سب سے عقلمندانہ فیصلہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
kQ5cllwk.jpeg


پاکستانی سیاست میں پارٹی لیڈر کا عوام کی نبض پر انگلی ہونا ہی کامیابی کی نشانی سمجھا جاتا ہے - لیڈر عوام کی سوچوں اور امنگوں کو جتنا سمجھتا ہے اتنا ہی اس کی پارٹی کامیاب ہوتی ہے -٢٠١٣ میں نورں اور زرداریوں کی شاطرانہ سیاست کے مقابلے میں خان صاحب کی صاف ستھری اور پاک سیاست کیوں کامیاب نہیں ہوئی - اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اس میں بڑی وجہ خان صاحب کی نا تجربکاری تھی - جو اب خان صاحب میں بہت حد تک کم ہے- خان صاحب اب لوگوں کی امنگوں اور ان کی سوچ کو سمجھنا شروع ہو گئے ہیں

اس کی اہم مثال میرے شہر میں عمران خان صاحب کی اپنی سیٹ این اے ٥٦ ہے - خان صاحب نے ٢٠١٣ میں یہ سیٹ حنیف عباسی سے کم و بیش بارہ ہزار کے مارجن سے جیتی - جب کہ این اے ٥٥ شیخ رشید نے تیرہ ہزار کے مارجن سے جیتی - خان صاحب نے اس کے علاوہ پشاور اور میاں والی کی سیٹیں بھی جیتی - اس وقت مجھے یاد ہے شیخ رشید نے عمران خان کی بہت سماجت کر کے پنڈی سے الیکشن لڑوایا کیوں کہ اس سے دونوں سیٹیں جتنے میں مدد ملنی تھی - شیخ صاحب کی سیاسی بصیرت کے عین مطابق ہوا - دونوں سیٹیں پی ٹی ای نے جیت لیں -

پھر شیخ صاحب کے کہنے پر ہی خان صاحب نے این اے ٥٦ کی سیٹ سے ریزائن نہیں کیا کیوں کہ پی ٹی آئ کو یقین تھا کہ پشاور اور میاں والی کی سیٹیں برقرار رکھ لے گی مگر این اے ٥٦ اس کے ہاتھ سے نکلنے کا ڈر تھا - بحر حال توقع کے بر خلاف اور شاید دھاندھلی کی وجہ سے ٦٥ ہزار سے زیادہ بڑے مارجن والی پشاور کی سیٹ اور چالیس ہزار سے زیادہ مارجن سے زیادہ جیتی جانے والی میاں والی کی سیٹ دونوں ہی پی تی ای کے ہاتھ سے نکل گئی - سب لوگوں نے کہا کے یہ عمران خان کی پاکستانی سیاست سے نا اشنائی کا نتیجہ ہے

لیکن کل ایک خبر نے مجھے حیران کر دیا اور میں نے کہا کہ اب عمران خان نے پاکستانی سیاست کو سمجھنا شروع کر دیا ہے - خبر یہ تھی کہ شیخ صاحب نے کہیں این اے ٥٥ کے ساتھ این اے ٥٦ پر بھی قبضہ جمانے کی نوید سنا دی - جس پر جناب فیاض چوہان آگ بگولہ ہو گئے اور انہوں نے شیخ صاحب کو مل کر کھانے کا درس دے ڈالا اور یہ اعلان کر دیا کہ این اے ٥٦ پر قیادت نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کو ٹکٹ ملے گا - مجھے اپنے قریبی انصافی دوستوں جو چوہان صاحب کے قریب ہیں ان سے یہ اطلا ع تھی - اور میں نے اس کو سینہ گزٹ کی خبر کے نام سے اس فورم پر ذکر بھی کیا تھا

