خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود بڑی تعدادمیں ووٹ ڈال رہے ہیں: عمران خان

imran-khan-kkp-by.jpg


خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود ووٹ ڈال رہے ہیں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہے کہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی حکومتی کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔

عمران خان نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاً ہماری خواتین جنہیں ابھی اپنا ووٹ ڈالناہے،وہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں کیونکہ یہ ہی خودمختاری اور حقیقی آزادی کاالیکشن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1548594317547212801
پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلیے ووٹنگ جاری ہے، مختلف مقامات پر ہنگامہ آرائی کے واقعات بھی سامنے آگئے ہیں، پولیس ، رینجرز کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
چل اوئے کون سی ہراسانی، کون سا دباؤ، سب کچھ صاف اور پر امن طریقے سے چل رہا ہے جو نتائج آئیں قبول کرنا۔
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
چل اوئے کون سی ہراسانی، کون سا دباؤ، سب کچھ صاف اور پر امن طریقے سے چل رہا ہے جو نتائج آئیں قبول کرنا۔
کل رات تمہاری چوٹی بہن کا پاخانہ نکل گیا تھا گاف مرواتے ہوۓ
اس ظلم کے لئے معذرت چاہتا ہوں
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
چل اوئے کون سی ہراسانی، کون سا دباؤ، سب کچھ صاف اور پر امن طریقے سے چل رہا ہے جو نتائج آئیں قبول کرنا۔
Andhay ho yan bikao jo social media pay chalni wali sari videos nazar nahi arahi tumhain??