خبردار ہوشیار

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
خبردار ہوشیار

بدلہ ہوا پنجاب

اب پنجاب میں کسی کو بھی پولیس مقابلے میں مروانا آسان .

اگر آپ نے کسی کو قتل کروانا ہے اور آپکی جیب میں پیسے بھی ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ابھی پنجاب پولیس کے کسی قریبی تھانے سے رابطہ کیجیے ۔ پٹوارن

اللہ ہمیں پنجاب پولیس اور ن لیگ کے شر سے محفوظ رکھے۔
آمین

12573932_10153920077843383_6283749527655556886_n.jpg
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Toe iss mein Imran khan ka kya kusoor hye



عمران خان کا کہاں سے تذکرہ آگیا ؟؟؟ یہ تو بادشاہ سلامت چھوٹے سرکار شہباز شریف شُرلی کی سلطنت کی بات ہو رہی ہے ۔۔
 

London-1

Councller (250+ posts)
Agar Baat Shahbaz Sharif ki Ho rahi hye toe , toe iss mein Imran Khan ya PTI ka kya amal dakhal hye :(
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Agar Baat Shahbaz Sharif ki Ho rahi hye toe , toe iss mein Imran Khan ya PTI ka kya amal dakhal hye :(


ویسے آپ نے پوسٹ پڑھی بھی ہے کے کوئی نہیں ؟؟؟ پوسٹ میں کہیں بھی پی ٹی آئی یا عمران خان کا ذکر نہیں ۔۔ یہ تو نام نہاد خادم اعلی جس کے اپنے ہزاروں خادم ہیں کچھ تو اس فورم پر بھی ہیں ان کی کارکرگی پر ہے ۔