اب فیاض چوہان یا شیخ صاحب کے متعلق پی ٹی آئ کیا رویہ اختیار کرتی ہے یہ تو دوسری بات ہے پر میں اس بات پر حیران ہوا ہوں کہ خان صاحب
نے پہلی مرتبہ عوام کی نبض کو سمجھ کر فیصلہ کیا ہے - خان صاحب نے سمجھ لیا ہے کہ راولپنڈی سے میٹرو کی وجہ سے بستر گول ہو چکا ہے - اس صورت میں ہار یقینی ہے اور وہ بھی حنیف عباسی جیسے شخص کے ہاتھوں -

یہ تو خان صاحب کی سیاست کے لئے انتہائی کالا داغ ثابت ہو گا - اس لئے پنڈی کو خیر باد کہ کر عزت بچانا خان صاحب بہت عقل مندانہ فیصلہ ہے اور خان صاحب کا عوام کی نبض پڑھنے کی سب سے بڑی نشانی ہے
 
Last edited by a moderator:

Ahmed.

Citizen
راجا اس بار کس کو ووٹ دو گے حنیف عباسی کو،یاپچھلی بار کی طرح شیخ رشید کو ؟
 

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
ویسے شریف برادران کو بجائے ہسپتالوں، سکول، کالجز، پولیس ریفارمز، لوڈشیڈنگ، معیشت، زراعت پر توجہ دینے کے ہر شہر میں میٹرو بنانی چاہئے تاکہ تحریک انصاف کا بوریا بستر گول ہوسکے۔

لاہور میں بھی میٹرو ہے جو ایاز صادق، شفقت محمود کے حلقے سے ہوکر گزرتی ہے ۔ شفقت محمود جیت گیا اور ایازصادق کو علیم خان سے جیتنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کی مدد لینا پڑی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sheikh Rasheed contests from NA-55 which my haliqa. Haneef abbasi contests from NA-56, IK seat. I cannot vote for Haneef Abbasi
راجا اس بار کس کو ووٹ دو گے حنیف عباسی کو،یاپچھلی بار کی طرح شیخ رشید کو ؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chalo Shukriya aafreen ka.
pur kya smujhtey to IK kyon bhag raha he from his own seat now.
Where he will contest from now on. Peshawar which he lost to Bilor or Miyan wali where whole baldiya is in PMLN's control.
Man I an trying to save you all from killing shocks that you will get. just look at the last election in Talagung where margin of lost is doubled.

Hahaha...Allah rehman keray iss qom per..."Afreen hai tumhari soch per rajarwala"
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو کہتا ہوں کہ پورے پاکستان ہی کو میٹرو میں تبدیل کردو تاکہ عمران خان تو یہاں سے کہیں جائے ، مگر ایسا ہوگا نہیں پی ٹی آئی گنجوں کے گٹے گوڈوں میں بیٹھے ہی بیٹھے ، جتنی محنت سے راجے نے بجلی کے کشتوں کے پشتے لگا دئے ہیں ویسے ہی کاغذات میں یہ پی ٹی آئی کو پاکستان سے فارغ کر دے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Another seena Guzzet news (not announced yet) is that Sheikh's bhanja who won one and only US in local bodies elections will be candidate of AML in NA-56 on which Fiyaz Chohan got angry. But I am not confirmed on this so please dont think it is hard and fast. It has yet to be confirmed.

Sheikh Rasheed can beat Hanif Abbasi,Chohan shld contest on Provincial Assembly Seat
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او یار جپانی ذرا خیال کرنا گٹے گوڈوں میں بٹھاتے بٹھاتے کدھرے پیروں تلے ہی نہ مندوا دینا - اینوے گالاں کھاتے پھرو گے پھر اپنے انصافی بھایوں سے

میں تو کہتا ہوں کہ پورے پاکستان ہی کو میٹرو میں تبدیل کردو تاکہ عمران خان تو یہاں سے کہیں جائے ، مگر ایسا ہوگا نہیں پی ٹی آئی گنجوں کے گٹے گوڈوں میں بیٹھے ہی بیٹھے ، جتنی محنت سے راجے نے بجلی کے کشتوں کے پشتے لگا دئے ہیں ویسے ہی کاغذات میں یہ پی ٹی آئی کو پاکستان سے فارغ کر دے گا
 

