خبردار،ن لیگ کے خلاف نعرے لگانے پر مقدمہ،گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک ہوگا

9ranasanaghatiaalfaz.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں عمرانی باؤلے قرار دیدیا ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پررانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کارکنان کیلئے تضحیک آمیز رویہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کے شکار اسکے لیڈر کی طرف سے سیاسی نفرت، بغض، فتنہ اور فساد پر مبنی مہم جوئی اور اسکے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کی خاطر میں پاکستانیوں خصوصا ن لیگی کارکنان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1546875940784979969
انہوں نے کہا کہ دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی بجائے اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں۔

https://twitter.com/x/status/1546875947512635396
راناثنااللہ نے مزید کہا کہ ان ویڈیوز کو سائبر کرائم کو بذریعہ واٹس ایپ یا ٹویٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ارسال کریں جس کے بعد ان کے خلاف بھرپور کارروائی، مقدمے کا اندراج، گرفتاری یہاں تک کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کے آئین پاکستان کے آرٹیکل15 میں دیئے گئے فریڈم آف موومنٹ کے حق کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اگر عمرانی باؤلے پھر بھی اس دوران باز نا آئیں تو اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کریں۔

https://twitter.com/x/status/1546875954928254977
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو لوگوں کو
کرنا بند کردو۔ provoke

جب رانا ثناء ۱۴ کلو ہیروئن کا کیس ڈالے نا تیرے پیو پر تب یہ خطاب اسے دینا۔
فیشزم کا مطلب مخالف کی جبری زبان بندی ہوتا ہے۔ کھوتے پٹواری عمران حکومت پر سارا وقت بھونکتے رہے ہیں۔ اب ان کو پابندیاں چاہئے کنجر حرامخور

34-FD6256-72-AD-4-BB4-A371-8-AD24-CA908-B8.jpg
 
Meme

Minister (2k+ posts)

ابے او جاہل کے بچے مجھے نا پڑھا، جب شہباز شریف کو
سے RSF
"predator"
کا خطاب ملے نا تب بات کرنا، رہ گئی ہلڑ بازی کی بات تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے جتنی مرضی کرو، پر جب وہ پلٹ کر کارروائی یا ہلڑ بازی کریں تو رونا مت پھر۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے او جاہل کے بچے مجھے نا پڑھا، جب شہباز شریف کو
سے RSF
"predator"
کا خطاب ملے نا تب بات کرنا، رہ گئی ہلڑ بازی کی بات تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے جتنی مرضی کرو، پر جب وہ پلٹ کر کارروائی یا ہلڑ بازی کریں تو رونا مت پھر۔
سیاسی نعروں کا جواب حکومت سیاسی نعرہ لگا کر دے دے جیسے احسن اقبال نے دیا تھا کہ عمران خان نواز شریف کی جوتی کے برابر بھی نہیں۔ وہ سب ٹھیک تھا لیکن اگر عوام ان کو چور چور کہے تو غلط ہے۔ ایسی منافقت کیوں؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
"Freedom of Movement" Lolzzz.

Yeh balaa tab kahaan thi jab logo par expired shells use kar raha tah State?
 
sok

Senator (1k+ posts)
That was kind of needed step. Agar Imran Khan ki is jahalat ko aaj qanooni tor pe nahin roka gaya tu kal ku noon league bhi Bushra Bibi ko gher ke naare laga sakti hai.
Truly spoken. We all know what PMLN does. I still remember the half naked photos of Benazir and her mother distributed by PMLN.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
That was kind of needed step. Agar Imran Khan ki is jahalat ko aaj qanooni tor pe nahin roka gaya tu kal ku noon league bhi Bushra Bibi ko gher ke naare laga sakti hai.
Bongi pti ko is bat ko court mei challenge krna chayiee
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
All the nooni toons who are happy now on this step will be screaming from their asses when the same thing will be used against them?
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
9ranasanaghatiaalfaz.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں عمرانی باؤلے قرار دیدیا ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پررانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کارکنان کیلئے تضحیک آمیز رویہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کے شکار اسکے لیڈر کی طرف سے سیاسی نفرت، بغض، فتنہ اور فساد پر مبنی مہم جوئی اور اسکے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کی خاطر میں پاکستانیوں خصوصا ن لیگی کارکنان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1546875940784979969
انہوں نے کہا کہ دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی بجائے اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں۔

