خواجہ سراؤں نے کھاریاں(گجرات) میں تھانے پر دھاوا بول دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات کو فتح کرلیا،، وجہ تنازعہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔۔

تھانہ صدر کھاریاں میں خواجہ سرا کا روڑ بلاک کر کے احتجاج رات کو دوران گشت پولیس ملازمین سے تو تکرار ہوئی جس کے بعد خواجہ سرا نے صبح جی ٹی روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا جس میں خدمت مرکز کھاریاں ڈی ایس آفس کھاریاں کی توڑ پھوڑ کی جس سے تھانے کا اور خدمت مرکز کا کافی نقصان ہوا ہے
https://twitter.com/x/status/1787049689868546276
https://twitter.com/x/status/1787050756522053682
https://twitter.com/x/status/1787049892764057894
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
In Bahawalnagar same event happened and strangely in both events both parties were same..Poor Police is having a hard time same adversary beat them twice. lol
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani illiterate police are a useless burden on the state, instead of protecting and serving the public, they torture, humiliate & rob them. The police deserve whatever happened to them at the hands of transgenders.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اب ایک پولیس والا آکر بیان دیگا کہ اگر پولیس والوں نے غلطی کی تھی تو قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے تھی۔