IQRWP

MPA (400+ posts)
Abhi Imran Ko Siasat nahi ati tu usnay dono ko agay lagaya hua hay. Agar Atti tu dono Arabia Sea main Vote mang rahay hotay...Aik Feetay Kaat raha hay or dusra Bhutto ko zindah kar raha hay...
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
راجہ راول کیوں اپنے آپ سے اتنی نفرت کرتے ہو کہ لوگوں کی الٹی سیدھی باتیں اور طعنے سننے پڑھتے ہیں ۔ کھبی کوئی منطقی بات بھی کر لیا کرو یار جی ۔ ہر ویلے چولاں مار کے سواد آنداں ؟؟؟

اور ہاں عمران خان تمہارا جتنا عقلمند تھوڑی نہ ہے، آپ تو ٹھہرے پٹواریوں کے مشیر اعلی ۔ اب عمران خان کو چاہیے کہ سیاست آپ سے پوچھ کر کرےاور اگلے الیکشن میں آپ سے پوچھ کر اجازت لے کر انتخابات میں حصہ لے ۔
:lol:
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
IK ko siasat aati ya nahi, ye depend kerta hai siasat ki definition per.

Ab PMLN me NA107 se chaudhary Abid deobandi ko ticket di. Wo jeer bhi Gaya. In sahab per 6 murders ka case hai, aur recently SC nay usko sazayee mair suns di. . Aur PMLN say pahlay wo LeJ se belong kerta tha.

Allah IMRAN ko aisee siasat se bachayee
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ راول کیوں اپنے آپ سے اتنی نفرت کرتے ہو کہ لوگوں کی الٹی سیدھی باتیں اور طعنے سننے پڑھتے ہیں ۔ کھبی کوئی منطقی بات بھی کر لیا کرو یار جی ۔ ہر ویلے چولاں مار کے سواد آنداں ؟؟؟

اور ہاں عمران خان تمہارا جتنا عقلمند تھوڑی نہ ہے، آپ تو ٹھہرے پٹواریوں کے مشیر اعلی ۔ اب عمران خان کو چاہیے کہ سیاست آپ سے پوچھ کر کرےاور اگلے الیکشن میں آپ سے پوچھ کر اجازت لے کر انتخابات میں حصہ لے ۔
:lol:

Kya ho gya he yar Captaan. I am curious now where in Pakistan IK will contest election. Why he got so much disappointed from Rawalpindi now.
Does this deja vu hits you with my voice saying that project of metro eliminated years long agony of my city. And it killed PTI. You made lots of fun. Would you make fun again.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
IK ko siasat aati ya nahi, ye depend kerta hai siasat ki definition per.

Ab PMLN me NA107 se chaudhary Abid deobandi ko ticket di. Wo jeer bhi Gaya. In sahab per 6 murders ka case hai, aur recently SC nay usko sazayee mair suns di. . Aur PMLN say pahlay wo LeJ se belong kerta tha.

Allah IMRAN ko aisee siasat se bachayee

Choro rehney do yar Munawar itni nitty gritty details men jana. Warna mujhey yad karwana pur jaaey ga keh IK ne party men Berister sultaan, Ashtuf Sohna, aou Raja Riyaz jesey charecters bhi liyey hen. Abhi Nabeel Gbool bus durwazey ke baahir hi betha he.
Ye aor bast the khan saab jeet nhen sukey warna aur bhot sari examples milti.
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
انتہائی گھٹیا تجزیہ ہے بلکہ کسی پٹواری کا دم ہلاتے ہوئے زلیل شریف کے لئے لکھی گئی پوسٹ ہے
 

Back
Top