https://twitter.com/x/status/1546875947512635396
راناثنااللہ نے مزید کہا کہ ان ویڈیوز کو سائبر کرائم کو بذریعہ واٹس ایپ یا ٹویٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ارسال کریں جس کے بعد ان کے خلاف بھرپور کارروائی، مقدمے کا اندراج، گرفتاری یہاں تک کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کے آئین پاکستان کے آرٹیکل15 میں دیئے گئے فریڈم آف موومنٹ کے حق کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اگر عمرانی باؤلے پھر بھی اس دوران باز نا آئیں تو اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کریں۔

https://twitter.com/x/status/1546875954928254977
U r trying to Turn PML-N into RSS like India...ur fascism is not accepted here..see your statement..frm where u portrayed that u r a Federal Minister of Pak...u jst seems like a goon of PML-N..its democracy here n ppl will protest as they want..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
All the nooni toons who are happy now on this step will be screaming from their asses when the same thing will be used against them?
تم شکر کرو کہ ن لیگ قانونی ذرائع استعمال کر رہی ہے ورنہ پی ٹی آئی کی ہلڑ بازی پہ ن لیگ بھی پی ٹی آئی لیڈران پہ اپنے گلو بٹ چھوڑ دے تو ان کو گھر سے نکلنا محال ہو جائے گا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب عمر نہیں رہی ورنہ ساری نون لیگ فوج میں بھرتی ہو جائے اور مارشل لا لگا دے
مطلب اب سیاست میں انسانوں کی زبانیں قید اور رانا ثنا اور شریف خاندان جیسے کتے آزاد ؟
نواز شریف بھی خلیفہ آل مسلم یں بننا چاہتا تھا اور یہ خواہش پھر ابھرتی نظر آ رہی ہے اب رانا ثنا سیاسی مخالفوں کے نعروں سے ڈرے گا تو سیاست نہ کریں ورنہ جب حکومت میں نہ ہونگے تو کیا حشر ہو گا یہ سوچ لیں لیکن یہ بزدل بے شرم لوگ پہلی فرصت میں صحافیوں کو ٹوکرے دے کر فرار ہو جاتے ہیں جو ان کی طرف سے بھونکتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ نون لیگ نے تاری
خ بدل دی جمہوریت کے نام پر ایسی فاشسٹ سیاست کر کے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم شکر کرو کہ ن لیگ قانونی ذرائع استعمال کر رہی ہے ورنہ پی ٹی آئی کی ہلڑ بازی پہ ن لیگ بھی پی ٹی آئی لیڈران پہ اپنے گلو بٹ چھوڑ دے تو ان کو گھر سے نکلنا محال ہو جائے گا۔
کیوں شکر کریں؟ نون لیگ ایسا ہی کر رہی ہے تم جیسے کتے کم رہ گئے ہیں ورنہ کم تو نہیں کر رہی۰ نون لیگ پر پٹواری ہی تھا کر گئے ہیں کوئی بہت ہی مجبور یا تم جیسا ڈھیٹ ان کی کرپشن کے بعد نقلی جمہوریت کو ڈیفنڈ کرنے کو بچا ہے اپنے گلو بٹ رکھنا نون لیگ کی زلالت ہے جن سے تم عوام کو ڈرا رہے ہو۔ عوام کوئی مریخ سے نہیں اتری جس دن گلو بٹوں کو بھی ڈنڈے پکڑ کر مزہ چکھایا اس دن نون کی ٹٹی نکل جانی ہے
 
کھوتے وقت بے وقت بلبلانا بند کرو۔۔۔
منہ سے فوارے اڑانا بند کرو اور سنو، میں قطعاً گلو بٹوں سے نہیں ڈرا رہا تمھارے موٹے دماغ میں صرف یہ بات ڈال رہا ہوں کہ جب ایک پارٹی اپنے کارکنوں کو مخالفین پہ ہلڑ بازی کرنے کیلیئے
provoke
کر رہی ہے تو دوسرے بھی منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر نہیں بیٹھیں گے۔

That's it.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Rana Sana Ullah shadeed qism ka jaahil hay is liaey is ki bato ka bura na manaein, boht juld in sub ka hukaamraani ka bukhaar uter jay ga. Waqt hamesha aik sa nahi rehta, waqt boht teezi se tabdeel ho raha hay