خبردار،ن لیگ کے خلاف نعرے لگانے پر مقدمہ،گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک ہوگا

9ranasanaghatiaalfaz.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں عمرانی باؤلے قرار دیدیا ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پررانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کارکنان کیلئے تضحیک آمیز رویہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کے شکار اسکے لیڈر کی طرف سے سیاسی نفرت، بغض، فتنہ اور فساد پر مبنی مہم جوئی اور اسکے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کی خاطر میں پاکستانیوں خصوصا ن لیگی کارکنان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1546875940784979969
انہوں نے کہا کہ دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی بجائے اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں۔

https://twitter.com/x/status/1546875947512635396
راناثنااللہ نے مزید کہا کہ ان ویڈیوز کو سائبر کرائم کو بذریعہ واٹس ایپ یا ٹویٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ارسال کریں جس کے بعد ان کے خلاف بھرپور کارروائی، مقدمے کا اندراج، گرفتاری یہاں تک کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کے آئین پاکستان کے آرٹیکل15 میں دیئے گئے فریڈم آف موومنٹ کے حق کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اگر عمرانی باؤلے پھر بھی اس دوران باز نا آئیں تو اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کریں۔

https://twitter.com/x/status/1546875954928254977
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب بورس یلسن کیا کرے وہ چپ کرکے چلا گیا کیونکہ برطانیہ میں یہی روایت ہے اور پاکستان میں چیخنے چلانے کی،حکومت مل جائے تو انتقام لو. یہ لوگ نوے کی دھائی سے یہی کچھ کرتے آئے ہیں​
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وڑ گیا یہ بدمعاش ہوشیار پور ی گشتی کا بچہ منشیات فروش ُاور قاتل یہ سور کی اولاد اپنی حالت بھول گیا جب اس گشتی کے بچے کو مار مار کر سور کا بچہ بنا کر ٹنڈ کردی تھی بھنوئیں مونچھیں صاف کرکے اس گشتی کے بچے کی اصل ترکونوں والی شکل نکال دی تھی اسکے پچھوڑے میں مرچوں والی بوتل ڈال دی تھی یہٗ گشتی کا بچہ رو رو کر دھائیاں دیتا تھا رحم کی بھیک مانگتا تھا اس گشتی کے بچے کو ایک جوان نے اتنا مارا تھا یہٗ اسکی بدمعاشی اس کیُ تشریف کے راستے باہر نکل گئی تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
That was kind of needed step. Agar Imran Khan ki is jahalat ko aaj qanooni tor pe nahin roka gaya tu kal ku noon league bhi Bushra Bibi ko gher ke naare laga sakti hai.
کتے سیاسی نعرے لگانے پر کونسا قانون حرکت میں آتا ہے حرامخور کنجر فیشسٹ