خواتین کااحترام:خواجہ آصف کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

khaajai11h1.jpg

عاصمہ شیرازی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل آصفہ بھٹو جب اسمبلی میں حلف اٹھانے آئی تو پی ٹی آئی کے لوگوں نے اس کو ننگی گالیاں دیں، مجھے اتنا دکھ ہوا، یہ اتنا گرگئے ہیں، لعنت ہے ایسی سیاست پر۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ انہیں یہ لحاظ کرنا چاہئے تھا کہ وہ ایک شہید کی بیٹی ہیں اور انکی 2 نسلیں شہید ہوگئی ہیں۔انہیں کم از کم یہ لحاظ تو کرنا چاہئے تھا۔مجھے ایوان میں 34 برس ہوگئے ہیں کل ایسا دیکھ کر جتنا دکھ ہوا پہلے کبھی نہیں ہوا

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کلچر ہے؟ آپ گالی گلوچ کو کلچر کہتے ہیں؟ یہ پی ٹی آئی والے کس قسم کے کلچر کو پروموٹ کررہے ہیں۔

خواجہ آصف کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب تنقید کا سلسلہ جاری ہے, انہوں نے کہا کہ کیا خواجہ آصف یہ بھول گئے کہ وہ شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہا کرتے تھے؟ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار کیساتھ جو انہوں نے کیا وہ سب کے سامنے ہے، کیا خواجہ آصف نے کبھی طیبہ راجہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ سے متعلق ایسا کہا؟

بیرسٹر سدرہ قیوم نے لکھا ‏یہ کیا آدمی ہے؟ یعنی جب طیبہ راجہ، اور صنم جاوید جو اسکے پوتیوں کی جگہ ہیں، لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹے گئے، اسی کے حلقے میں ریحانہ ڈار کو ریپ کی دھمکیاں دی گی، اس کی ذرا غیر نہیں جاگی، جو ہے، جوہے۔لیکن بلاول کی بہن جو صراحتا میڈیٹ چوری کرکے آئی ہے پارلیمنٹ، جس پر کل پی ٹی آئی نے احتجاج کیا، تو اسکو بہت شرم آئی، جوہے

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات بھی بھول گیا کہ خود بھی ایک خاتون کے میڈیٹ پر اسمبلی میں بیٹھا ہوا ہے، جوہے۔
https://twitter.com/x/status/1780336437251953002
عمران ریاض خان نے کہا خواجہ آصف کا الزام بلاول پر ہے کیونکہ کوئی بھی غیرت والا بھائی یہ برداشت نہیں کر سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1780323897780453435
طارق متین نے لکھا‏کل یہی خواجہ اپنی بیٹی کی عمر کی فلک جاوید کو یوتھیا کہہ رہے تھے۔ گالی ہے ناں,اب آصفہ بھٹو کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ۔ نام لیں کس نے گالی دی ۔ ثبوت دیں ۔ سب ایسے شخص کو غلط کہیں گے
https://twitter.com/x/status/1780300416921805189

ایک صارف نے لکھاآصفہ بھٹو کے غم گھلنے والا یہ شخص بھول گیا کہ آصفہ بھٹو کی ماں کو پیلی ٹیکسی کا خطاب کس نے دیا ؟یہ بھول گیا کے بینظیر کی ننگی تصویریں کس نے جہاز سے پھنکوائیں ؟دوسروں کو تہذیب کا سبق دینے والا بھول گیا کہ اس نے خود شیریں مزاری کے بارے میں ٹریکٹر ٹالی جیسے الفاظ استعمال کئیے تھے!
https://twitter.com/x/status/1780307324248216023
زبیر علی خان نے لکھا کیا یہ سیاست ہے کہ مخالف امیدوار کو اغوا کروا کر بلا مقابلہ منتخب کروا لیں؟ کیا اس سے ایوان کی بے توقیری نہیں ہوئی؟ یا پھر یہ ایوان بھی اشرافیہ کی اولادوں کے لیے بنایا گیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1780288050196554148 https://twitter.com/x/status/1780313087389679717
 
Last edited by a moderator:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
خواجہ وینٹیلیٹر آصف تو بے شرم اور بے غیرت ہے ہی کوئی دو رائے نہیں۔ لیکن عاصمہ شیرازی نے بھی اس کو آئنہ نہ دکھا کر بے شرمی کا ثبوت دیا ہے۔ دونوں بغض پی ٹی آئی میں مبتلا ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
خاجے حرام زادے جب بھٹو کو جنرل ضیا کی طرف سے پھانسی دی گئی تھی اس وقت جنرل ضیا کا ہیڈ شورا ایک حرام زادہ گشتی کی اولاد نطفہ حرام مایک خاجہ صفدر تھا اور وہ حرام زادہ کسی چکلے کی گشتی کی اولاد نطفہ حرام فراڈیا اس پھانسی میں شامل تھا ابے گشتی کے بچے حرام کے نطفے اب تیرے پچھواڑے میں بھٹو کی بڑی ہمدردی جاگ رہی تھی جیسے اکثر قاتل مقتول کی لاش پر سب سے زیادہ رو رو کر ہلکان ہورہے ہوتے ہیں تو بھی ناس کنجر حرامی بلڈاگ صفدر اور بھٹو کے قاتل جنرل ضیا کی ہی پیداور ہے اگر ضیا اس حرام زادے شورے صفدر بلڈاگ کی شکل والے کرپٹ کنجر کو خاجے صفدر تیرے حرامی پیو کو اپنا حرامی نسل کا پالتو کتا بنا کر ہیڈ شورا نا بناتا تو تیرے جیسا چوہے کی شکل کا حرامئ کنجر اب تک حرام کی کمائی سے ارب پتی بننے کی بجائے صرف ایک بینک کلرک سے ریٹائر ہوگیا ہوتا جو تیرے اور بلڈاگ صفدر کنجر کی اصل اوقات تھی
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

Rana Sahib aap thaktey nhi heyn ?