خلافت یا جمہوریت

allahkebande

Minister (2k+ posts)
ہمارے یہاں اکثر خلافت کو جمہوریت کے مد مقابل کر دیا جاتا ہے حالانکہ خلافت اور جمہوریت دو الگ الگ زمرے یا کیٹیگری میں آتے ہیں – خلافت ایک نظام حکومت ہے جبکہ جمہوریت کسی نظام کو رائج کرنے کا ایک طریقہ ہے – خلافت کے مقابلے میں دوسرے نظام حکومت ہیں صدارتی نظام حکومت اور وزارتی نظام حکومت – جبکہ جمہوریت کئی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اس خلافت یا صدارت یا وزارت کے نظاموں کو منتخب کرنے کا- جمہوریت کے مقابلے کے دوسرے طریقوں میں شامل ہیں آمریت اور مجلس شورای وغیرہ
مثال کے طور پرنظام خلافت کا سربراہ ہوتا ہے خلیفہ، نظام صدارت کا سربراہ ہے صدر اور نظام وزارت کا سربراہ ہوگا وزیر اعظم
اب اس خلیفہ یا صدر یا وزیر اعظم کو اگر تمام عوام ووٹ ڈال کر منتخب کریں تو یہ طریقہ جمہوریت کہلائے گا – اگر چند مخصوص لوگوں کی کونسل اس خلیفہ یا صدر یا وزیر اعظم کا انتخاب کرے تو وہ شورائی نظام ہوگا – اگر صرف ایک شخص طاقت کے بل بوتے پر خلیفہ یا صدر یا وزیر اعظم نامزد ہو جائے بغیر کسی چناؤ یا باہمی اتفاق کے تو اسے آمریت کا طریقہ کہیں گے – اسی لحاظ سے خلافت اور جمہوریت دو الگ الگ کیٹیگری کی چیزیں ہیں - خلافت ایک نظام حکومت ہے جبکہ جمہوریت ہے کسی بھی نظام کو نافذ کرنے کا ایک طریقہ - اگر آپ کی رائے مختلف ہے تو برائے مہربانی بتائیے گا

 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
292962_10151640797960909_363545008_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انتہائی جاہلانہ تصور ہے

کوئی بھی حکومت ہو ، اگر بادشاہ عادل ہو ، خدا ترس ہو ، الله رحمان نے اس کی قرآن میں تعریف کی ہے

لیکن شوریٰ سے کام کرنے کو زیادہ پسند فرمایا ہے​
 

shaheer

Minister (2k+ posts)
aj k halaat myn khalifa kon ho ga??kia woh pori islamic countries klye ho ga??agr ho ga to kis mulak myn bathay ga??agr pakistan myn khalafat ho gi to khalifa kon ho ga???sunni,shia,brelvi,deobandi,ahlehadees,naqshbandi.....kis firqa se ho ga??kia dosray usko qabool karen gay?
darhi ho gi ya nahe ho gi,khalifa media pe aye ga ya nahe?woh apni shora khud select kary ga ya elect krwai jay gi?
yar jahan hum ek sath azan,namaz,roza,eid nahe kr saktay wahan kia khilafat ho gi!!!!
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
خلافت کھاں سے آے گی کیونکہ خلیفہ تو اللہ تعالی بناتا ھے۔البتہ جمھوریت بھترین شکل میں میسر ھو تو عوام الناس کی بھلای ھےاور یہ ڈکٹیٹر شپ سے بھتر ھے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلافت اور جمہوریت (مغربی) میں فرق یہ ہے کے. خلافت میں قانون سازی شریعت کے دائرے کے اندر ہوتی ہے، جبکہ مغربی جمہوریت میں ٥١% کے پاس قانون سازی کا کلی اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دیے دیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلافت کھاں سے آے گی کیونکہ خلیفہ تو اللہ تعالی بناتا ھے۔البتہ جمھوریت بھترین شکل میں میسر ھو تو عوام الناس کی بھلای ھےاور یہ ڈکٹیٹر شپ سے بھتر ھے

خلافت آدم علیہ سلام کے ساتھ آئی تھی. جمہوریت محض دو ڈھائی سو سال پہلے کی پیدائش ہے. کہنا تو یہ چاہے جمہوریت کہاں سے آگی
علامہ اقبال بقول ابلیس:
ہم نے خو پہنایا ہے شاہی کو جمہوری لباس
اس مصرے نے آپ کے ڈیکٹیٹر شپ والے گلے کی تصدیق کر دی ہے
 

cefspan

Minister (2k+ posts)
Re: اگر پاکستان میں خلافت ہوتی ؟


خلافت کھاں سے آے گی کیونکہ خلیفہ تو اللہ تعالی بناتا ھے۔البتہ جمھوریت بھترین شکل میں میسر ھو تو عوام الناس کی بھلای ھےاور یہ ڈکٹیٹر شپ سے بھتر ھے


seriously? the only difference lying between khilafat and democracy is the piousness and neutrality of the leaders elected, so solution of it? PROPERLY IMPLEMENT ARTICLE 62,63 OF CONSTITUTION! SIMPLE AS THAT!

rahi baat judgement ki, tou do know AMERICAN president isn't bound to do what his secretaries do, he can DO WHAT HE WISHES, he isn't answerable to anyone unless he's getting impeached, same goes for khilafat, so whats the issue now? stop saying k dono different hn, politics aur political sceinces prh ln bhai ja k phle